Category: ساراجہاں
-
90 سے ہزار زائد روہنگیامیانمار چھوڑ کر بنگلہ دیش پہونچ گئے :اقوام متحدہ
جینوا(ملت ٹائمز) 25 اگست کو میانمار میں مسلمانوں کے خلاف شروع ہونے والے تشدد سے تحفظ حاصل کرنے کیلئے اب تک 90 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان میانمار چھوڑ کر بنگلہ دیش پہونچ چکے ہیں،الجزیرہ کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ اپنی رپوٹ جاری کی ہے جس کے مطابق صرف دس دنوں میں 90 ہزار…
-
روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر میرا دل ٹوٹ چکاہے ،عالمی برادری کے ساتھ پاکستان بھی ان پر ہورہے تشدد کے خاتمہ میں اپناکرداراداکرے
لندن(ملت ٹائمز) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے،پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو خوراک، گھر اور تعلیم فراہم کرے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر ملالہ یوسفزئی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں پاکستان کی نوبل…
-
میانمار میں بڈھست دہشت گردی کا ننگاناچ جاری ،دس دنوں میں73 ہزار روہنگیا زندگی کی آس میں بنگلہ دیش پہونچ گئے
ڈھاکہ (ملت ٹائمز) میانمار میں روہنگیا مسلم اقلیت کو درپیش نئی خونریزی کے آغاز سے اب تک گزشتہ دس روز میں ایسے 73 ہزار مہاجرین ہمسایہ ملک بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔ تاحال جاری اس خونریزی میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے اور ہزاروں گھر جلا دیے گئے۔ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا سے اتوار تین ستمبر…
-
جنوبی ایشیا میں اب تک سیلاب سے ایک کروڑ 60 لاکھ بچے متاثر ہو چکے ہیں: اقوام متحدہ
جنیوا(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کا بچوں کے حوالے سے زیلی ادارہ ”یونیسف“ کا کہنا ہے جنوبی ایشیا میں آنے والے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ بچوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے بچاو کے لیے انہیں فوری امداد کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسف…
-
میانمار کے روہنگیا کے علاقوں میں 2600 سے زیادہ مکانات نذر آتش،بڈھسٹ دہشت گردی پر پوری دنیا خاموش تماشائی
میانمار(ملت ٹائمز) میانمارکے شمال مغرب میں روہنگیا مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران میں 2,600 سے زیادہ مکانوں کو نذر آتش کردیا گیا ہے۔ ان مکانوں کو آگ لگانے کے واقعات کے بارے میں متضاد دعوے سامنے آئے ہیں۔میانمر کے حکام نے اراکان روہنگیا سالویشن آرمی پر مکانوں کو نذر آتش…
-
میانمارحکومت کے ظالمانہ اقدام کے حوالے سے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب!لیکن ۔۔۔
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے برطانیہ کے مطالبے پر ایک بند کمرے کی نشست میں میانمار کے صوبہ آراکان میں جاری مسلم کش اقداما ت اور وہاں کی تازہ صورت حال پر غور کیاہے ،اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کو بریفنگ دینے والے برطانیہ کے اقوام متحدہ میں دائمی مندوب ماتھیو رائے…
-
پوری دنیا اور برطانیہ کے مسلمانوں کو ”عید مبارک“:برطانوی وزیر اعظم
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے عید الاضحی کے موقع پر برطانیہ سمیت پوری دنیا میں موجود مسلمانو ں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں رواں سال حج کرنےوالے تمام عازمین حج کو بھی مبارک باد دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عیدکے مو…
-
عید کی مسرتوں کی درمیان عالم اسلام کیلئے اندوہناک خبر ،روہنگیا مہاجرین کی کشتیاں غرقاب، 26 سے زائد افراد جاں بحق
میانمار (ملت ٹائمزایجنسیاں) میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیا مہاجرین کی تین کشتیاں الٹنے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 15 بچے اور 11 خواتین شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کی سرحدی پولیس کے مطابق یہ معلوم نہیں ہے کہ ان…
-
برما میں مسلمانوں پر مظالم کاسلسلہ جاری ، ایک مرتبہ پھر متعدد بستیاں نذرآتش ،سینکڑوں مسلمانوں کا قتل ،خواتین کی عصمت دری
میانمارنئی دہلی(ملت ٹائمز) برمامیں روہنگیامسلمانوں پر ڈھائے جارہے مظالم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہاہے ،1942 سے لیکر اب تک تقریبا دولاکھ سے روہنگیا مسلمانوں کا قتل کیا جاچکاہے ،سینکڑوں خواتین کی عصمت دری کی گئی ہے ،معصوم بچوں کو زندہ نذرآتش کیا گیا ہے ،گذشتہ 25 اگست کو ایک مرتبہ پھر تقریبا…
-
سابق شوہر سے انتقام لینے کیلئے بیوی کا اپنے بچے کے ساتھ غیر انسانی سلوک
بیجنگ (ملت ٹائمزایجنسیاں) چین میں خاتون نے اپنے سابق شوہر کو دکھ پہنچانے کیلئے اپنے ہی بچے کے جسم کا انتہائی نازک حصہ ہی کاٹ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون نے ایک سال قبل شوہر سے طلاق لے لی تھی اور اپنے بچے کو بھی چھوڑ دیا تھا ،خاتون نے کسی اور مرد سے شا…