Category: ساراجہاں
-
ٹیکنالوجی سب سے بڑا خطرہ ،تیسری عالمی جنگ کا امکان:جیک ماء
بیجنگ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) علی بابا گروپ کے چیئرمین جیک ما نے تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عالمی رہنماوں نے مصنوعی ذہانت اور خود کاری کے بڑھتے ہوئے رحجانات پردھیان نہ دیا تو مستقبل قریب میں حالات یکسر مختلف ہوں گے اور دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف بڑھ سکتی ہے۔…
-
مسلم لڑکی کا قتل کوئی جرم نہیں ،یہ ایک ہجوم کے ردعمل کا نتیجہ ہے :امریکن پولس
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکہ میں گذشتہ دنوں ایک مسلم لڑکی کے قتل کا واقعہ پیش آیا جس کے بارے میں امریکی پولس کا کہناہے کہ قتل کا یہ واقعہ کوئی کرائم او رمجرمانہ عمل میں شامل نہیں کیا جاسکتاہے بلکہ ایک ہجوم کے اشتعال کا یہ نتیجہ ہے ،الجزیرہ کی رپوٹ کے مطابق گذشتہ اتوار کو…
-
لندن کی مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو امام نے مشتعل ہجوم سے بچایا ورنہ ۔۔۔۔ویڈیو ہوئی وائرل
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گذشتہ شب نمازیوں کو گاڑی تلے روندنے میں ملوث ملزم کے بارے میں ابتدائی اطلاعات میں پتا چلا ہے کہ امام مسجد نے ملزم کومشتعل ھجوم سے بچانے میں اس کی مدد کی۔ اگر امام مسجد درمیان میں حائل نہ ہوتے تو بپھرا ھجوم دہشت گرد کو جان…
-
برطانوی وزیر اعظم نے دہشت گردانہ حملے کی شکار مسجد کا دورہ کیا،متاثرہ افراداور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی
لندن(ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے شمالی لندن میں دہشت گردانہ حملے کی شکار مسجد کا دورہ کیا ہے۔ اس مسجد سے نکلنے والے نمازیوں کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب میں وین کے ذریعے حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔مسجد کے دورے کے دوران وزیراعظم ٹریزا مے نے صورت حال کا جائزہ…
-
قطر کے ساتھ اسلحہ فروخت کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد امریکہ کا اور ایک خطرناک اقدام ،سعودی عرب کیلئے خطرے کی گھنٹی
نیویارک(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے ساتھ تنازعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے بھی قطر کو دہشت گردوں کی حمایت کا موردالزام ٹھہرا دیا تھا لیکن اگلے ہی ہفتے اسے اربوں روپے کا اسلحہ فروخت کرنے کا معاہدہ کر ڈالا، اور اب ایک اور ایسا کام کر ڈالا ہے کہ سعودی عرب سمیت قطر کا…
-
روس کا دعوی ،دہشت گردتنظیم داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی حملے میں مارا گیا
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) روس نے اپنے ایک فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ روسی فضائیہ نے 28 مئی کو شام کے شہر راقہ کے جنوبی علاقے میں داعش کے جس اجلاس کو نشانہ بنایا…
-
لندن میں ملکہ برطانیہ سے زیادہ جائیداد قطر کی،ہر جگمگاتی اور کثیر منزلہ عمارت میں قطر کی حصہ داری
لندن(ملت ٹائمز) برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن کے کسی بھی علاقے سے گزریں تو ایسا شاید ہی ممکن ہو کہ آپ کسی جگمگاتے ہوٹل یا کثیر منزلہ عمارت کی بات کریں اور اس میں قطر کا پیسہ نہ لگا ہو۔ گزشتہ کئی برس میں قطر نے برطانیہ میں تقریباً 35 ارب پونڈ…
-
کانگوکی جیل پر نامعلوم افراد کا حملہ،11قیدی ہلاک,923فرار
گوما)ملت ٹائمز) افریقی ملک کانگو کی جیل پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کے بعد11قیدی ہلاک جبکہ923فرار ہوگئے ہیں جیل میں کل966قیدی موجود تھے مگر حملے کے بعد جیل میں صرف33قیدی ہی بچے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گانگو کے شہر گوما میں قائم گنگوائی جیل پر دوپہر 3بجے مسلح افراد نے حملہ…
-
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث سری لنکا کے بدھ مذہبی رہنما گرفتار،مسلمانوں کے خلاف حملے اور آتش زنی جیسے متعدد الزامات
کولمبو(ملت ٹائمزایجنسیاں) سری لنکن پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں ملوث ایک بدھ مذہبی رہنما کو گرفتار کیا ہے۔مذکورہ مذہبی رہنماءکا تعلق سخت گیر بودھ تنظیم بودو بالا سیناسے ہے۔اس پر مسلمانوں کے خلاف حملے اور آتش زنی کرنے جیسے متعدد الزامات ہیں جس سے ملک میں مذہبی منافرت اور کشیدگی میں…
-
سعودی عرب کی واضح حمایت سے امریکہ کاانکار،قطرسمیت تمام عرب ممالک سے دہشت گردی کے خلاف موثر اقدام کرنے کامطالبہ
واشنگٹن(ملت ٹائمز) سعودی عرب ،متحدہ عرب امارا ت ،مصر اور بحرین سمیت کل آٹھ ممالک کی جانب سے قطر کا سفارتی بائیکاٹ کرنے پر شروع میں امریکہ نے کہاتھاکہ سعودی عرب نے یہ سب ہمارے کہنے پر کیا ہے لیکن کھل امریکہ نے اب تک نہ تو سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے اور نہ…