Category: ساراجہاں
-
امریکہ میں 14 سالہ مسلم طالبہ پرہم جماعت لڑکیوں کا پرتشدد حملہ ،ویڈیو وائرل
فلوریڈا۔24دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) امریکہ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، ریاست فلوریڈا میں 14 سالہ مسلم طالبہ کو اس کی ہم جماعت لڑکیوں نے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ویسٹ بوکا ہائی اسکول…
-
ہم فلسطین کو آزا د ریاست تسلیم کریں گے ،ٹرمپ کا اقدام غلط ، امریکہ کے اہم اتحادی فرانس کے اس اعلان سے عالمی سیاست میں ہلچل
پیرس۔23دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) فرانس کے صدر ایمانول مائکروں نے کہا ہے کہ امریکا خود کودیوارسے لگارہا ہے لیکن کسی بھی مناسب وقت میں فلسطین کوآزاد ریاست تسلیم کرلیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے پیرس میں فرانس کے صدر ایمانول مائکروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
-
فلسطین کے حق میں پاس کی گئی قرارداد امریکہ کی خود مختاری کے خلاف، مقبوضہ بیت المقدس میں ہم اپنا سفارتخانہ ضرور بنائیں گے:امریکہ
نیویارک۔22دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) امریکا اقوام متحدہ میں اپنے خلاف ووٹنگ پر برہم ہو گیا۔ امریکی مندوب نکی ہیلی کہتی ہیں مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ ضرور بنائیں گے۔ اپنے خلاف ووٹ دینے والے ممالک اور اس دن کو یاد رکھا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے خطاب کرتے…
-
یہ ہیں وہ نوممالک جنہوں نے فلسطین کے حق میں قرارداد کی مخالفت کی، دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکہ کا دیا ساتھ
نیویارک ۔22دسمبر(ایجنسیاں ملت ٹائمز) جمعرات کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے وہ قرارداد منظور کرلی ہے جس میں امریکہ سے کہا گیا تھ کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس یا مشرقی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان واپس لے۔اس قرارداد کے حق میں 128 ممالک نے ووٹ دیا، 35 نے رائے شماری…
-
ٹرمپ کے دھمکی بے اثر ،اقوام متحدہ میں بیت المقدس پر امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور
نیویارک۔22دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکی شہر نیویارک میں واقع ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا جس میں امریکا کی جانب سے…
-
جرمنی میں سلفی تحریک سے وابستہ تنظیم ”سچا مذہب “ پر پابندی ہٹانے سے عدلیہ کا انکار ،مفت قرآن کریم تقسیم کرنے کے الزام میں کی گئی تھی کاروائی
برلن۔20دسمبر(ایجنسیاںملت ٹائمز) جرمنی کی وفاقی انتظامی عدالت نے کہاہے کہ ملک میں عوامی مقامات پر لوگوں میں مفت قرآن بانٹنے والی سلفی مسلمانوں کی تنظیم ”سچا مذہب“ پر عائد پابندی آئندہ بھی برقرار رہے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حکم وفاقی جرمن انتظامی عدالت نے سنایا۔وفاقی انتظامی عدالت نے اس اپیل کی سماعت…
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف پیش کی گئی قرارد اد، امریکہ نے ویٹوپاور کا استعمال کرکے اسے اپنی ناقابل فراموش بے عزتی قراردیا
نیویارک۔19دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے پیش کی گئی قرار داد کو امریکہ نے ”بے عزتی“ سے تعبیر کرتے ہوئے ویٹو کردیا جبکہ سلامتی کونسل کے دیگر 14 اراکین نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔…
-
روہنگیا کا قتل عام حکومت کی سر پرستی میں ہوا، 40 سے زائد بستیاں نذر آتش کی گئیں: ہیومن رائٹس واچ
نیویارک: 19؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) امریکہ کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبليو) نے کہا کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے ہیں۔ ایچ آرڈبليو ایشیا کے ڈائرکٹر بریڈ ایڈمز نے کل کہا کہ مصنوعی سیارہ سے…
-
القد س کی حیثیت پر یک طرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں، رکن ممالک سے امریکی اقدام کو مستردکرنے کی اقوام متحدہ نے اپیل کی
جینوا ۔17دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ر±کن ممالک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی حیثیت پر یک طرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ اس مسودے میں امریکی صدر کی طرف سے یک طرفہ اقدام کے تحت…
-
سعودی عرب پر حملہ کرنے کیلئے باغیوں کو میزائل ایران نے فراہم کیاتھا :امریکہ کا دعوی
واشنگٹن۔16دسمبر(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکا نے ایک بار پھر ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شہروں پر جن میزائلوں سے حملہ کیا گیا وہ ایران نے فراہم کیے تھے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل نمائندہ نکی ہیلی کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ یمن سے…