Category: ساراجہاں
-
فرانس میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران مسلمانوں پر حملہ۔ متعدد نمازی زخمی
کلیشی،فرانس(ملت ٹائمزایجنسیاں) فرانس کے کلیشی شہر میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر 200 افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر کلیشی میں مقامی سیاستدانوں نے نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کشیدہ…
-
داعش کو ختم کرکے ہی دم لیا جائے گا:امریکہ و روس کا مشترکہ بیان
ماسکو(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شام میں شدت پسند تنظیم داعش کو مکمل شکست دینے کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ ماسکو حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں…
-
ترک صحافیوں کے خلاف میانمار حکومت کا اقدام، ڈرون کیمرے سے تصاویرلینے کے الزام میں سنائی 2ماہ کی سزائے قید
ینگون(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) میانمار کی عدالت نے ترکی ریڈیو ٹیلیویژن کے انٹر نیشنل انگلش ٹیلیویژن چینل ٹی آر ٹی ورلڈ کے ملازمین کو بلا لائیسنس ڈرون کیساتھ تصویریں اتارنے کے الزام میں دو دو ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ میانمار کے محکمہ پولیس کے ایک افسرسین عنگ کے مطابق ٹی آر ٹی ورلڈ کے ملازمین…
-
امریکہ میں ایک مسلمان باپ نے بھری عدالت میں بیٹے کے قاتل کو معاف کرکے عظیم مثال قائم کر دی۔ ججز سمیت عدالت میں موجود ہر آنکھ اشکبار
نیو یارک(ملت ٹائمز) امریکہ میں مقیم تھائی لینڈ کے مسلمان باشندے نے بیٹے کے قاتل کو معاف کر عظیم مثال قائم کر دی۔ کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عبدالمنعیم نامی مسلمان نے بیٹے کے قاتل کو معاف کر کے گلے لگا لیاجس سے عدالت میں موجود مجرم اور ججز سمیت عدالت میں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔…
-
یورپی یونین کا وینیزویلا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، نکولس مادوروکو سخت آزمائش کا سامنا
برسلز (ملت ٹائمزایجنسیاں) یورپی یونین نے لاطینی امریکی ملک وینزویلا کے خلاف پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان پابندیوں کا مقصد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات پر مجبور کرنا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ پہلے مرحلے میں وینزویلا حکومت کو ہتھیاروں اور جاسوسی…
-
سعودی عرب میں اقتدار کیلئے جاری رسہ کشی کے درمیان ہیومن رائٹس بھی ایکشن میں ، گرفتاریوں کی قانونی اور شہادتی تفصیلات جاری کرنے کا مطالبہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے سعودی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ہر شخص کی گرفتاری کی قانونی اور شہادتی تفصیلات فوری طور پر جاری کرے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جاری کیے گئے ایک بیان میں انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے کہاکہ سعودی عرب ہر…
-
چین ۔ امریکہ کے درمیان 250 بلین ڈالر کے تجارتی معاہدے
بیجنگ (ملت ٹائمز) چین نے آج امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ زائد از 250 بلین امریکی ڈالر کے تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے ۔ صدر ٹرمپ کے دورہ کے موقع پر یہ معاہدہ ہوا ہے ۔ ان تنقیدوں کے درمیان کی کمیونسٹ ملک کی جانب سے غیر منصفانہ تجارتی کام انجام دیئے جارہے ہیں…
-
کرپشن کے نام پر امریکہ کی فرماں برداری، ٹرمپ کے اشارے پر گرفتار کیا گیا الولید بن طلال کو
ریاض (ملت ٹائمز/ایجنسیاں ) پرنس الولید بن طلال کو جیل میں بند کرنے کے بعد ولی عہد محمد بن سلمان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عربیہ سے بعدعنوانی کو ختم کرنے کے لئے اقدام انتہائی موثر ہے۔تاہم سعودی ولیعہد کے اس اقدام سے جو ناخوش ہیں ان کا ماننا ہے کہ حکومت کا…
-
ٹرمپ اپنے پہلے دورے پر پہونچے چین، شمالی کوریا کو دی خطرناک دھمکی
بیجنگ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ڈونلڈ ٹرمپ بطور امريکی صدر چين کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج بيجنگ پہنچ گئے ہيں۔ اس تين روزہ دورے پر وہ اپنے چينی ہم منصب کے ساتھ تجارتی امور سميت شمالی کوريا کے متنازعہ جوہری و ميزائل پروگرام پر بات چيت کريں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہليہ ملانيا ٹرمپ کے ہمراہ…
-
شہزادوں کے خلاف اقدامات میں امریکہ کی رضامندی شامل ،سعودی بادشاہ اور ولی عہد پرہمیں مکمل اعتماد ہے:ڈونالڈ ٹرمپ
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی بادشاہ اور ولی عہد پر مکمل اعتماد اور بھروسے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت کا کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قابل ستائش ہے اور اس میں امریکہ کی رضامندی شامل ہے ۔ ٹرمپ نے اپنے اس ردعمل کا اظہار ٹوئٹر کے…