Category: ساراجہاں
-
سعودی عرب نے میری ہدایت پر قطر کا بائیکاٹ کیا ہے۔ یہ انتہا پسندی کے خلاف جنگ کی ابتدا ہوگی۔ مسلم ممالک کا میرے بتائے ہوئے راستے پر چلنا قابل ستائش : ٹرمپ کا دعوی
واشنگٹن (ملت ٹائمز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی وجہ سے ہی خطے میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں قطر پر اس کے ہمسایہ ممالک نے دباؤ ڈالنا شروع کیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق ان کے سعودی عرب کے حالیہ دورے کے نتائج آنا شروع…
-
ماسکو میں شراب نوشی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ،معمولی بات پر 4 خواتین سمیت 9افرادکا قتل
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) ماسکوکے نواح میں واقع ایک گاو¿ں میں اختتام ہفتہ پرایک جھونپڑی میں شراب نوشی کے تنازعے پر9افرادکوگولی مارکرہلاک کرنے کے بعدایک شخص کوحراست میں لے لیاگیاہے ،یہ بات روسی تفتیش کاروں نے اتوارکے روزکہی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے کہاکہ ماسکو سے تقریبا 110 کلومیٹر دور ایک گاوں میں ہونے…
-
سعودی عرب کا دورہ کرنے کے باوجود ٹرمپ کی انتہاءپسندی برقرار ،پھر وکالت کی 6مسلم ممالک کے شہریوں پابندی عائد کرنے کی
واشنگٹن دہلی(ملت ٹائمز ایجنسیاں) عالمی رہنماو¿ں نے لندن میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت اور برطانیہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس حملے میں سات افراد ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے تھے۔برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں حکام کا کہنا ہے کہ رات دس بجے کے بعد لندن برج…
-
مودی۔ پوٹن نے کئی مسائل پر بات چیت کی،شہیدوں کی یادگارپرچڑھائے پھول
سینٹ پیٹرز برگ(ملت ٹائمزآئی این ایس) وزیر اعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولادی میر پوتن نے آج باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر اور توانائی اور کاروباری تعلقات کو مضبوط کرنے پر وسیع بات چیت کی۔اپنی ملاقات کا آغاز میں مودی نے پوٹن سے کہا کہ وہ وزیر اعظم…
-
چین میں مسلمانوں کے روزہ رکھنے اور دیگر عبادات کی ادائیگی پر سخت پابندی
بیجنگ (ملت ٹائمز) چین کے مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ میں مسلمانوں کو روزہ رکھنے اور دیگر مذہبی عبادات انجام دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ،ڈبلیو یو سی کے مطابق چینی حکام نے علاقے میں سارے ریستوران کھلے رکھنے کا حکم دیا ہے، جمعہ کو طالب علموں کو اجتماعی تعلیم اور کمیونسٹ فلمیں دیکھنے…
-
امریکہ سے سفارتی تعلقات مضبوط کرنے کے بعد روس رشتہ بہتر بنانے کوشش میں سعودی عرب
ماسکو(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی مملکت اور روس نے مل جل کر بہت کچھ حاصل کر لیا ہے اور وہ مزید کے حصول کے لیے کوشاں ہیں۔انھوں نے یہ بات منگل کے روز ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پوتین…
-
شمالی کوریانے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ،امریکہ اور روس دونوں دہشت میں
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) اقوام متحدہ کی متعدد قراردادوں کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کر ڈالا۔ جاپانی سمندر میں گرنے والے اس میزائل پر ٹوکیو حکومت نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ٹوکیو حکومت نے پیونگ یانگ کی جانب سے کیے جانے والے اس نئے میزائل تجربے کو تنقید کا…
-
فلپائن کے مسلم اکثریتی علاقے میں پرتشدد واقعات ،100 افرادجاں بحق
منیلا (ملت ٹائمزایجنسیاں) فلپائن کے جنوب میں مسلم اکثریتی علاقے میں حکومتی افواج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں دہشت گرد، عام شہری اور سرکاری افواج کے اہلکار شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مسلم اکثریتی جنوبی علاقے…
-
امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ ، ڈپٹی شیرف سمیت8 افرادہلاک
جیکسن (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی ریاست مسی سپی میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، ہلاک ہونے والوں میں ڈپٹی شیرف بھی شامل ہے جبکہ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ریاست مسی سپی کے دارالحکومت…
-
رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار ،امت کے لئے عظیم تحفہ رمضان کریم میں اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں پر اس قدر مہربان ہوتا ہے جس کا شمار ممکن نہیں : مفتی عثمانی
لندن : (پریس ریلیز . ملت ٹائمز ) خوش قسمت ہیں آپ لوگ کہ خالق کائنات نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ آپ کے مقدر فرمایا،بلاشبہ رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار ہے، اور امت مسلمہ کے لئے،بالحضوصنیکی اورخیر وفلاح کےکام میںآگے رہنے والوں کے لئے اللہ رب العزت کا عظیم تحفہ ہے۔ان خیالات کا…