Category: ساراجہاں
-
سری لنکا ، بدھ مت اور مسلمانوں کے درمیان تصادم، 4افراد زخمی ،19گرفتار
کولمبو(ایجنسیاں) سری لنکا میں بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے جبکہ 19کو گرفتار کرلیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے اکثریتی مذہب بدھ مت کے انتہا پسندوں اور اقلیتی مسلم آبادی کے درمیان ہونے والے تصادم میں 4 افراد کے زخمی ہونے کا…
-
امریکہ میں بغاوت کے آثار،فوجی سربراہ کا صدر کی بات ماننے سے انکار
واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی فضائیہ کے سربراہ جنرل جان ہیٹن نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈٹرمپ نے بھی شمالی کوریا پر ایٹمی حملے کا حکم دیا تو ایٹم بم نہیں چلاﺅں گا، ہر حملے سے پہلے بہت سے پہلوﺅں پر غور کرنا ہوتا ہے۔ ہالی فیکس انٹرنیشنل سیکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے جان ہیٹن نے…
-
اسپین میں انتہاءپسندی کی انتہاء،اللہ اکبر کہنے والے فرانسیسی شخص پرپولس کا شدید حملہ
پیرس(ایجنسیاں) اسپین میں پولیس نے ایک ہائی وے ٹول پلازہ پر ایک غیر مسلح فرانسیسی کو’ ’ اللہ اکبر “ کا نعرہ لگانے پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہسپانوی پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ فرانسیسی سرحد کے قریب ہسپانوی علاقے میں پیش آیا،اس علاقے میں ایک ٹول…
-
امریکی فوجی اڈے دنیا بھر میں سب سے زیادہ جنسی جرائم کے مرتکب ،سرعام کی جاتی ہے خواتین کی عصمت دری
واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی فوج نے پہلی بار فوج کے اندرون اور بیرون ملک قائم فوجی اڈوں میں ہونے والے جنسی جرائم کے متعلق چونکا دینے کے لیے انکشافات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق امریکا کے اندر اور باہر دوسرے ملکوں میں قائم کردہ امریکی فوجی اڈوں پر ہونے والے جنسی…
-
یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر 12 دسمبر کو ہوگی خصوصی بحث،جانیئے کن کی کوششوں کی وجہ سے ہوا یہ فیصلہ
اسلام آباد(ایجنسیاں) یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر 12 دسمبر کو خصوصی بحث کی جائے گی۔پاکستانی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق یورپین پارلیمنٹ میں بحث کیلئے دن مقرر کرنے کی تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے علاقے یارک شائر اور ہیمبر سے پاکستانی نڑاد رکن یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر نے پارلیمنٹ کے لکسمبرگ میں…
-
دہشت گردی کو کسی مذہب رنگ یانسل سے نہیں جوڑاجاناچاہیے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
لندن(ایجنسیاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے کہاہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب رنگ یانسل سے نہیں جوڑاجاناچاہیے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق لندن کی ایک یونیورسٹی SOAS میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسی چیز کو دہشت گردی کاجوازنہیں بنایاجاسکتا اور کوئی ملک اس خطرے سے مستثنیٰ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔اقوام…
-
شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث جنگجو گروپ فورا ملک چھوڑ دیں:اقوام متحدہ کامطالبہ
نیو یارک(16 نومبر۔ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ایرانی ملیشیاﺅں سمیت تمام جنگجو گروپوں سے فوری طور پر ملک سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ کئی جنگجو گروپ برسرِ پیکار ہیں جن پر انسانی حقوق کی سنگین…
-
اندلس میں مسلمانوں کی واپسی کا آغاز،کاتالونیاکے صوبائی الیکشن میں 2 پاکستانی بھی لے رہے ہیں حصہ
بارسلونا(16 نومبرایجنسیاں) کاتالونیا میں 21 دسمبر کو ہونے والے صوبائی الیکشن میں 2 پاکستانی بھی حصہ لیں گے، دونوں پاکستانیوں نے کاغذات نامزدگی اپنی اپنی پارٹیوںکو جمع کرا دئیے ہیں اور انکی پارٹیوں نے لسٹ میں ان کے نام بھی کنفرم کر دئیے ہیں۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق کاتالونیا کی صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کے…
-
زمبابو ے میں فوجی بغاوت،سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت پر قبضہ
ہرارے(ملت ٹائمز) زمبابوے کے صدرصدرموگابے نے اپنے آرمی چیف پر الزام لگایا ہے کہ وہ ملک میں سول حکومت کا خاتمہ کرکے مارشل لاءنافذکرنا چاہتے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمران پارٹی کوفوج نے مداخلت کی دھمکی دی تھی،اس وقت دارلحکومت کے اطراف میں فوجی ٹینک موجود ہیں،جبکہ مسلح فوج نے سرکاری ٹی وی کی…
-
طیب اردگان کا روس میں پرتپاک استقبال ، دونوں رہنماءکاایران کے ساتھ ملکر شام کا بحران حل کرنے پر اتفاق
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان ان دونوں روس کے دورے پر ہیں وہاں رسی صدرلادی میر پوٹین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران، ترکی اور ان کے ملک کی جانب سے شام کے بحران کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں کے موثر…