Category: ساراجہاں
-
میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس آنے کی اجازت دے: اقوام متحدہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے بے دخل روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کا مطالبہ کردیاہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں میانمار میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمارحکومت فوری طور…
-
روہنگیا مسلمان بے گھر اور مظالم کے شکار ہیں، میانمار حکومت انہیں واپس لے : امریکہ
ڈھاکا، نیویارک: (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) امریکا نے کہا ہے کہ میانمار کو بے گھر کئے جانیوالے لاکھوں روہنگیا باشندوں کو واپس لینا ہو گا او ر انہیں ان کے اپنے گاؤں میں بسانا ہو گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دفتر خارجہ کی ایک سینئر رہنما اور اسسٹنٹ وزیر خارجہ سیمون ہین شا نے…
-
امریکی شہر ٹیکساس کے ایک چرچ میں فائرنگ ،27 سے زائد افراد ہلاک
واشنگٹن: (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) امریکی شہر ٹیکساس میں ایک چرچ میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 27 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ کرنے والا شخص سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ شہر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی…
-
داعش موساد اور سی آئی اے کی تخلیق ہے: وکی لیکس
لندن: (ملت ٹائمز ) ویکی لیکس کے بانی جولیان اسانجے نے اسلامک اسٹیٹ برائے عراق اور شام (ائی ایس ائی ایس) کی تخلیق کے لئے امریکہ کے سی ائی اے اور اسرائیل کے موساد کو ذمہ دار ٹھرایا۔ ڈی ڈبیلو میں شائع خبر کے مطابق مسٹر اسانجے نے کہاکہ 1979 میں ائی ایس ائی ایس…
-
ریاض پر حوثی باغیوں کا حملہ، دنیا بھر میں تشویش کا ماحول
ریاض: ( ملت ٹائمز ) سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں واقع خالد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر حوثیوں نے میزائل حملہ کا دعوی کیا ہے ۔ معروف نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کا دعوی ہے کہ یمن کی سرحد سے انہوں نے 500 کیلومیٹر سے زیادہ مسافت کی دوری طے…
-
برطانیہ میں بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی کا مطالبہ
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ میں بچوں کے سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا گیاہے۔ سابق سیکریٹری برائے ثقافت کا پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سمارٹ فون اور ٹیبلٹ کے استعمال سے بچوں میں منفی رجحان بڑھ رہا ہے اورجنسی حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمارٹ…
-
عرب ۔اسرائیل کے درمیان بڑھتے اتحاد کو دیکھ ایران پریشان ،مشرق وسطی کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش:نیتن یاہو
اینگلینڈ(ملت ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے پیدا ہونے والے خطرات مشرق وسطیٰ کے ممالک کے اسرائیل کے ساتھ اتحاد کی وجہ بن رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی رپوٹ کے مطابق لندن میں رائل انسٹیٹیوٹ برائے بین الاقوامی امور میں اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا…
-
مہاجرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ،دنیا بھر میں بے وطن افراد کی تعداد تین ملین سے زائد :اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت تیس لاکھ افراد کو بے وطنیت کا سامنا ہے جن کی اکثریت کا تعلق کسی نہ کسی خطے کی مذہبی، نسلی یا ثقافتی اقلیت سے ہے ، اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین…
-
داعش کو ہر حملے کی بھاری قیمت چکانی ہو گی، ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش تنظیم کو امریکا کے خلاف ہر حملے کی “بھاری قیمت” چکانا ہو گی۔ جمعے کے روز اپنی ٹوئیٹ میں ان کا کہنا تھا کہ داعش کے ایک حامی شدت پسند کی جانب سے نیویارک میں ٹرک کے ذریعے راہ گیروں کو کچلنے کے واقعے…
-
ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف عوامی مہم تیز ،ایک ملین سے زائد لوگوں نے دستخط کرکے صدارت سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ صدارت سے ہٹانے کے لئے شروع کی گئی دستخط مہم میں ایک ملین سے زائد دستخط جمع ہو گئے ہیں۔ امریکی کروڑ پتی ٹام سٹیئر نے ، ملک کو جوہری جنگ کی دہلیز پر لانے اور دیگر ممالک سے مالی معاونت حاصل کرنے کے الزامات کے…