Category: ساراجہاں
-
فیس بک معاشرے کی تباہی کا سب سے بڑا ذریعہ ،تمام سوشل سائٹس بندی کردی جائیں:ایف بی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کا بیان ۔مارک زکربرگ بھی آگئے میدان میں
واشنگٹن۔15دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کے ایک سابق ایگزیکٹو ڈپٹی ڈائریکٹر نے سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے کو تباہ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے ’فیس بک‘ کے ساتھ سرگرم رہنے پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔اسٹانفرڈ یونیو رسٹی میں لیکچر کے دوران ’فیس بک‘ کے سابق سینیر عہدیدار چامتھ…
-
یونان میں سعودی سفارت خانہ پر دہشت گردانہ حملہ ،رووی کوناس گروپ نے قبول کی ذمہ داری
ایتھنز۔15دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) یونان میں شدت پسندوں کے ایک گروہ نے ناصرف دن دیہاڑے سعودی سفارتخانے پر ہلہ بول دیا بلکہ اس مذموم اقدام کی تصاویر بھی فخریہ طور پر اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ ویب سائٹ ’پروٹوتھرما‘ کے مطابق شدت پسند گروپ ’رووی کوناس‘ نے یونانی دارالحکومت ایتھنز کے علاقے پالیو سائیکیکو…
-
ترک وزارتِ خارجہ کی ویب سائٹ پر فلسطینی دارالحکومت بیت المقدس درج، القدس کے حوالے سے ترکی کی اہم پیش رفت
استنبول : ( ملت ٹائمز – ایجنسیاں) اسلامی تعاون تنظیم کے 13 دسمبر کے سربراہی اجلاس کے فیصلے کے بعد ترک وزارت خارجہ نے پہلا ٹھوس قدم اٹھایا ہے، ترکی نے مشرق القدس کے حوالے سے پہلا ٹھوس قدم اٹھایا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر مشرق القدس کو فلسطین کے دارالحکومت کے…
-
حکومت کی ہدایت پر صرف ایک ماہ میں 6700 روہنگیا کا قتل کیا گیا ،ایم ایس ایف کی رپوٹ
نئی دہلی ۔14دسمبر(ملت ٹائمز) فلاحی تنظیم ایم ایس ایف نے اپنی ایک رپوٹ میں دعوی کیا ہے کہ صرف اگست 2017 میں میانمار آرمی نے 6700 روہنگیا کا قتل کیا تھا اور یہ قتل حکومت کے اشارے پر ہواتھا ۔ الجزیرہ میں شائع رپوٹ کے مطابق یہ تفصیلات ایم ایس ایف نے جمعرات کو اپنی…
-
نیپال کی اگلی حکومت کمیونسٹوں کی ہوگی، ہندوستان کی موجودہ حکومت اور ہندو انتہاءپسند شدید پریشان
نئی دہلی۔14دسمبر(ایجنسیاں) نیپال میں ہوئے عام انتخابات میں بائیں بازو کے ماو¿ نوازاتحاد کی شاندار کامیابی ہندوستان کی بی جے پی حکومت کیلئے بری خبر قرار دی جارہی ہے اور آئندہ حکومت کے چین کی جانب یقینی جھکاو¿ نے نئی دہلی کی پریشانیاں بڑھا دی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہمالیائی ریاست نیپال میں…
-
فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے، مذاکرات کے ذریعہ یہ معاملہ حل کیا جائے: چین
بیجنگ۔14دسمبر(ایجنسیاں) چین فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کیلئے حمایت جاری رکھے گا ، چین بیت المقدس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے ، چین مشرق وسطیٰ میں امن بارے فکر مند ہے ، یروشلم کا سسٹیٹس نہایت ہی گھمبیر معاملہ ہے اس پر نظرثانی کی ضرورت ہے ، تمام فریقین کو علاقائی امن…
-
روس میں فلسطینی سفارت خانہ کے سامنے شدید احتجاج ،ٹرمپ کے فیصلہ کی سخت تنقید ،واپس لینے کا مطالبہ
ماسکو۔12دسمبر(ایجنسیاں) یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قراردیئے جانے کے فیصلہ کی جہاںدنیا بھر میں شدید مذمت ہورہی ہے وہیں روسی بھی اس میں شریک ہیں اور وہ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف صدائے اجتجاج بلند کئے ہوئے ہیں ۔ techdisease.com کی رپورٹ کے مطابق روسی شہریوں نے گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو میں فلسطینی سفارتخانے کے…
-
اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قراردینے پر نتین یاہو چراغ پا،طیب اردگان کے خلاف سخت تبصرہ
تل ابیب نئی دہلی (ایجنسیاں ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا صدر مقام تسلیم کیے جانے کے بعد ترک صدر طیب ایردوان اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کےدرمیان تناو¿ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دونوں رہ نماو¿ں نے ایک دوسرے پر دہشت گردوں کی پشت…
-
کانگومیں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملہ،14 اہلکار ہلاک ،متعدد زخمی
کانگو۔9دسمبر(ایجنسیاں) افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملے میں 14 اہلکار ہلاک جبکہ53 زخمی ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ امن مشن کے بیان کے مطابق مقابلے میں کانگو اور تنزانیہ کے فوجی مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے حکام نے کانگو میں ہونے والے حملے کو امن فوج پر…
-
یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا عالمی قرارداد کی واضح خلاف ورزی،ٹرمپ اپنا فیصلہ واپس لیں :اقوام متحدہ
نیویارک(ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے حقوق کی نگران کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے کو غیرآئینی اقدام قراردیا ہے۔ کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ القدس کو اسرائیلی ریاست کا صدر مقام قرار دینا اور تل ابیب سے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی…