Category: ساراجہاں
-
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی بنانے کے امریکی فیصلہ پر پوری دنیا سراپا احتجاج ،جانیئے کس نے کیا کہا
نئی دہلی لندن(ملت ٹائمز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد بین الاقوامی سطح پر اس کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی صدر سے بڑھتی ہوئی قربت کے باوجود سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے شاہی بیان میں کہا گیا کہ…
-
فرانس سمیت دنیا کے 8 اہم ممالک یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینے کے خلاف، امریکی اعلان مسترد کر تے ہو ئے کل سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ
پیرس: (ایجنسیاں ) امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد مسلم ممالک سمیت یورپی یونین اور برطانیہ میں بھی تشویش پائی جاتی ہے جب کہ فرانس سمیت 8 ممالک نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ فرانس کی درخواست پر بلائے جانے والے اجلاس…
-
عالمی قرار داد کی مخالفت کرتے ہوئے ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینے کے فیصلے پر لگائی مہر، عالم اسلام میں شدید بے چینی
واشنگٹن ڈی سی (ایجنسیاں ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں یہ اقدام امریکہ کے بہترین مفاد اور اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیامِ امن کے لیے ضروری تھا۔ ان کا کہنا تھا ’یہ ایک…
-
فرانسیسی نائب صدر کے بیان پر نوری المالکی کا شدید ردعمل، کہا : عراق کے داخلی امور میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابلِ قبول
عراق : (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے اس بیان کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “ہشدی شابی کو ختم کرنا ضروری ہے” ۔ مالکی کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا…
-
نریندر مودی کو اوبامہ نے ایک مرتبہ پھر کی نصیحت ،مسلمانوں کے ساتھ بھید بھاﺅ نہ کرنے کا مشورہ
نئی دہلی (ایجنسیاں) امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ہندوستان کو اپنی مسلم آبادی کی قدر کرنی چاہئے اور ان کا پورا خیال رکھنا چاہئے جو خود کو ملک سے وابستہ ہندوستانی مانتی ہے۔ اوباما نے یہ باتیں ایچ ٹی لیڈر شپ سمٹ میں کہیں۔ انہوں نے کہا کہ سال 2015…
-
میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے کا الزام لگانے والے ٹرمپ خود اس میں ملوث پائے گئے ،دنیا بھر میں شدید تنقید کا سامنا
نیویارک(ایجنسیاں) میڈیا پر جھوٹی خبریں دینے کا الزام لگانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود جھوٹی خبر ری ٹوئٹ کر ڈالی۔ جی ہاں امریکی صدر بھی اسی ڈگر پر چل نکلے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسی ویڈیو ری ٹویٹ کی جس میں ایک شخص دوسرے معذور شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے۔ ڈونلڈ…
-
ٹرمپ کی انتہاءپسند ی میں مسلسل اضافہ ، ٹوئٹر اکاونٹ سے اشتعال انگیز ویڈیوز ری ٹویٹ
واشنگٹن(ایجنسیاں) دائیں بازو کی ایک برطانوی تنظیم کی طرف سے مسلمانوں کے بارے میں جاری کردہ 3 اشتعال انگیز ویڈیوز کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاونٹ سے ری ٹویٹ کیا گیا ہے،ان ویڈیوز میں مبینہ طور پر مسلمان افراد کو تشدد کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے،جسے دنیا بھر سے شدید تنقید کا…
-
ترکی، ایران روس کا شام میں جامع مذاکرات پراتفاق
تہران(ایجنسیاں) ایران، روس اور ترکی نے شام کے بحران کے حل کے لیے شام کی تمام نمائندہ قوتوں پر مشتمل جامع مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ روز روسی صدر ولادی میر پوتین نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور ترکی کے رجب طیب ایردوان سے مشترکہ ملاقات کی۔ ایران، روس…
-
متعدد عرب ممالک سے ہمارے گہرے تعلقات ہیںلیکن معاہدہ کا احترام کرتے ہوئے ہم نام ظاہر نہیں کریں گے :اسرائیل کاانکشاف،مسلم دنیامیں کھلبلی
تل ابیب(ایجنسیاں) سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ درپردہ روابط کے بارے میں افواہیں اکثر زیر گردش رہتی ہیں لیکن ایک اسرائیلی وزیر نے تہلکہ خیز دعوٰی کر ڈالا ہے کہ ان کے ملک کے تو متعدد عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ تعلقات ہیں، تاہم وہ ان عرب ریاستوں کی درخواست پر اس بات کے…
-
ترقی کے باوجود 180 ملین بچے اپنے والدین کےترقی کے باوجود 180 ملین بچے اپنے والدین کے مقابلے میں زیادہ دشواریوں کا سامنا کرتے ہیں۔ یونیسیف
عالمی یوم اطفال کی سرگرمیوں میں 130 سے زیادہ ممالک کے بچوں کو ان کی دقتوں پر بات کر نے کےلئے پلیٹ فارم مہیا کیا، جن کی سنوائی کہیں پیچھے چھوٹ گئی تھی نیویارک (ملت ٹائمزپریس ریلیز) عالمی یوم اطفال پر یونیسیف کے کئے تجزیہ کے مطابق دنیا بھر میں رہنے والے 1 سے 12…