Category: ساراجہاں
-
کیا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے وقت شراب پی رکھی تھی۔۔۔؟
یروشلم(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ ملاقات کے دوران شراب کے نشے میں دھت ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے چہرے کے تاثرات شراب نوشی سے نہیں، بلکہ اسرائیل کیساتھ مذاکرات سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال پر تبدیل ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق…
-
مانچسٹر میں امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ کے دوران دھماکہ،22افراد ہلاک،59 زخمی
لندن (ملت ٹائمزایجنسیاں) برطانیہ کے شہر مانچسٹر سٹی سینٹر میں میوزک کنسرٹ کے دوران دھماکے سے 22افراد ہلاک اور 59ا زخمی ہو گئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔کنسرٹ میں دھماکے کے وقت 20 ہزار سے زائد شائقین موجود تھے۔دھماکے کے بعد ملک بھر میں اہم مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ مانچسٹر…
-
عرب اور مسلم ممالک کو قیام امن اور دہشت گردی ختم کرنے کی نصیحت کرکے اسرائیل پہونچے ٹرمپ !
ریاض (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور مسلم ممالک کو امن وسلامتی قائم کرنے کی اپیل کرکے آج اسلام اور مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ملک اسرائیل کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، العربیہ کے مطابق ان کے دورے کا مقصد فلسطینی اسرائیلی امن عمل کو پھر سے زندہ کرنا ہے تاہم یہ…
-
امریکہ میں ایک نومسلم خاتون کرتی ہیں مردوں اور عورتوں کی امامت
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں ) امریکہ میںایک خاتون کے امامت کی ویڈیو وائر ل ہوئی جس میں وہ مردوں اور عورتوں دونوں کی مسجد میں امامت کرتی ہیں ،العربیہ اردونے اس بارے میں تفصیلی اسٹوری کی ہے جس کے مطابق کیبلے رابعہ جس نے آج سے دس برس پہلے اسلام قبول کیاتھا وہ اب کیلیفورنیا میں مسجد…
-
نیپال میں 20 سال بعد پہلی مرتبہ مقامی حکو متوں کے انتخابات ، ایک میٹر طویل بیلٹ پیپر متعارف
کھٹمنڈو (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) نیپال میں 20 سال بعد پہلی مرتبہ مقامی حکو متوں کے انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔ اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق ان انتخابات میں مئیر ز ، ڈپٹی میئرز ، وارڈ چیئر مینوں اور وارڈ اراکین کے عہدوں کے لئے 50 ہزار امیداوار حصہ لے رہے ہیں ۔ نیپال کے تین صوبوں…
-
ہندوستانی حکومت کشمیر میں سوشل میڈیا پرعائد پابندی فورا ختم کرے:اقوام متحدہ
جنیوا؍نئی دہلی (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق نے کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے پر حکومت ہند کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا پر لگائی جانے والی پابندی کو فورا ختم کرے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام…
-
شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
ریاض(ملت ٹائمز) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز بدھ کے روز انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر93 برس تھی۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے نے شاہی دیوان کا ایک بیان نقل کیا ہے۔اس کے مطابق مرحوم شہزادہ مشعل کی نماز جنازہ جمعرات کو نماز عشاء…
-
چھ ہزار چینی مزدو روں کو اسرائیل بھیجنے پر اتفاق لیکن مغربی کنارے کی یہودی بستیوں کی تعمیر میں حصہ لینے سے انکار
تل ابیب(ایجنسیاںملت ٹائمز) اسرائیل نے چین کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت تعمیراتی شعبہ میں کام کرنے کیلئے 6 ہزار چینی مزدور اسرائیل آئیں گے۔ پراپرٹی کی بلند ترین سطح پر قیمتوں کے باعث رہائشی سہولیات کی کمی ہے۔ اسرائیل نے چین کا یہ مطالبہ مان لیا ہے کہ یہ…
-
حقائق پر حملہ قبول نہیں، سیاست میں بھی سائنسی اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے، دنیا بھر میں سائنس کے حق میں مظاہرے
واشنگٹن(ایجنساںملت ٹائمز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دنیا بھر کے چھ سو سے زائد شہروں میں سائنس دانوں، طلبا اور ان کے حامیوں نے سائنس کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں بھی سائنسی اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے۔ ڈی ڈبلیو نے خبر رساں ادارے روئٹرز کے حوالے سے لکھاہے…
-
تیسری عالمی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا، شمالی کوریا نے امریکی شہریوں کو جیل میں بند کرنا شروع کردیا
سیول(ایجنسیاںملت ٹائمز) امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جنگ کے امکانات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شمالی کوریا نے اپنے ملک میں موجود امریکی شہریوں کی گرفتاریاں شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان جنگ کے خطرات شدت اختیار کرگئے، شمالی کوریا نے امریکی شہریوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔شمالی کوریا…