Category: ساراجہاں
-
شمالی کوریا نے دھمکیوں سے آگے بڑھ ایٹمی بم گرانے کی جگہ بھی بتادی ،امریکہ کی آنکھوں سے نیند غائب
پیانگ یانگ۔ (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) شمالی کوریا کی جانب سے امریکہ کو ایٹمی حملے کی دھمکیاں تو ایک عرصے سے دی جارہی تھیں لیکن پہلی بار شمالی کوریائی صدر نے وہ ہدف بھی بتادیا ہے جسے سب سے پہلے ایٹمی حملے کا نشانہ بنایا جائے گا، اور آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ یہ…
-
امریکہ نے شام کی حدود میں اپنا خفیہ ائر بیس قائم کر دیا
برلن (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکہ نے شام کی جنگ میں زیادہ بڑے پیمانے پر کردار ادا کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، سیٹلائٹ مناظر سے پتا چلا ہے کہ شام کے شمالی علاقے کو بانی کے قریب ایک خفیہ امریکی ائر بیس قائم کیا گیا ہے جس کی وسعت 235 فٹ بال گراو¿نڈز کے برابر…
-
ایک طرف مسجد اقصی کی ناکہ بندی ،دوسری جانب اسرائیل کی سعودی عرب کے ساتھ فضائی معاہدہ کرنے کی خواہش
تل ابیب(ملت ٹائمز) اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جس کے تحت اسرائیلی ہوائی جہاز حج کرنے کے خواہش مند اسرائیلی مسلمانوں کو مکہ تک پہنچا سکیں۔ یہ اقدام دونوں ملکوں کو قریب لانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کا حصہ ہے۔اسرائیلی وزیر برائے مواصلات ایوب قرا نے امید ظاہر…
-
مسیحی فرقے کو شدت پسند قرار دینے کا روسی عدالتی فیصلہ برقرار،روس میں تمام 395 شاخوں کو ماسکوحکومت کرسکتی ہے تحلیل،عیسائیوں نے عالمی عدالت میں جانے کی دی دھمکی
ماسکو(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) روسی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ ایک ذیلی عدالت کا ایک مسیحی فرقے کو شدت پسند قرار دینے کا فیصلہ درست ہے۔ یہ فیصلہ مسیحیوں کے ’شاہدان یھوہ‘ نامی اس فرقے کے بارے میں سنایا گیا ہے، جس پر روس میں ملک گیر پابندی عائد ہے۔روسی دارالحکومت ماسکو سے منگل اٹھارہ…
-
لندن میٹروسٹیشن پر حجاب میں موجود مسلم خاتون پر تشدد،نقاب اتارنے کی کوشش
لندن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) لندن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوتارجارہاہے،ایک شخص نے میٹرواسٹیشن پر بیٹھی مسلمان خاتون کاحجاب کھینچنے کی کوشش کی ،روکنے پر تشدد کیا اور غلط زبان کا استعمال کیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن کے میٹر و سٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں بیٹھی انیسو عبد القادر نامی…
-
کناڈا کے فرانسیسی اکثریتی علاقے میں قبرستان کی تعمیر پر پابندی،رواں برس ایک مسجد پر بھی یہاں ہواتھا دہشت گردانہ حملہ
مانٹریال ، کینیڈا(ملت ٹائمز) کینیڈین قصبے میں بذریعہ ریفرنڈم مسلمانوں کی جنازہ گاہ کی تعمیر روک دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں فرانسیسی آبادی کی اکثریت والے صوبے کیوبک کے قصبے سینٹ اپالونیر میں مسلمانوں نے قبرستان کیلئے جگہ خرید رکھی تھی۔ اس قبرستان کی تعمیر کے خلاف مقامی آبادی نے اجتجاج کیا اور…
-
فرانس نے قطر کی واضح حمایت کردی ،سعودی اتحاد سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
پیرس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) اہم ترین مغربی ملک فرانس بھی قطر کی حمایت میںآگیاہے اور اس نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں سے تنازعہ جلد حل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یورو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیرخارجہ جین یویس لی ڈریان کا کہنا تھا کہ ’’فریقین سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات، مصر…
-
دفاعی کاروبار کو لے کر ہندوستان ، امریکہ کی نوکرشاہی کے درمیان اچھاتال میل نہیں
نیویارک(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکہ کے ایک سینئر دفاعی افسر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی رشتوں کی راہ انتہائی مثبت ہے لیکن دفاعی کاروبار کے معاملے پر دونوں ممالک کے نوکرشاہوں کے درمیان اچھا تال میل نہیں ہے۔جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے لیے ڈپٹی اسسٹنٹ وزیر دفاع کارا ایبرکرومبی نے کہا…
-
امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ، 16فوجی ہلاک
نیو یارک (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی ریاست میسی سیپی میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی طیارہ ریاست میسی سیپی کے کھیتوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 16فوجی ہلاک ہو گئے۔طیارے پر 16فوجی سوار تھے جن میں سے کسی کو زندہ بچایا نہیں…
-
جی 20 اجلاس اختتام پذیر ،جانیئے کچھ خاص باتیں
ہیمبرگ(ملت ٹائمز) جرمن کے شہر ہیمبرگ میں واقع جی 20 اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے ،اس اجلاس میں متفقہ طور پر مظاہرین کی پرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے لیکن تحفظ ماحول اور عالمی تجارتی امور پر اختلافات برقرار رہے۔ روسی اور امریکی صدور نے شام میں جزوی جنگ بندی پر اتفاق کیا…