Category: ساراجہاں
-
کون کہتاہے حجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ، یہ خاتون آسٹریلیا جیسے ملک میں اعلی ترین سرکاری عہدہ پر پہونچ گئیں
سڈنی ( ملت ٹائمز/ایجنسیاں) آسٹریلیا میں 4مسلمان سب سے بڑی بلدیاتی کونسل کے ممبر بن گئے۔ ان میں حجاب کی پابند ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 4مسلمانوں کا مذکورہ بلدیاتی کونسل کیلئے یکبارگی انتخاب اسلام فوبیا کے علمبرداروں کے خلاف ضرب کاری کی حیثیت رکھتا ہے۔ گزشتہ 18برسوں کے…
-
ہند نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی
سنگاپور(ملت ٹائمز/ایجسیاں) ہند نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی ، الیکشن کمیٹی نے انہیں صدارتی انتخاب کیلئے اہل قرار دیدیاہے ۔ مقامی اخبار کے مطابق سنگاپور پارلیمنٹ کی سابق اسپیکرمحترمہ حلیمہ یعقوب کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ سنگاپور میں صدر کا عہدہ…
-
نائن الیون کی 16 ویں برسی پر امریکہ میں فائرنگ ۔ 8 افراد ہلاک
آسٹن(ملت ٹائمزایجنسیان) نائن الیون کی سولہویں برسی پر آج امریکہ میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیاہے ۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے،امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ٹیکساس کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 7 افراد کو ہلاک کر…
-
میانمار کی بربریت کے خلاف بارسلونا میں مہاجرین کا شدیداحتجاج ، اقوام متحدہ سے قتل عام کو رکوانے کا مطالبہ
بارسلونا(ملت ٹائمز) برما کے نہتے اور معصوم مسلمانوں پر ظلم و بربریت،سفاکیت اور قتل عام کے خلاف بارسلونا کے مشہور اسکوائیر پلاسہ کتالونیا میں پاکستانی، بنگالی ، مراکشی کمیونٹی کے علاوہ مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائیدوں سمیت سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا،جس میں خواتین اور بچوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی،…
-
ہم جنس پرستوں کی وجہ سے آیا یہ سمندری طوفان،اسے قدرت کا پیغام سمجھ کر ہم تو بہ کریں:عیسائی مذہبی رہنما
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں ) مسیحی رہنماوں نے کہا ہے کہ سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماوں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا۔وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن…
-
طیب اردگان کی مخالفت مہنگی پڑی جرمن چانسلر کو ،اپنے ہی دشمن ہوگئے
برلن(ملت ٹائمزایجنسیاں) جرمن چانسلر یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے ترکی کے ساتھ جاری مذاکرات کا خاتمہ چاہتی ہیں لیکن ان کے اس موقف کے خلاف فرانس، فن لینڈ اور لیتھوانیا جیسے ان کے اپنے ہی یورپی اتحادی ملک اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ جمعرات کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ایک اجلاس میں…
-
میانمار میں روہنگیا پر حملہ جاری ،مزید8 بستیاں نذر آتش، ایک ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل : اقوام متحدہ
ینگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) شمال مغربی میانمار میں دہشت گردی کے تازہ واقعات میں مسلمانوں کے مزید8دیہات جلادیئے گئے ہیں۔عینی شاہدین نے کے حوالے سے رائٹر نے لکھاہے ریاست آراکان کے علاقے راتھڈونگ میں آگ کے بلند ہوتے شعلے دورسے ہی دیکھے گئے۔ایک مقامی شہری نے بتایا کہ یہ آگ جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق شام…
-
پہلے فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی، پھرسپاہیوں اور بڈھسٹوں نے پوری بستی کو آگ لگادیا اور سب کچھ لوٹ لیا:بنگلہ دیش پہونچے روہنگیا ہندواور مسلمان نے سنائی المناک داستان
کٹاپلونگ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) میانمار میں اپنا سب کچھ لٹا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے 20روہنگیا مسلمانوں اور ہندووں نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں سب سے پہلے فوجی جوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد سپاہیوں کے ساتھ شہریوں نے بستی میں آگ زنی کی اور لوٹ پاٹ کرکے سب کچھ…
-
میانمار دورے کے اختتام پرمودی آخری مغل حکمراں بہادر شاہ ظفرکے مزارپرپہنچے، کالی باڑی مندر میں کی پوجا
ینگون(ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی آج میانما دورے کے آخری دن ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے مزار پر گئے، 2500سالہ شوےداگون پگوڈا کادرشن کرنے پہنچے اور انہوں نے یہاں کالی باڑی مندر میں پوجابھی کی۔ دورے کے آخری دن مودی پاگوڈا گئے، جسے میانمار کا ثقافتی ورثہ سمجھا جاتا ہے۔وزیر…
-
شاہ سلمان کا ٹرمپ سے ٹیلفونک رابطہ ،امریکہ جانے کی دعوت قبول،روہنگیا بحران پر نہیں ہوئی کوئی بات
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی وائٹ ہاو¿س کے مطابق ،گزشتہ روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاو¿س کے مطابق، دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں شاہ سلمان نے صدر ٹرمپ کی دورہ امریکہ کی دعوت قبول کر لی ہے اوریہ…