Category: ساراجہاں
-
پاکستان کے خلاف ٹرمپ کا پہلا اقدام،نوجوانوں کا کیریئر خطرے میں
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو صرف دھمکیاں ہی نہیں دے رہے بلکہ ایسے عملی اقدامات کا آغاز بھی کر چکے ہیں،روزنامہ پاکستان کے مطابق افسوسناک اقدامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بہت بڑی تعداد میں ایسے نوجوان پاکستانی ڈاکٹروں کی J-1 امریکی ویزے کی درخواستیں رد کی جا رہی ہیں…
-
سمسنگ موبائل کمپنی کے مالک ہندوستانی سیاست داں کی طرح گھٹیا حرکت کربیٹھے ،یقین کرنا مشکل لیکن ہے سچ
پیانگ یانگ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی جنوبی کوریائی کثیرالقومی کمپنی سام سنگ کے وارث لی جے یونگ کو کرپشن کے پانچ الزامات کے تحت ایک عدالت نے پانچ برس کی قید کی سزا سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق عدالتی کارروائی کے دوران جنوبی کوریا کے استغاثہ نے کرپشن الزامات کے تناظر میں یونگ کے لیے…
-
برازیل میں کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک،درجنوں لاپتہ،21 کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
برازیلیا(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) شمال مشرقی برازیل میں 100 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ درجنوں لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوی کے لیفٹیننٹ کرنگ فلیویو المیڈا نے بتایا کہ کشتی سلواڈور کے شہر کے قریب خلیج آل سینٹ میں ڈوب گئی۔ المیڈا کا کہنا…
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کاوارنٹ جاری ،جانیئے کس ملک نے اس جرات کا مظاہر ہ کیا اور کیوں ؟
میڈرڈ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ا سپین کی عدالت نے 2010 میں بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کے کیس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے ۔ نیونوٹل ،یروشلم پوسٹ اور دیگر غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو اور 2010 کی کابینہ کے 7 دیگر ارکان کوغزہ کے…
-
امریکی بحریہ کا جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، 10 اہلکار لاپتہ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
سنگاپور (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایک امریکی جنگی بحری جہاز تیل بردار تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا جس کے بعد سے امریکن نیوی کے 10 اہلکار لا پتہ ہیں۔ لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں امریکہ، سنگاپور اور ملائیشین بحریہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ امریکی بحریہ کی جانب…
-
ٹرمپ کوصدرکے عہدہ سے ہٹاکر ہسپتال بھیجنے کا مطالبہ ،ایوان میں بل پیش ،جانیئے کیوں؟
ٹرواشنگٹن (ملت ٹائمزایجنسیاں) ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے کا بل ایوان نمائندگان میں پیش کر دیا ہے۔ زو لوفرین کا مطالبہ ہے کہ صدر کو عہدے سے ہٹایا جائے ان کی دماغی حالت درست نہیں ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا سے منتخب رکن کانگریس زو لوفرین نے ایوان…
-
بارسلونا میں دہشت گردانہ حملہ ،13افراد ہلاک ،50زخمی ، داعش نے قبول کی ذمہ داری
بارسلونا (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) –سپین کے شہر بارسیلونا کے سیاحتی علاقے رمبلاس میں دہشتگردوں نے وین پیدل چلنے والے لوگوں پر چڑھا دی جس کے باعث 13افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ مسلح افراد نے ریسٹورنٹ میں کئی افراد کو یرغمال بھی بنا لیاہے ، پولیس یرغمالیوں کی بحفاظت بازیابی کے لئے مسلح افراد سے مذاکرات…
-
لندن میں یوم آزادی پر ہندوستانیوں کا احتجاج،اپنے آبائی ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کی سخت تنقید
لندن/نئی دہلی(محمد غزالی خان/ملت ٹائمز) کل رات یہاں ہندوستانی نژاد برطانوی شہریوں اور NRIs نے یوم آزادی آبائی وطن میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور روز افزوں لنچنگ کے واقعات کے خلاف احتجاج کر کے منایا۔ 200 سے زاید مظاہرین خاموشی کے ساتھ ٹیوسٹاک اسکوائر پر گاندھی جی کے مجسمے کے سامنے جمع ہوئے جہاں…
-
مغربی افریقی ملک سیرالیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 180افراد ہلاک
فری ٹان(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مغربی افریقی ملک سیرالیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں180افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے سب سے زیادہ نقصان سیرالیون کے دارالحکومت فری ٹان میں ہوا۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک…
-
نیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے تباہی، 30 افراد کی موت
کاٹھمنڈو(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) نیپال میں مان سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے میں قریب 30 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔کھٹمنڈو پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سنساری میں سات، جھاپا اور سدھلی میں چار چار اور سرلہی، مورنگ اور بانکے…