Category: ساراجہاں
-
میں اپنی زندگی بدلنے یورپ آئی تھی لیکن یہاں مجھے جسم فروشی کے کام پر لگادیاگیاہے:پناہ گزینوں کی دردناک داستان
ایتھنز(ایجنسیاںملت ٹائمز) سہانے مستقبل کے خواب سجائے یورپ پہنچنے والی خواتین کے متعلق ایک ایسا اندوہناک انکشاف منظرعام پر آ گیا ہے کہ ہر سننے والا اشکبار ہو جائے۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق یونان پہنچنے والی پناہ گزین خواتین آگے کے سفر سے روک دیئے جانے کے باعث وہیں کیمپوں میں عصمت فروشی…
-
جرمنی کی ایک مسجد میں خطبے کے دوران امام پر حملہ
برلن(ایجنسیاںملت ٹائمز) جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ میں مسلمانوں کی ایک مسجد میں ایک شخص نے خطبے کے دوران امام مسجد پر چھری سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نماز جمعہ کے وقت پیش آیا اور اس حملے میں امام مسجد کو معمولی زخم آئے۔ جرمنی کے مشرق میں واقع وفاقی صوبے سیکسنی…
-
شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین جنگ کے قوی امکانات ،چین نے بھی سرحد پر بھیج دی اپنی فوج
بیجنگ(ایجنسیاںملت ٹائمز) شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر چین اپنے ڈیڑھ لاکھ فوجی اور حربی سازوسامان شمالی کوریا کے بارڈر پر بھیج چکا ہے اور اب چین کی طرف سے ایک اور ایسی خبر آ گئی ہے جس سے تیسری عالمی جنگ کا امکان یقین میں بدلتا نظر آ رہا…
-
داعش اور امریکہ دونوں ایک ،میری نظرمیں کوئی فرق نہیں:افغان سابق صدر
کابل/واشنگٹن(ایجنسیاںملت ٹائمز) افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے شدت پسند گروپ داعش کو امریکہ کا ” آلہ کار” قرار دیتے ہوئے، روس کے طالبان کے ساتھ روابط اور عسکریت پسند گروپ کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کی کوششوں پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں کرزئی…
-
شمالی کوریا کا دو ٹوک جوا ب :امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، ہم مزید میزائل تجربے کریں گے
پیگیانگ(ایجنسیاںملت ٹائمز) شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، امریکہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود شمالی کوریا اپنے میزائل تجربے جاری رکھے گا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ ہان سونگ ریول کا کہنا…
-
امریکہ کی پہلی مسلم خاتون جج کی لاش ہڈسن ندی سے برآمد
نیویارک، 13 اپریل (ملت ٹائمز/یو این آئی) امریکہ میں نیویارک کی ہڈسن ندی میں ملک کی پہلی مسلم خاتون جج کی لاش پائی گئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ نیویارک کی سب سے بڑی عدالت کی ایسوسی ایٹ جج شیلا عبدالسلام (65) کو کل ہڈسن ندی کے مغربی کنارے پر مردہ پایا گیا۔…
-
پاکستان ایئر لائنز ائیرہوسٹس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں ایک برطانوی مسافر گرفتار
برمنگھم (ایجنسیاںملت ٹائمز) اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز میں ایئرہوسٹس کے ساتھ مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے پر پاکستانی نزاد برطانوی مسافر کو برمنگھم پولیس نے گرفتار لیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی کے 791 میں پاکستانی نزاد برطانوی مسافروں پر مشتمل 5…
-
شام میں باغیوں کے مارٹر حملے میں 2روسی فوجی ہلاک، ایک شدید زخمی
ماسکو(ایجنسیاں۔ملت ٹائمز) شام میں باغیوں کی جانب سے کئے گئے ایک حملے روس کے2فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ1شدید زخمی ہوا ہے ، روسی وزارت دفاع کے مطابق شام میں باغیوں کے ایک گروپ کی طرف سے مارٹر حملے کے نتیجے میں2 روسی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ہلاک ہونے والے روس کے فوجی انسٹرکٹر…
-
’ہم نے اسامہ بن لادن کے سر میں گولی ماری اور پھر لاش کے ٹکڑے اکٹھے کرکے۔۔۔‘ اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی فوجی کا اور تہلکہ خیز انکشاف
واشنگٹن (ایجنسیاںملت ٹائمز) القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی موت کے متعلق امریکیوں نے پوری دنیا کو بتایا کہ انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا اورپھر ان کی لاش سمندر میں پھینک دی گئی۔ اسامہ بن لادن کی لاش کو سلامت حالت میں سمندر میں پھینکا گیا یا نہیں، یہ تو کسی…
-
امریکی بحریہ کا شام میں ٹام ہاک کروز میزائلوں سے حملہ ، اسد حکومت کے زیر کنٹرول ائیر بیس اور فوجی اڈہ تباہ
واشنگٹن(ایجنسیاں؍ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں بشار الاسد حکومت کی طرف سے کیمیائی گیس حملے کے بعد جارحانہ رویہ اپنایا اور شامی حکومت کو کیمیائی حملے کے نتائج بھگتنے کی دھمکی دی جس کے فورا بعد امریکی بحریہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر پہلی مرتبہ اسد حکومت کے زیر کنٹرول ائیر…