Category: ساراجہاں
-
شام کو تختہ مشق بنانے کا روس نے کیا اعتراف ،200 نئے ہتھیاروں کا ٹیسٹ کیا گیا
ماسکو۔24فروری(ایجنسیاں) روس نے شامی سرزمین کو تختہ مشق بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنے تیار کردہ 200نئے اقسام کے ہتھیاروں کو شام کی خانہ جنگی میں آزمائش کے طور پر استعمال کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج کے سابق کمانڈر اور موجودہ ’ڈوما‘ کی دفاعی کمیٹی…
-
ٹرمپ اورمودی نے کی مالدیپ کے حالات پربات چیت
واشنگٹن9فروری(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونالڈ ٹومپ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ میں سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فون پرگفتگوکی۔وائٹ ہاو¿س نے کہا کہ دونوں رہنماو¿ں نے افغانستان میں صورتحال اور ہندوستانی پیسفک علاقے میں سیکورٹی میں اضافہ پر بات چیت کی ۔اس سال ٹرمپ اور مودی کے درمیان فون پر ہوئی…
-
برطانیہ کی مشہور مسجد کو مہندم کرنے کا سرکارنے کیا فیصلہ ،یہ ہے معاملہ
لندن۔9فروری (ایجنسیاں) مشرقی لندن میں واقع مسجد ’ ابے ملز‘ جو ’ مسجد الیاس‘ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے اس مسجد کو یوروپ کے سب سے بڑی مسجد بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ‘ تاہم اب اسے انہدام کا سامناہے۔منگل کے روزبرطانیہ سپریم کورٹ نے مسجد کو مہندم کرنے کے احکامات جاری…
-
مالدیپ کے حالات پر ہماری پوری نظر ہے ،وہاں کے ارباب سیاست خود اس بحران کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: چین
بیجنگ۔7فروری(ایجنسیاںملت ٹائمز) چین نے امید ظاہر کی ہے کہ مالدیپ حکومت اور اپوزیشن پارٹیاں ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کو خود حل کرنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ مالدیپ کے واقعات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے…
-
کانگو میں شدت پسندوں کاحملہ، امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید
کنساشا۔28جنوری(ایجنسیاں) عوامی جمہوریہ کانگو میں شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں امن مشن میں تعینات پاکستانی جوان شہید جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریز نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مشرقی صوبے ساﺅتھ کیوو میں پاکستانی جوان نائیک نعیم رضا کی شہادت…
-
عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے پولیس کی ضرورت شرمناک:جرمنی
برلن۔28جنوری(ایجنسیاںملت ٹائمز) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے خبردار کیاہے کہ جرمنی میں سامیت مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے،عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے پولیس کی ضرورت شرمناک ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انجیلا میرکل کا ایک بیان میں کہنا تھاکہ ہولوکاسٹ کے لاکھوں متاثرین کی یاد تازہ رہنا چاہیے تاکہ نسل پرستی،…
-
کابل میں کار بم دھماکہ،95 افراد جاں بحق
کابل۔27جنوری(ایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد95 ہوگئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 95 اور زخمیوں کی تعداد 163 ہے جبکہ امریکی اخبار کے مطابق دھماکے میں 63 افراد ہلاک اور 151 زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزراتِ…
-
لندن میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے مودی حکومت کے ہندتوا ایجنڈااور مسلمانوں پر ہوئے سلسلہ وار حملوں کے خلاف شدید احتجاج، ہندوستانی مسلمانوں نے نہیں کی شرکت
لندن سے محمد غزالی خان کی رپوٹ 27جنوری(ملت ٹائمز) ہندوستانی نژاد برطانوی شہریوں اور یہاں پر مقیم این آر آئیز نے یوم جمہوریہ کے روز روایتی خوشیاں منانے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کے بجائے آج ہندوستانی سفارتخانے انڈیاہاؤس کے سامنے احتجاج کر کے کیا ہے۔ سخت سردی اورٹھنڈی ہوا کا مقابلہ کرتے ہوئے…
-
فلسطین پارلیمانی وفد کا ترکی دورہ ‘ ترکی صدر سے ملاقات۔ القدس کا داعی اور آزادی پورے عالم اسلام کی ذمہ داری: طیب اردغان
انقرہ: (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہاکہ مقبوضہ بیت المقدس پورے عالم اسلام کا دل ہے۔ اس کا دفاع اور آزادی صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ کرہ ارض کے تمام مسلمانوں کے ذمہ فرض ہے۔ ذرائع کے مطاق ترک صدر نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں فلسطینی پارلیمنٹ کے منتخب…
-
مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والی جرمن سیاسی جماعت کے اہم عہدیدار نے اسلام قبول کرلیا
برلن۔25/جنوری (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والی جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی کے مرکزی عہدیدارآرتھر واگنرنے اسلام قبول کرلیا ، اپنے اس فیصلے کے بعد انہوں نے پارٹی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف عوامیت پسند سیاسی جماعت اے ایف…