Category: ساراجہاں
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کسی صورت قبول نہیں:امریکی وزیرخارجہ
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہاہے کہ روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف برمی فوج کی کارروائیاں کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔برما کی حکومت نہتے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے اور انہیں ہجرت پر مجبور کرنے کے اقدامات سے باز رہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کاپریس کانفرنس…
-
شمالی کوریاکا جاپان پر میزائل حملہ، کروڑوں لوگوں میں شدید بے چینی، ہر طر ف افراتفری
پیانگ یانگ (ملت ٹائمز) شمالی کوریا نے ایک بار پھر جاپان پر میزائل داغ دیا جس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں میں شدید بے چینی پھیل گئی، شمالی کوریا کی جانب سے میزائل سونان ضلع سے داغا گیا ۔ شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے جواب میں جنوبی کوریا نے بھی میزائل داغا ہے…
-
میانمارسرمایہ کاری کےلیے موزوں نہیں،حقوق انسانی کی پامالی کے سبب یورپی پارلیمانی وفد کا دورہ منسوخ
برلن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) یورپی پارلیمان کی عالمی تجارتی کمیٹی نے اگلے ہفتے اپنا دورہ میانمار ملتوی کر دیا ہے۔ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ میانمار کے سیاسی انتشار اور حقوق انسانی کی پامالیوں کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے اور ہمارا خیال ہے کہ موجودہ صورت حال میں وہاں سرما یہ…
-
میانمارحکومت روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ بند کرے اور حق شہریت تسلیم کرتے ہوئے تمام مہاجرین کو واپس بلائے: اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انیتونیو گوٹیریس اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز میانمار کے حکام پر زور دیا کہ وہ ملک کی بدھ اکثریت کی جانب سے روہنگیا مسلم اقلیت پر تشدد بند کرانے کے لیے اقدامات کریں جس کی وجہ سے لگ بھگ چار لاکھ افراد اپنی جانیں…
-
ٹرمپ اپنی اوقات میں رہیں،امریکہ کو راکھ کا ڈھیر اور جاپان کو ڈبو دیں گے: شمالی کوریا کی خطرناک دھمکی
پیانگ یانگ(ملت ٹائمزایجنسیاں) شمالی کوریا نے امریکہ اور جاپان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ایٹم بم کے ذریعے جاپان کو ڈبودیں گے اور امریکہ کو راکھ کا ڈھیر بنا کر اندھیروں میں دھکیل دیں گے،امریکہ عالمی امن کے لئے خطرہ ہے اور اسے مریل کتے جیسی موت دینی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس…
-
میانمار کی دہشت گردی کو چین کا سپورٹ ،روہنگیا بحران پر اقوام متحدہ کی مخالفت کا اعلان
بیجنگ (ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کے بحران پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے،عالمی برادری کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف دباﺅ بڑھ رہا ہے تاہم چین نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن پر میانمار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ، بیجنگ نے…
-
حلیمہ یعقوب سنگا پور کی پہلی خاتون صدر منتخب ،ملک کو مزید ترقی یافتہ بنانے کا عزم
سنگاپور(ملت ٹائمز) حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئی ہیں ،ان کے مقابلے میں شامل صالح ماریکن اور فرید خان کو صدارتی الیکشن کمیشن نے نا اہل قرار قرار دے دیا ہے۔ سنگا پور کے اخبار دی اسٹریٹ ٹائمز کے مطابق سنگاپور کے صدارتی الیکشن کمیشن نے 62 سالہ حلیمہ یعقوب کے صدر…
-
میانمار حکومت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ،روہنگیا پر از خود بستیوں کو آگ لگانے والی تصاویر جعلی نکلیں
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار حکومت دنیا کے سامنے یہ دعوی کرتی رہی ہے کہ روہنگیا مسلمان از خود اپنے گھروں کو نذر آتش کررہے ہیں لیکن بین الاقوامی میڈیا کے جائزہ لینے کے بعد میانمار حکومت کا یہ دعوی مکمل طور پر جھوٹ کا پلندہ ثابت ہواہے اور جن تصویرں کے ذریعہ یہ ثابت کرنے کی…
-
بدترین طوفان اور نفسا نفسی کے دوران گھروں اور دکانوں میں امریکی چوری اور ڈکیٹی کرنے لگے
نیویارک (ملت ٹائمزایجنسیاں مصیبت اور پریشانی کے عالم میں کچھ لوگوں کو اپنی جان بچانے کی فکر ہوتی ہے توکچھ بدطینت اور بری صفت لوگ ایسی گھڑی میں بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے ہیں ،ہندوستان جیسے معاشرہ میں یہ بات مشہور ہے کہ مسجدوں سے مائک چرالئے جاتے ہیں،چپل چوری کرلی جاتی ہے…
-
روس میں میانمارکی دہشت گردی کےخلاف احتجاج کرنے والے شہریوں پر حکومت کا کریک ڈاون، مظاہرین گرفتار
ماسکو (ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے یہ سوال تواتر کے ساتھ اٹھایا جا رہا ہے کہ عالمی برادری اس ظلم پر خاموش کیوں ہے، لیکن اصل تشویش کی بات یہ ہے کہ عالمی برادری صرف خاموش نہیں بلکہ مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھانے والوں کو…