Category: ساراجہاں
-
سعودی عرب مغربی کلچر کی جانب گامزن، خواتین کو قومی دن کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ گاڑی چلانے کی بھی دی اجازت
ریاض: (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) سعودی عرب میں تبدیلی کی بہار دیکھی جا رہی ہے اور رفتہ رفتہ وہاں مغربی کلچر پروان چڑھتا نظر آرہا ہے ۔چناں چہ نیشنل ڈے منانے میں خواتین کوانٹری کی اجازت ملی اور اب گاڑی ڈرائیو کرنے کا حق بھی دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا سلمان…
-
صدر رجب طیب اردگان کو نوبل ایوارڈ دیے جانے کی اپیل
استنبول : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) طاقتور کی طرف سے کمزور کو دبانے والی اس دنیا کے خلاف جدوجہد، انسانیت کے نام پر خدمات اور مظلوموں کی دنیا بھر میں صدا بننے جیسے” عوامل کے جواز میں نوبل امن ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا جانا چاہیے صدر رجب طیب اردگان کو نوبل ایوارڈ دیے جانے کی اپیل…
-
انجیلا مرکل چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب لیکن نتائج زیادہ حوصلہ افزا نہیں ،مسلم مخالف پارٹی کو شرمناک شکست کا سامنا
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئی ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی میں ہونے والے فیڈرل الیکشن میں انجیلا مرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین(سی ڈی یو) اور اس کی اتحادی جماعت کرسچین سوشل یونین نے مجموعی طور پر 32.5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔…
-
عالمی عدالت میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیلئے میانمار حکومت مجرم قرار
روم(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار میں ہورہی مسلم نسل کشی اور مسلمانوں کے قتل عام کیلئے میانمار حکومت کو انٹرنیشنل عدالت نے مجرم ٹھہرادیا ہے ۔ ویب سائٹ aa.com.trکی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں قائم ایک انٹرنیشنل ٹربیونل نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دائر کیے گئے ایک مقدمے میں میانمار کی حکومت کو روہنگیا مسلمانوں…
-
ملیحہ لودھی نے خودہی اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران پورے پاکستان کوشرمسا ر کردیا
نیویارک(ملت ٹائمز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کو کرارا جواب دینے کی کوشش میں خود پاکستان کوہی دنیا کے سامنے شرمسا رکردیا ، پاک میڈیا کے مطابق ملیحہ لودھی نے اپنی تقریر کے دوران ہندوستان پر کشمیر میں مظالم ڈھانے کا الزام عائد کیا ،اس…
-
میانمار میں تشدد کی تازہ لہر،20 مکانات نذر آتش، مسجد کے قریب بم دھماکہ
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی ریاست رخائن میں تشدد کی تازہ لہر میں 20 گھرنذرآتش کر دیے گئے اور ایک مسجد کے قریب بم دھماکا بھی ہوا۔رخائن میں تشدد کی نئی لہر اس وقت سامنے آئی ہے جب آنگ سان سوچی کی جانب سے ایک ہی روز قبل یہ اعلان کیا گیا تھا کہ فوج نے…
-
روہنگیا مسلمانوں کے المیہ پر اب تک دنیا خاموش ہے ،دہشت گردوں کا ٹھکانہ بنتا جارہاہے امریکہ :طیب اردگان
نیویارک (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے و الے صدر رجب طیب ایردوان نےاس دورے میں ان کی ہمراہی کرنے والے صحافیوں کو بریفنگ دی۔ انہوں نے شمالی عراق کی کرد انتظامیہ کی موجودہ پالیسیوں پر رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس غلطی کے مرتکب ہونے سے باز آجاو¿۔ صدر…
-
چین کا اہم اقدام ، سوشل میڈیا پر اسلام مخالف الفاظ کے استعمال پر لگائی پابندی
بیجنگ(ملت ٹائمزایجنسیاں) غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے یہ پابندی سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی کردار کشی کے حوالے سے استعمال کیے جانے والے الفاظ کے بعد لگائی گئی تاہم اس حوالے سے حکام نے کئی الفاظ بلاک بھی کیے ہیں۔واضح رہے کہ چین دنیا کا سب سے آبادی والا ملک ہے اور یہاں…
-
اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے لئے محفوظ علاقہ تشکیل دے:شیخ حسینہ واجد
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک محفوظ علاقہ تشکیل دیا جائے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شیخ حسینہ واجد نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ روہنگیا مسلمانوں…
-
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے طیب اردگان سے مانگی معافی، کہا آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کیلئے میں معذرت خواہ ہوں
انقرہ : (ملت ٹائمزایجنسیاں) رواں سال مئی میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ترک صدر رجب طیب اردگان کے سکیورٹی آفیسرز اور مظاہرین کے درمیان لڑائی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، جس پر اب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے رجب طیب اردگان سے معافی مانگ لی ہے۔ دی ہل(The Hill)کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے پی…