Category: ساراجہاں
-
ہم پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی ہمارا جوہری پروگرام اتنی ہی تیز رفتاری سے آگے بڑھے گا،اقوام متحدہ کی پابندیاں ”شیطانی “عمل ہے :شمالی کوریا
پیانگ یانگ(ملت ٹائمزایجنسیاں شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد مزید پابندیوں کو دشمن کا غیر اخلاقی، غیر انسانی اور شیطانی عمل قرار دیدیا ہے۔ پیانگ یانگ پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی اور جتنا زیادہ بیرونی دباو¿ بڑھایا جائے گا، ہمارا جوہری پروگرام اتنی ہی تیز رفتاری سے آگے بڑھے…
-
بڈھسٹ دہشت گردی کے سامنے اقوام متحدہ بھی بے بس،فیکٹ فائنڈنگ مشن کو اب تک نہیں مل سکی میانمار میں داخلے کی اجازت
نیویارک(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے سربراہ مرزوکی دارسمین کا کہنا ہے کہ انہیں میانمار میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ مرزوکی دارسمین نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اب تک میانمار میں داخلے کی اجازت کا…
-
اقوام متحدہ کے کردار پر امریکی صدر کی شدید تنقید،جنرل اسمبلی کے خطاب میں عالمی اداروں کی اصلاحات پر زور
نیویارک( ملت ٹائمز/ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنا کردار کھو چکا ہے، عالمی ادارہ اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام نہیں کر رہا، ادارے میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے 72 ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر منعقدہ خصوصی اصلاحاتی سیشن سے خطاب…
-
نیویار ک میں تارکین وطن نے طیب اردگان کا پرتپاک استقبال کیا
نیویارک(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں سیشن میں شرکت کی غرض سے جب نیویارک پہنچے تو امریکہ میں مقیم تارکین ِ وطن نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ ” خوش آمدید قابل اعتماد لیڈر ، ”عوامی رہنما“، “شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا شکریہ، ہم…
-
چین کا ایک اور خطرناک اقدام ،امریکہ اور اسرائیل کی آنکھوں سے نیند غائب
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں جنوبی ایشائی خطے میں طاقت کے مراکز تبدیل ہو رہے ہیں اور چین تیزی سے امریکہ کا متبادل بن کر سامنے آ رہا ہے۔ اب تک چین کئی ایسے اقدامات اٹھا چکا ہے جنہوں نے خطے میں امریکی اہمیت کو گہری چوٹ پہنچائی ہے اور اب اس نے ایک ایسا کام کر دیا…
-
نیویار ک میں رابطہ عالم اسلامی کا دورزہ اجلاس جاری ، امریکہ اور اسلامی دنیا کے درمیان ثقافتی شراکت داری اہم موضوع
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) نیویارک میں ہفتے کے روز رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ریاست متحدہ ہائے امریکہ اور اسلامی دنیا کے درمیان مہذب ابلاغ کے موضوع پر کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔اس میں امریکا اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے اسلامی اداروں کے نمائندے ، ماہرین تعلیم ، دانشور اور سائنسدان شریک ہیں۔ کانفرنس دو…
-
شمالی کوریا کا جاپان پر ایک اور بلیسٹک میزائل حملہ،پڑوسی ممالک میں کہرام برپا
ٹوکیو، پیانگ یانگ (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) شمالی کوریا نے سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیوں کی پروا کئے بغیر جاپان کے اوپر سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ، یہ میزائل 770 کلومیٹر کی بلندی پر تقریباً 3700 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد سمندر میں گر گیا ، گزشتہ ماہ…
-
امیر قطر کی جرمن چانسلر سے ملاقات۔عرب ممالک کے آپسی تنازع پر اظہار تشویش
برلن (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے کہا ہے کہ انکا ملک عرب ممالک کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی میز پر آنے کیلئے تیارہے ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہاں جرمن چانسلرانجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
-
میانمار کے 80 علاقوں کونذرآتش کیا گيا، جانیں بچانے کے لیے بھاگنے والے روہنگیا کو گولیاں ماری گئیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی گراوند رپورٹ
نیپیدو: (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی نئی خوفناک حقیقت سامنے آ گئی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج نے باقاعدہ مہم چلا کر رخائن میں آگ اورخون کا کھیل رچایا۔ اسکورچڈ ارتھ پالیسی ایک فوجی حکمت عملی ہے جس میں دشمن کے زیر استعمال جگہوں کو آگ لگا…
-
امریکہ کی تباہی شروع، اقتصادی سطح پر شدید بحران کا سامنا،ڈالر کی شرح میں شدید گرواٹ
واشنگٹن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایک دہائی قبل امریکہ میں آنے والے مالیاتی بحران کے اثرات ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوئے تھے کہ اقتصادی ماہرین نے اس سے کہیں بڑے نئے بحران کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی تاریخ کے بدترین کرنسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، جو اس…