Category: ساراجہاں
-
سپرپاورملک کے صدر کو جرمنی میں پتہ چلا اپنی اوقات کا ،ٹرمپ کبھی بھی فراموش نہیں کرپائیں گے اپنی اس رسوائی کو
ہیمبرگ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) دنیا بھر پر قبضے کے خواب سجانے والے امریکی صدر کو دنیا بھرکے سامنے اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پرا جب جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے جرمن شہر ہمبرگ پہنچے جہاں انہیں رہائش کے لیے کسی ہوٹل میں جگہ ہی نہیں ملی۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق ڈونلڈ…
-
ٹرمپ کی جرمنی آمد پر مسلم کمیونٹی اور مہاجرین کا شدید احتجاج، پولیس کابے دریغ لاٹھی چارج
برلن (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں امریکی صدر کی موجودگی میں عوام کا شدید احتجاج ہوا۔ عوام نے مشتعل ہو کر پولیس کی کئی گاڑیاں نذر آتش کر دیں۔ جبکہ پولیس نے عوام پر شدید آنسو گیس واٹر کینن اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا جس سے کئی افراد زخمی ھو گئے۔ ہیمبرگ…
-
میکسیکو کی جیل میں ہولناک تصادم ، 28 قیدی ہلاک
میکسیکو سٹی(ملت ٹائمزایجنسیاں) لاس کروسس جیل میں قیدیوں کے دومخالف گروپوں میں ہولناک تصادم سے کم از کم 28 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روزمقامی وقت کے مطابق علی الصبح میکسیکو کے جنوب مغربی شہر اکاپلکو کی لاس کروسس جیل میں سخت سیکیورٹی کے باوجود قیدیوں کے دومخالف گروپوں میں شدید جھڑپیں…
-
نیویارک میں فائرنگ، خاتون پولیس آفیسر ہلاک,جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا
نیویارک(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکا کے شہر نیویارک سٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک خاتون پولیس افسر ہلاک جب کہ حملہ آور بھی پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا یہ واقعہ نیویارک کے علاقے برونکس میں پیش آیا۔پولیس حکام کا کہنا…
-
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ عالمی سلامتی کیلئے سب سے بڑے خطرہ ، ان کی پالیسی بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوںگی:برطانیہ
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) ڈونالڈٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد امریکہ سمیت دنیا بھر میں ان کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ دنیا بھر میں ان کے خلاف سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا اور انہیں دنیا کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا گیا۔ اب برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6کے ایک سابق سربراہ…
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر دی شمالی کوریا کو دھمکی ،کہاجواب دینے کا وقت اب آچکاہے
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھرشمالی کوریا پر برس پڑے، کہا شمالی کوریا کے معاملے پر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اب پختہ ارادے کے ساتھ جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کے ساتھ پریس کانفرنس میں امریکی صدر کا کہنا…
-
روسی صدر کی قطر اور بحرین کے امرا سے ٹیلیفونک گفتگو ، فریقین کے براہ راست مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا
ماسکو (ملت ٹائمزایجنسیاں) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے قطر اور بحرین کے امرا سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں انہوں نے خلیجی ممالک کے مابین قطر کے معاملے پر جاری تنازعے کا سفارتی حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امیر قطر سے گفتگو کے دوران…
-
داعش کا کھیل ختم ہونے کے قریب ،شام وعراق میں60فیصد علاقے سے محرومی ،انکم میں بھی 80 فیصد کی کمی:رپوٹ
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایک تجزیاتی ادارے آئی ایچ ایس مارکِٹ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ اپنے زیر تسلط 60 فیصد سے زائد علاقے سے محروم ہو چکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایچ ایس مارکِٹ نے بتایاکہ داعش کو مختلف علاقوں سے حاصل ہونے والے 80 فیصد سرمایے میں کمی ہو…
-
پیرس میںبھی اسلام فوبیا، مسجد کے قریب گاڑی چڑھاکر مسلمانوں کو کچلنے کی کوشش ،متعدد افرادزخمی
پیرس (ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ کے بعد فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسجد کے قریب لوگوں پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیاہے۔”بی بی سی “ کے مطابق پیرس کے علاقے کریٹیل میں ایک شخص نے مسجد کے قریب ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی اور ایک شخص…
-
برطانیہ میں مسلمانوں پر ایک اور دہشت گردانہ حملہ ،عید کا جشن منانے والوں پر چڑھا دی گئی کار
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) اتوار کے روز شمال مشرقی برطانوی علاقے نیوکاسل کے ایک اسپورٹس سینٹر کے باہر ایک کار عید کا جشن منانے والے مسلمانوں پر چڑھ دوڑی۔ اس واقعے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ مسلمان عید الفطر کا جشن منانے اس اسپورٹس سینٹر میں جمع تھے، جب عمارت کے باہر…