Category: ساراجہاں
-
امریکی شہر ی کا نیویارک میں دہشت گردانہ حملہ‘ گاڑی سے 8 افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
نیو یارک (ملت ٹائمز ) امریکی شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ایک شخص نے راہگیروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 11 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ گاڑی سے ایک 26 سالہ شخص نقلی بندوق لہراتا ہوا باہر نکلا، جسے پولیس نے فائر کر کے زخمی کیا…
-
اسرائیل اسرائیلی دہشت گردی ، ہیومن رائٹس واچ کے مندوب کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمزایجنسیاں) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ہیومن رائٹس واچ کے مندوب کو فلسطینیوں کی طرف داری کے الزام میں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں…
-
اندلس میں حالات ہنگامہ خیز ،کاتلان حکومت کے اختیارات اسپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے
بارسلونا(ملت ٹائمزایجنسیاں) ا سپین کے صوبے کتالونیا میں آرٹیکل 155 کے نفاذ اور پارلیمنٹ کی تحلیل کئے جانے کے بعد کاتلان حکومت کے تمام اختیارات ا سپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے۔اسپین کے صدر ماری آنو راخوئی کے آرڈر کے مطابق سورایا سائینس سانتاماریہ صوبے کو کنٹرول کریں گی ،امن و…
-
قتل عام کے دوران ہزاروں یہودیوں کو بچانے والے ایک عرب مسلمان کی خدمات کا اسرائیل نے کیا اعتراف ،بعد ازمرگ اس محسن کو ایوارڈ سے نوازا
برلن(ملت ٹائمز) اسرائیل نے پہلی بار ایک ایسے عرب مسلم باشندے کو احتراما ایک اعزاز دیا ہے، جس نے عشروں پہلے نازی جرمن دور میں ہولوکاسٹ کے دوران بہت سے یہودیوں کی جان بچائی تھی۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران یہ عرب باشندہ برلن میں مقیم تھا۔جرمن دارالحکومت برلن سے جمعہ ستائیس اکتوبر کو ملنے…
-
امریکہ کی تقریبات میں برمی فوجی قیادت کے دعوت نامے منسوخ،پابندیاں لگانے پر غور
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکانے برمامیں روہنگیامسلمانوں پرمظالم پرسخت اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ کردیئے،ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برما پر محدودپابندیاں لگانے پرغورکررہے ہیں،ترجمان نے کہا کہ برماحکومت اورفوج ملک میں قیام امن کےلئے فوری اقدامات کرے،برمامیں مسلمانوں پرظلم کرنے والوں کااحتساب ضروری…
-
نائجیریا میں خواتین کے یکے بعد دیگرے تین خودکش حملے، 13 افراد جاں بحق
میداگوری(ملت ٹائمزایجنسیاں نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمال مشرقی میداگوری کے گنجان آباد اور مصروف علاقے میں بس سٹاپ کے قریب ریسٹورنٹ اور عوامی مقام کو خود کش حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔ پولیس کمشنر کا…
-
سوشل میڈیا پیغام رسانی کاسب سے اہم پلیٹ فارم،اس کے بغیر صدارتی الیکشن نہیں جیت سکتا تھا:ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پرمیسج لکھناایساہی ہے جیسے ٹائپ رائٹرپرلکھنا،سوشل میڈیاپر پیغام براہ راست دنیا تک پہنچ جاتاہے،امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیاکے استعمال کے بغیرصدارتی الیکشن نہیں جیت سکتاتھا،براہ راست پیغام سے غیرشفاف میڈیاکوریج سے…
-
نئی دہلی کا دوسرا نام ریپ کیپٹل ،جنسی تشدد اور ریپ کے معاملے میں دہلی نمبر ون
ایگلنڈنئی دہلی(ملت ٹائمز) ہندوستان کی راجدھانی نئی دلی کو جنسی تشدد کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک شہر قرار دے دیا گیا ہے جہاں کی کسی بھی خاتون کوکسی بھی وقت ہراساں کیے جانے کا خوف لگا رہتا ہے۔لندن میں واقع تھامسن روئٹرز فاﺅنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ سے زائد آبادی کے…
-
جرمن وزیر داخلہ کی تجویز ،اسلامی تیوہار کے موقع پر مسلمانوں کی دی جانی چاہیئے چھٹی ،اپوزیشن کا شدید ردعمل
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) جرمن وزیر داخلہ تھامس دیمیزیری نے اپنے ملک میں مقیم مسلم اقلیت کو اسلامی تیوہاروں کے موقع پر چھٹیاں دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ حکمران جماعت کے متعدد وزراءاپنے ساتھی پر متذکرہ تجویز پیش کرنے پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو شمالی ریاست لور سیزونی ڈیو میں آئندہ الیکشن کے…
-
حماس کی مخالفت بہت بڑی غلطی تھی ،بش کے دباﺅ میں ہم غلط فیصلہ لیا :سابق برطانوی وزیر اعظم
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی مخالفت ہماری بہت بڑی غلطی تھی،ہمیں حماس کومذاکرات کے ذریعے قومی دھارے میں لایاجاناچاہئے تھا،میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ حماس کی مخالفت ہماری بہت بڑی غلطی تھی، اسرائیل کو تسلیم کرانے کےلئے…