Category: ساراجہاں
-
امریکہ میں شٹ ڈان کا اعلان ،ڈونالڈٹرمپ نے صورت حال کو پریشان کن قراردیا
اشنگٹن 20جنوری ( ایجنسیاں) امریکامیں حکومت چلانے کیلئے اخراجات کا بل منظور نہ ہونے کے سبب حکومت نے شٹ ڈان کا باضابطہ اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکامیں حکمران جماعت پارٹی ری پبلکن اورحزب اختلاف ڈیموکریٹس میں اختلافات زور پکڑ گئے۔ سینیٹ میں اخراجات کے بل کی مخالفت میں پچاس جبکہ حمایت میں اننچاس…
-
امریکی عدالت کا 6 مسلم ممالک پرسفری پابندی پر نظرثانی کا فیصلہ
واشنگٹن ۔20جنوری( ایجنسیاں ) صدر ٹرمپ کا 6 مسلم اکثریتی ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ پھر عدالت میں آگیا۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق سپریم کورٹ پابندی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرے گی جبکہ گزشتہ ماہ ہائی کورٹ نے 6مسلم اکثریتی ممالک ایران ، شام ،یمن ، لیبیا ، صومالیہ اور چاڈ کے شہریوں کے…
-
ایک صحافی کے سوال پر ڈونالڈ ٹرمپ چراغ پا ،جواب دینے کے بجائے وائٹ ہاﺅس سے نکل جانے کا فرمان جاری کردیا
واشنگٹن۔17جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو آج ایک صحافی کے سوال نے بیحد پریشان کیا اور انہوں نے کوئی جواب دینے کے بجائے چراغ پا ہوتے ہوئے اسے وائٹ ہاﺅس سے نکلنے کا فرمان جاری کردیا ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں قازقستان کے صدر نورسلطان نذربایوف سے ملاقات کے بعد میڈیا…
-
ڈونالڈٹرمپ کے بارے میں ایک اور شرمناک انکشاف ،فحش اداکارہ کے ساتھ جنسی تعلقات کا راز بے نقاب ،امریکہ سمیت پوری دنیا ہلچل
واشنگٹن۔13جنوری(ایجنسیاںملت ٹائمز) اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی کے مصداق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کون سا عمل یا قول ایسا ہے جو ان کے لیے شرمندگی کا باعث نہ بنا ہو؟ لیکن اب ان کا سب سے شرمناک راز بے نقاب ہو گیا ہے جس کے بعد وہ گھر والوں کو بھی منہ…
-
آسٹریلیا میں ایک مسلم امام کا ہم جنس پرستوں کیلئے علاحدہ مسجد بنانے کا اعلان
کنبرا۔10جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) کچھ انتہاءپسند غیرمسلم تو اسلام سے منافرت رکھتے ہی ہیں لیکن بسااوقات کچھ نام نہاد مسلمانوں کی طرف سے ایسی خبر سامنے آ جاتی ہے کہ شرپسند غیرمسلموں کی فتنہ انگیزیاں بھولادی جاتی ہیں۔ اب ایسے ہی ایک مسلم امام نے آسٹریلیا میں ایسی مسجد بنانے کا اعلان کر دیا ہے کہ…
-
برطانیہ میں اسلام کی جانب عوام کا بڑھتا رجحان ،چند سالوں میں ایک لاکھ سے زائد افراد ہوچکے ہیں مسلمان ،خواتین سب سے زیادہ
لندن۔8جنوری(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ میں عام افراد تیزی کے ساتھ اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں‘ گذشتہ چند برسو ں سے ایک لاکھ سے زائد افراد دین حق قبول کرچکے ہیں۔ ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گذشتہ دس برس کے مقابلے میں برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والے افراد کی تعداد…
-
امریکی صدر اخلاقی سطح پر انتہائی بدتر ،امریکی مصنف کا اپنی کتاب میں دعوی ،انکشافات کے بعد ٹرمپ شدید پریشان
واشنگٹن۔6جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور ان کی نجی زندگی کے متعلق مصنف مائیکل وولف کی چشم کشا کتاب آج مارکیٹ میں آ رہی ہے تاہم اس کے منظرعام پر آنے والے کچھ اقتباسات نے پہلے ہی دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کتاب کا ایک نیا اقتباس…
-
شام میں روس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ ہلاک
ماسکو (ملت ٹائمز ایجنسیاں) شام میں روس کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ ایم آئی 24 ہیلی کاپٹر کو شام کے شمال مغربی شہر حماہ کے نزدیک حادثہ پیش آیا ،…
-
اقوام متحدہ کے خلاف امریکہ کا سخت فیصلہ ،دیگر ممالک کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی
نیویارک۔27دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کے بجٹ میں سب سے بڑا حصے دار ہے اور وہ عالمی ادارے کے بجٹ کے لیے 22 فیصد رقم مہیا کرتا ہے۔عالمی ادارے میں فاضل اخراجات اور نکما پن ایک جانا پہچانا مظہر ہے اس…
-
امریکہ کے بعد گوئٹے مالا کا بھی اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان،صدرمملکت نے فیس بک پر لکھا یہ پیغام
گوئٹے مالا سٹی۔25دسمبر (ملت ٹائمز ایجنسیاں) وسطی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا نے بھی اسرائیل میں قائم اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔ گوئٹے مالا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بیت المقدس سے متعلق قرار داد کے خلاف ووٹ دینے والے 9 ممالک میں شامل تھا۔ گوئٹے…