Category: ساراجہاں
-
میانمار سربراہ سوچی نوبل انعام کی حقدار نہیں رہی ،واپس لے لینا چاہیئے:برطانوی میڈیا
لندن(ملت ٹائمز میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبیل انعام واپس لینے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اٹھنے والی آوازیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور برطانیہ میں میڈیانے روہنگیا مسلمانوں پر بہیمانہ ریاستی مظالم پر آنگ سان سوچی کے موقف پر مضامین شائع کیے ہیں اور سوچی کے موقف کو انتہائی مایوس…
-
روہنگیا بحران پر پوری دنیا کے سراپا احتجاج بن جانے کے بعدآنگ سوچی کو توڑنی پڑی خاموشی
ینگون(ملت ٹائمز) روہنگیا بحران اور میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پور ی دنیا کے سراپا احتجاج بن جانے کے بعد آج میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ روہنگیا بحران کے حوالے سے جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان کے بقول توڑ مروڑ کر پھیلائی…
-
مودی پہونچے میانمار ،روہنگیا بحران پر نہیں کی کوئی بات ،دہشت گردی کے نام پر الٹے مسلمانوں کو ہی بنایا نشانہ
ینگون(ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی چین میں منعقدہ برکس ممالک کی سربراہ کانفرنس سے فارغ ہوکر منگل کو اپنے تین وزہ دورے پر میانمار پہونچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہوں نے پڑوسی ملک میانمار کے اس دورہ کو بہت اہم قراردیا ۔ میانمار کی اسٹسٹ کاونسلر آنگ سان سوکی کے…
-
روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جارہے مظالم میں اسرائیل بھی شریک ،مسلم نسل کشی کیلئے وہ اس طرح کررہاہے میانمار حکومت کی مدد
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) اسرائیل کے مقامی اخبار کا کہناہے کہ اسرائیل میانمار کی فوج کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہا ہے جبکہ صہیونی حکومت نے میانمار کو سرحدی نگرانی کے لیے 100 سے زائد ٹینکس، اسلحہ اور کشتیاں فروخت کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹار آئیڈیل سمیت متعدد اسرائیلی اسلحہ ساز کمپنیاں راکھائن ریاست میں…
-
میانمار میں ہندو بھی بڈھسٹ دہشت گردوں کے نشانے پر ، مسلمانوں کے ساتھ وہ بھی بنگلہ دیش ہجرت کررہے ہیں
ڈھاکہ (ملت ٹائمزمحمد قیصر صدیقی) میانمار کے صوبہ راکھین میں جہاں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا گیاہے اور صرف گذشتہ دس دنوں میں جہاں پانچ ہزاربے گناہوں کا قتل ہواہے ،26 سو سے زائد بستیاں نذر آتش ہوئی ہیں اور 90 ہزار روہنگیا مسلمان ہجرت پر مجبور ہوئے ہیں وہیں اس دوران ہندو کمینوٹی…
-
ہندوستان اور چین تنازعات کو ختم کرکے بہتر تعلقات کے قیام پر متفق ،لیکن تجزیہ نگارکچھ اور کہ رہے ہیں
بیجنگ/نئی دہلی(ملت ٹائمز) برکس اجلاس اختتام پر آج وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جنپنگ سے خصوصی ملاقات کی ،ٹائمز آف انڈیا کی رپوٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جنپنگ نے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک اعتماد سازی میں بہتری اور سرحدی علاقوں میں قیام امن…
-
چین میں عیسائی مبلغین گرفتار،سرگرمیوں پر پابندی
یجنگ(ملت ٹائمز) چین نے اپنے یہاں عیسائیت کی تبلیغ کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کاموں مصروف پادریوں پر سخت پابندی لگادی ہے ،بی بی سی کے مطابق چین میں عیسائیت کی تبلیغ کرنے والے ایک امریکی ادارے کے عہدیدار بوب فو نے بتایا کہ چینی حکومت نے صوبہ زیجیانگ میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے…
-
برکس اجلاس اختتام پذیر ،اعلامیہ میں جیش محمداور لشکر طیبہ دہشت گرد تنظمیں قرار
بیجنگ(ملت ٹائمز) جنوب مشرقی چینی شہر شیامن میں ہوئے برکس ممالک کے اجلاس کے بعد دہشت گرد گروپوں کے حوالے سے جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں پاکستان میں قائم مبینہ عسکریت پسند تنظیموں ’جیش محمد اور لشکر طیبہ‘ کے نام بھی شامل ہیںاور یہ ہندوستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے ۔ شیامن ڈیکلیریشن…
-
بی بی سی نے لاج رکھ لی صحافت کی ،جانبدرانہ رپوٹنگ کی بنیاد پر برمی ٹی وی چینل معاہدہ منسوخ کرلیا
رنگون(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے میانمار کے مقبول ٹی وی چینل سے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی رپورٹس کو سنسر کرنے پر اپنا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ نشریات کا معاہدہ2014 سے قائم تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق بی بی سی نے اپنی…
-
میانمار کی ظالم حکمرا ن آ نگ سان سے امن کا نوبل انعام واپس لینے کی پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 3 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ،آپ بھی بنیئے اس مہم کا حصہ کلک کیجئے لنک پر
ینگون(ملت ٹائمز) میانما ر کی حکمران آنگ سان سوچی سے امن کا نوبل انعام واپس لینے کی پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 3لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق میانما ر میں جاری روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر وہاں کی حکمران آن سان سوچی سے امن کانوبل انعام واپس…