Category: ساراجہاں
-
نیویارک میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ،عالمی برادری سے ہندوستان پر دباﺅ ڈالنے اور آزادی دینے کا مطالبہ
نیو یارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران امریکہ میں سکھوں نے پھر احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا ہے ،امریکن میڈیا کے مطابق خالصتان تحریک کے حامی ہزاروں سکھوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں بھارت مخالف ریلی نکالی۔ اس موقع پر انہوں نے بھارت مخالف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن…
-
اسلام کو دہشت گردی اور انتہاءپسندی سے نہیں جوڑا جاسکتا،یہ ایک پرامن مذہب ہے : پوپ فرانسیس
ویٹی کن سٹی(ملت ٹائمزایجنسیاں) رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسٰی نے ویٹیکن کے سرکاری دورے کے دوران پاپائے اعظم پوپ فرانسیس سے ملاقات کی۔عرب ٹی وی کے مطابق دونوں مذہبی رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، دنیا میں قیام امن بالخصوص ویٹیکن…
-
یمن : سعودی عرب کی زیر قیادت تازہ فضائی حملوں میں نو شہریوں کی ہلاکت
یمن: ( ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) سعودی کی زیر قیادت تازہ فضائی حملوں میں یمن کے نارتھ ویسٹ صوبے کے حجاجحا میں ہلاکتوں کا واقعہ پیش آیاہے۔ صوبے کی سکیورٹی عہدیداروں نے کہاہے کہ فیملی ایک نولوگ ضلع کاشہار کے مزاراہ گاؤں کے گھر پر ہوئے فضائی حملے میں ایک ہی گھر کے نو لوگوں…
-
روہنگیا مہاجرین کو بنگلہ دیش سے واپس لانے کے لیے تیار ہیں: آنگ سوچی
ینگون : ( ملت ٹائمز ) میانمار کی طاقتور رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کو میانمار واپس لانے کے لیے ان کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کو تیار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نِیپیداو میں مختلف ممالک کے سفیروں سے…
-
جنرل اسمبلی کے خطاب میں اقوام متحدہ کی ساخت پر طیب اردگان کی شدید تنقید، میانمار میں جاری مسلم نسل کشی پر عالمی سربراہان کو لتاڑا، عالم اسلام سے متحد ہونے کی اپیل
نیویارک : (ملت ٹائمز / ایجنسیاں ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایک دفعہ پھر عراقی کرد علاقائی انتظامیہ سے 25 ستمبر کو متوقع آزادی ریفرینڈم سے باز رہنے کی اپیل کی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے 72 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں عالمی رہنماوں سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا…
-
اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے سامنے ترکش ہاﺅس کا قیام،استنبول کو یو این کا مرکزی دفتر بنانے کی طیب اردگان نے کی پیش کش
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کی 72 ویں نشست میں شرکت کی غرض سے نیو یارک میں موجود ترکی کے صدررجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر کے سامنے نئے ٹرکش ہاو¿س کا سنگ بنیاد ڈالنے کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ اراضی اور عمارت کو توسیع دیتے ہوئے ترکی کے نقطہ…
-
روہنگیا بحران پر امریکی صدرٹرمپ سے کوئی توقع نہیں ،وہ نہیں چاہتے ہیں میانمار مسئلے کا حل :شیخ حسینہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ انہوں نے گذشتہ روز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر بات کی، لیکن انہیں پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ان سے کوئی توقع نہیں ہے، کیونکہ انہوں نے پناہ گزینوں پر اپنی رائے واضح کردی ہے۔…
-
افغان کے صوبہ غزنی میں فضائی حملہ، 7 طالبان جاں بحق،2 شہری زخمی
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستان کے صوبے غزنی میں فضائی حملے میں کمانڈر سمیت 7طالبان ہلاک اور 2 شہری زخمی ہوگئے۔رپوٹ کے مطابق ترجمان صوبائی گورنر نے ایک بیان میں کہاکہ ہلاک ہونے والے 7 طالبان جنگجووں کو دیہاک ضلع میں نشانہ بنایا گیا جبکہ حملے میں 2 شہری بھی زخمی ہوئے تاہم مقامی لوگوں کی جانب…
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کا خطاب ، دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی کی تبدیلی پر زور ،ایران اور شمالی کوریا کو بھی دی دھمکمی
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کے باغی ممالک دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں ، اقوام عالم کو باغی ممالک کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کارروائی کرنی ہوگی۔ ہمیں طالبان اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف حکمت عملی بدل کر اسلامی انتہا پسندی کو روکنا ہوگا،ایران دہشت…
-
ہالی ووڈ اداکارہ بھی آگئیں میدان میں ،روہنگیا مسلمانوں پر ظلم وستم روکنے اور انہیں حق شہریت دینے کا آنگ سوچی سے مطالبہ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار کی حکومت کی طرف سے روہنگیا مسلمانوں پر کیے جانے والے مظالم پر ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی بھی میدان میں آگئیں اور میانمار کی حکومت اور اس کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سان سوچی سے فوری طورپر مظالم رکوانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق انجلینا جولی کاکہناتھاکہ یہ واضح…