Category: ساراجہاں
-
امریکہ نے وینزویلا کے خلاف عسکری کارروائی کی دھمکی دی، نکولاس مادورو نے ٹرمپ کے بیان کو پاگل پن کہا،جانیئے اس رپوٹ میں دونوں ملکوں کے درمیان جاری لفظی جنگ کی کہانی
واشنگٹن۔نئی دہلی(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے بحران میں شدت کے باعث ان کی انتظامیہ اس سوشلسٹ ملک کے صدر نکولاس مادورو کے خلاف عسکری کارروائی پر غور کر رہی ہے۔ وینزویلا نے ٹرمپ کے اس بیان کو ’پاگل پن‘ قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف…
-
چین میں7شدت کا زلزلہ ،100سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ، ہزاروں افراد زخمی
بیجنگ(ملت ٹائمزایجنسیاں) چین میں7شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد زخمی اور 100سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے سی چوان میں زلزلے کے جھٹکے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی…
-
جس دن ڈونلڈ ٹرمپ نے اس کاغذ پر دستخط کئے اسی دن ایٹم بم چلاکر امریکہ کو آگ کا سمندر بناڈالیں گے‘ امریکہ کو تاریخ کی خوفناک ترین دھمکی
پیانگ یانگ (ملت ٹائمزایجنساں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ اب شمالی کوریا نے جس روز نیا ایٹمی تجربہ کیا، اس پر حملہ کر دیا جائے گا۔ اس دھمکی کے بعد شمالی کوریا کئی تجربات کر چکا ہے لیکن اب تک امریکہ کو اس پر حملے کی جر?ت نہیں…
-
امریکی فلائٹ میں 16 سالہ لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکت کرنے کے بعد ہندوستانی ڈاکٹرگرفتار
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ میں نیوجرسی جا رہے ایک ہوائی جہاز میں سوئی ہوئی لڑکی کو مبینہ طور پر غلط طریقے سے چھونے اور ہوس کا نشانہ بنانے کی پاداش میں 28 سالہ ہندوستانی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ 23 جولائی کا ہے ، 16 سال کی یہ…
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کا اقتدار خطرے میں ،رشوت، فراڈ اور اعتماد کے منافی اقدامات کے تحت فوجداری مقدمات کا سامنا
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) کرپشن کے الزامات کا سامناکرنے والے نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارووعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ہوگئے ہیں ، قانونی ماہرین کے مطابق اری ہارو کی شہادت بہت اہم ہے اور نیتن یاہو کو اپنے منصب سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔اسرائیلی عدالت نے اشارہ دیا تھا…
-
امریکی ریاست منی سوٹا میں مسجد پر دہشت گردانہ حملہ ،آئی ای ڈی سے بنایاگیا نشانہ ،فون اور ای میل کے ذریعہ بھی دی گئی تھی دھمکی
سینٹ پال(ملت ٹائمزایجنسیاں) مغربی دنیا میں مسلمانوں کے خلاف دہشتگردی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے تاہم امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعداس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، آج بھی نماز فجر کے دوران امریکی دہشتگردوں نے ریاست منی سوٹا میں ایک مسجد پر بم حملہ کردیا جس کے…
-
مودی حکومت کو چین کی فوجی طاقت کا اندازہ ہونا چاہیئے اور عوام سے جھوٹ بولنے کا سلسلہ بند کرکے جنگ بندی پر غورکرنا چاہیئے ورنہ انجام بہت خطرناک ہوگا :چینی میڈیا کی دھمکی
بیجنگ(ملت ٹائمزآئی این ایس انڈیا) چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمزنے اب براہ راست بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ مودی حکومت جان بوجھ کربھارت کو جنگ کی طرف ڈھکیل رہی ہے جبکہ بھارت کے وزیر خارجہ سشماسوراج پہلے ہی یہ کہہ رہی ہیں کہ جنگ سے…
-
چین بضد ، ہندوستان سے ”غیرمشروط طورپر“فوج ہٹانے کا مطالبہ
بیجنگ(ملت ٹائمزآئی این ایس) چین نے آج کہاکہ اس نے بھارت کو اپنے اس یقینی رخ کی اطلاع دے دی ہے کہ موجودہ تعطل ختم کرنے کے لیے اسے”بغیرکسی شرط کے“سکم علاقے کے ڈوکلام سے اپنی فوج فوری ہٹا کر”ٹھوس کارروائی“کرنی چاہئے۔چینی وزارت خارجہ نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چین کے اسٹیٹ…
-
امریکہ میں چینی قونصل خانہ پر مسلح شخص کی فائرنگ ،حالات نازک
لاس اینجلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں مسلح شخص نے چین کے قونصل خانے پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص نے چینی قونصلیٹ کھلنے سے قبل فائرنگ کی جو بعد میں اپنی کار میں مردہ پایا گیاجبکہ فائرنگ…
-
امریکہ میں طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک
نیو یارک (ملت ٹائمز) امریکی ریاست اوٹا میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 4افراد ہلاک ہو گئے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق ریاسٹ اوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی میں ہائی وے پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ طیارے…