Category: ساراجہاں
-
افریقہ کی ایک مسجد میں شدت پسند عیسائی گروپ کا دہشت گردانہ حملہ ،25 مسلمانوں کا قتل
کیمبی افریقہ(ملت ٹائمز) سینٹر ل افریقہ کے کیمبی شہر کی ایک مسجد پر عیسائیوں کے ایک گروپ نے حملہ کیا ہے جس میں 25 مسلمانوں کا قتل کردیاگیاہے جبکہ بڑی تعداد میں مسلمان زخمی ہیں ۔ الجزیرہ کی عربی سائٹ کے مطابق سینٹر ل افریقہ کے مشہور شہر کیمبی کی دیجمبی مسجد کا بدھ کی…
-
نیٹو سربراہ کی ترکی اور امریکہ سے اختلاف ختم کرنے کی اپیل
برسلز(ملت ٹائمزایجنسیاں) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ترکی کو اپنے اختلافات دور کرنے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڑینس شٹولٹن برگ نے برسلز میں گفتگو کے دوران کہا کہ ان دونوں نیٹو رکن ممالک کو مذکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ واضح…
-
ڈونالڈ ٹرمپ پاکستان پر ہوئے مہربان،مختلف شعبوں میں تعاون کیلئے شکریہ اداکیا
واشنگٹن (ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہترہورہے ہیں ، پاکستان اوراس کے رہنماؤں کے ساتھ بہترتعلقات کاآغازکررہے ہیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بحیثیت قوم امریکاکاپھرسے احترام کرناشروع کردیاہے،کئی شعبوں میں پاکستان کے رہنماﺅں…
-
سنکیانگ میں مسلمانوں کے خلاف ظالمانہ اقدام کا تسلسل جاری ، اب باورچی خانہ میں استعمال ہونے والی چھری پر چینی حکومت کی نظر ؟
بیجنگ(ملت ٹائمزایجنسیاں) چین کے صوبہ سنکیانگ میں شدت پسندی پر قابو پانے کیلئے چینی حکومت طرح طرح کے اقدامات پہلے بھی کرتی رہی ہے لیکن اب تو ایک ایسا حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے کہ جس کی کوئی دوسری مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں مل سکتی۔ ویب سائٹ ’چائنہ ڈیجیٹل ٹائمز‘ کے…
-
عدلیہ سے ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور شدید جھٹکا،6مسلم کے شہریوں پر پابندی کا دعوی کالعدم قرار
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکہ کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے “6 مسلم اکثریتی آبادی والے ممالک کے شہریوں ” پر امریکہ کی سیاحت ممنوع قرار دئیے جانے سے متعلق دعوے کو موضوع میں تازہ رد و بدل کی وجہ سے رد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دعوی سے متعلق جاری کردہ تحریری…
-
ایران سے جوہری معاہدہ ختم کرنے کافیصلہ ،ٹرمپ کے اس اقدام پر عالمی دنیا میں ہنگامہ برپا
واشنگٹن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) امریکی صدرڈونالڈٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدہ ختم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے،ایران سے جوہری معاہدہ ختم کرنے کی خبروں پر عالمی دنیا میں تشویش پھیل گئی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے فیصلے کے بعد برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،اس موقع پر برطانوی…
-
حوثی باغیوں کے انتقامی میزائل حملہ میں سعودی اسکول تباہ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
ریاض : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جازان خطہ کے الجرادیہ گاؤں میں واقع ایک اسکول پر میزائل حملہ کیا جس میں اسکول تہس نہس ہو گیا ہے۔ زمین سے زمین پر مار کرنے والے اس میزائل حملہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ عرب نیوز ڈاٹ کام کے…
-
جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان جھڑپ، 13 افراد جاں بحق
میکسیکو سٹی: ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) شمالی میکسیکو کے نیوولیون کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کی لڑائی میں کم از کم 13لوگوں کی موت ہوگئی۔ سیکورٹی افسر ایلڈو فاسکی نے کل کہا کہ حالات کو قابو میں کرنے کیلئے اضافی سیکورٹی دستوں کو وقوعہ کے مقام پر بھیجا گیا ہے۔ مسٹر فاسکی نے…
-
ایک اور یورپین ملک میں نقاب پر پابندی،مغرب میں اظہار رائے کی آزادی کے خلاف حملوں کا تسلسل
کوپن ہیگن(ملت ٹائمزایجنسیاں) مغربی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب پہلے بھی کچھ کم نہیں تھا لیکن پے در پے ہونے والے دہشتگردی کے حملوں نے صورتحال کو سنگین تر کردیا ہے۔ متعدد یورپی ممالک میں خواتین کے نقاب پہننے پر پہلے ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے اور اب ڈنمارک نے بھی…
-
بنگلہ دیشی حکومت کا روہنگیا مہاجرین کیلئے دنیا کا سب سے بڑا کیمپ بنانے کا فیصلہ ،8لاکھ افراد کے رہنے کی ہوگی گنجائش
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی تعداد4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ بنگلا دیشی حکومت روہنگیا مہاجرین کے لیے ایسا کیمپ قائم کرنا چاہتی ہے جس میں 8لاکھ سے زائد مہاجرین رہ سکیں گے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پرظلم اور بربریت جاری ہے،لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلا دیش میں پناہ حاصل کرچکے…