Category: ساراجہاں
-
سعودی فرماں روا کا دورہ روس ،شاہ سلمان اپنے ساتھ ایسی ایسی چیزیں لیکر گئے ہیں جس کا آپ نے تصور نہیں کیا ہوگا
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) پہلی مرتبہ کسی سعودی بادشاہ کے روس جاناہواہے ، سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان 3 بلین ڈالر کا معاہدہ ہوا ہے، لیکن سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ سعودی فرماں رواں اپنے ساتھ ایسی ایسی چیزیں لیکر گئے ہیں جس کا کسی…
-
میانمار کے خلاف اقوام متحدہ کی بیان بازی ،سعودی عرب کے خلاف عملی کارورائی۔فوجی اتحاد بلیک لسٹ میں شامل
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ نے یمن میں بچوں کی بڑی تعداد میں ہلاکت کے معاملے پر سعودی فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ کر دیا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے بچوں پر مظالم کے حوالے سے سالانہ رپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2016 کے دوران سعودی…
-
مسلمان ہونے کی وجہ سے اس خاتون کو ہوائی جہاز سے کھینچ کا باہر نکال دیاگیا،افسران نے سرعام ننگاکرنے کی بھی کوشش کی
مریلینڈ(ملت ٹائمز) مریلینڈمیں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ساﺅتھ ویس ائیر لائز کے پولس عملہ نے ایک خاتون کو ہوائی جہاز سے زبردستی کھینچ کر اتاردیا کہ انہیں الرجی کا متعدی مرض ہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پڑ وائر ہوچکی ہے جس میں یہ دیکھا جارہاہے کہ ایک 46 سالہ خاتون…
-
سعودی عرب روس سے ائیر ڈیفنس سسٹم ، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائیل سسٹم اور دیگر اسلحہ خریدے گا، معاہدے پر دستخط
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب روس سے ایس400ائرڈیفنس سسٹم ، کورنیٹ اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائیل سسٹم اور ملٹیپل راکٹ لانچر خریدے گا ، اس حوالے سے دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان روس کے دورے پر اس وقت ماسکو میں موجود ہیں، اس دوران…
-
عراق کے سابق صدر جلال طالابانی کی وفات ،حکومت کا سہ روزہ سوگ منانے کا اعلان
بغداد (ملت ٹائمزایجنسیاں) عراقی حکومت نے سابق صدر جلال طالابانی کی وفات کے باعث ملک میں تین دن کے لیے سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ عراقی پرائم منسٹر ہاو¿س کی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے سابق صدر کی وفات پر ملک بھر میں بروز بدھ سے تین روز…
-
امریکہ کے میوزک پروگرام ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺋﺮنگ کرنے والے عیسائی دہشت گرد کی شناخت ، جوئے کا شوقین تھا یہ مشتبہ دہشت گرد، ٹرمپ کا اعلان سوگ ، امریکی ﭘﺮﭼﻢ سرنگوں کرنے کا حکم
واشنگٹن؍ نئی دہلی : (شاہد معین؍ملت ٹائمز ) ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻧﯿﻮ ﺍﮈﺍ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻻﺱ ﻭﯾﮕﺎﺱ ﻣﯿﮟ گزشتہ رات ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ عیسائی دہشت گرد کی جانب سے کی گئی ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﮬﻨﺪ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ میں اب تک ﮨﻼﮎ ہونے والے افراد کی تعداد 65 سے تجاوز کرچکی ہے ﺟﺐ ﮐﮧ…
-
اسلام کے خلاف زہر افشانی کرنے والی تسلیمہ نسرین نہیں بھول پائے گي اپنی یہ ذلت
لاس ویگاس (ملت ٹائمز) دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی کرنے والی بنگلہ دیشی خاتون تسلیمہ نسرین نے لاس ویگاس امریکہ میں ہونے والے حملے کے فوری بعد حملہ آور کو مسلمان قرار دے دیا اور اسلام کے خلاف خوب زہر اگلا لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو کمال ڈھٹائی کے ساتھ…
-
امریکی شہر لاس ویگاس میں مسلح شخص کی فائرنگ،50 ہلاک،200سے زائد زخمی
لاس ویگاس(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی شہر لاس ویگاس میں اتوار کی رات میوزیکل فیسٹول میں ایک مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکے 50 سے زائد افراد کو ہلاک کردیا۔فائرنگ سے بھگدڑ مچ جانے کے نتیجہ میں 200 سے زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق حملہ آور کو تلاش کرکے مارگرایا گیا ہے۔میڈیا…
-
شکست کے بعد جرمنی کی سخت گیر جماعت کا رویہ تبدیل ،چندشرطوں کے ساتھ مسلمانوں کو جرمنی میں پناہ دینے کی پیشکش
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسلام اور پناہ گزینوں کے حوالے سے سخت گیر موقف رکھنے والی جرمنی کی بڑی سیاسی جماعت ”اے ایف ڈی “ کی سابق شریک چیئر پرسن فراو¿کے پیٹری نے کہا ہے کہ مسلمان جرمنی کو اپنا گھر بنا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے انہیں اپنے مذہبی عقائد اور سیاسی مقاصد میں تفریق…
-
اندلس میں شدید بغاوت ،کاتا لونیاکی آزادی کے لئے ریفرنڈم جاری،حالات کشیدہ
بار سلونا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسپین حکومت کی مخالفت کے باوجود کاتالونیہ ریجن کی آزادی کے لیے ریفرینڈم کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے لوگوں کی بڑی تعداد کو پولنگ سٹیشنوں میں جانے سے روکنے پر شروع ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 337 افراد زخمی ہو گئے ہیں لیکن اس کے…