Category: ساراجہاں
-
سنکیانگ میں چینی حکومت کا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن،قرآن کریم اور مصلی پولس کو سونپنے کا حکم
بیجنگ(ملت ٹائمزایجنسیاں) چین کی حکومت نے صوبہ سنکیانگ میں مقیم مسلمانوں کے خلاف مبینہ طور پرسخت قدم اٹھانے شروع کر دئیے ہیں۔ چین کے مسلمانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ نماز پڑھنے والا چٹائی اور قرآن پولیس کو سونپ دیں۔ ڈیلی میل کی خبر کے مطابق، یہ وارننگ دی گئی ہے کہ اگر چٹائی…
-
روہنگیا کی نسل کشی کیلئے ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) روہنگیا مسلمانوں پرمظالم ڈھانے کے جرم میں آکسفورڈ کالج نے آنگ سان سو چی کی تصویرکالج گیٹ سے ہٹادی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمانوں پر مظالم کیخلاف ہندوستان،ترکی ،انڈونیشیائ،پاکستان سمیت دیگر ممالک سراپا احتجاج ہیں ، اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے…
-
میانمار میں صرف ایک ماہ میں 7 ہزار مسلمانوں کا قتل عام ،ثبوت مٹانے کیلئے لاشوں کو نذر آتش کیا گیا یا پھر دریاﺅں میں بہادیا گیا
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کے صوبہ راکھین میں ایک ماہ کے دوران 7ہزار کے قریب مسلمانوں کا قتل اب تک ہوچکاہے ،راکھین روہینگیا نیشنل آرگنائزیشن کے سربراہ نوری اسلام نے کہا ہے کہ راکھین میں 7 ہزار مسلمانوں کو قتل کیا گیا ہے۔نوری اسلام کا کہنا ہے کہ قتل عام کی پردہ پوشی کرنے کے لئے…
-
روہنگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں غرقاب ، 15 افراد جاں بحق
ڈھاکہ؍نئی دہلی : (ملت ٹائمز) میانمار کی ریاست راکھین میں شدید عالمی دباءاور انٹر نیشنل ایشو بن جانے کے باوجود دہشت گردی اور تشدد کا سلسلہ جارہی ہے ،میانمار کی حکومت اور آرمی کی جانب سے روہنگیا پر حملہ کا سلسلہ بند نہیں ہورہاہے جس کی وجہ روہنگیا وہاں ہجرت کرکے بنگلہ دیش اور دیگر…
-
سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے پر ”ایوانکاٹرمپ“ کے محل میں بجے خوشی کے شادیانے
واشنگٹن (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ”ایوانکا “نے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اسے حکومت کا ایک تاریخی قدم قرار دیدیاہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں ایوانکا کا کہنا تھا کہ خواتین کی…
-
فیس بک پر ٹرمپ کے الزمات بے بنیاد،مارک زکربرگ نے امریکی صدر کودیا سخت جواب
سان فرانسسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) دنیا کی مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سروس اور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدر کو اعتراضات کے جواب میں کھری کھری سنادیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک پر ان کے خلاف مسلسل مہم چلانے کا الزام عائد کیا تھا۔ ٹرمپ نے ٹوئٹر پیغام میں…
-
ظلم وتشدد کرکے روہنگیا کو بھگانے کے بعد ان کی جائیداد پر میانمار حکومت کرنے جارہی ہے قبضہ ، اقوام متحدہ کے الزامات مسترد
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی حکومت راکھین ریاست میں جاری تشدد کی وجہ سے جلائی جانے والی بستیوں اور قریب نصف ملین روہنگیا افراد کے علاقہ چھوڑنے کے بعد وہاں تعمیر نو کرے گی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس اعلان سے ان لاکھوں روہنگیا مہاجرین کی واپسی پر بھی سوالات آن کھڑے ہوئے ہیں، جو…
-
عراق میں ایک اور آزاد ریاست کا قیام مشرق وسطی کو جہنم بنا دے گی: فرانس
پیرس(ملت ٹائمزایجنسیاں) فرانسیسی وزیر خارجہ یاں ایو لی درِیاں نے خبردار کیا ہے کہ شمالی عراق کے ریفرنڈم کی صورت میں مشرق وسطی ایک نا ختم ہونے والے بحران کا حصہ بن جائے گا۔ وزیر خارجہ نے ایک ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شمالی عراق کو چاہیئے کہ وہ مرکز کے…
-
جرمنی میں اسلام فوبیاعروج پر ،مسجدوں پرحملہ اور مسلم مخالف نعروں کا سلسلہ جاری
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) جرمنی کے شہر بریمن میں فاتح جامع مسجد پر ایک اسلامک فوبیا حملہ کیا گیا ہے۔خبروں کے مطابق اسلامی سوسائٹی قومی نظریہ انجمن سے منسلک اور علاقے کی پہلی مینار والی مسجد کی دیواروں پر دین اسلام کی تحقیر کرنے والی تحریریں درج کی گئی ہیں۔جامع مسجد فاتح کے سیکرٹری عبدالعزیز قابا دائے…
-
اسرائیل کی کھلی دہشت گردی ،عالمی پابندیوں کے باوجودمیانمار کو اسلحہ کی فروخت جاری رکھنے کا اعلان
رام اللہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسرائیلی حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے باعث عالمی سطح پر پابندیوں کے باوجود برما کی حکومت کو اسلحہ کی فروخت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔اسرائیلی اخبار کے مطابق حکومت نے میانمار کو اسلحہ اور فوجی سازو سامان فروخت کرنے پر پابندی کا مطالبہ مسترد کردیا ہے اور کہا…