Category: ساراجہاں
-
دلائی لامہ کے دوسرے سے چین چراغ پا،ہندوستان کو کشمیر میں مداخلت کرنے دی دھمکی
بیجنگ ؍نئی دہلی (ایجنسیاں؍ملت ٹائمز ) ہندوستان کا پڑوسی ملک چین ان دنوں ہندوستان کے دورے پر آئے بدھ مذہبی پیشوا دلائی لامہ کو لے کر کافی پریشان دکھائی دے رہا ہے، اس کی وجہ سے وہ ہندوستان کو گیدڑبھپکی دے رہا ہے۔بدھ کو چلی زبانی جنگ کے بعد جمعرات کو ہندوستان کی طرف سے…
-
امریکہ میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ 6لوگوں نے کی اجتماعی آبروریزی, فیس بک پر لائیو چلا ئی گئی ویڈیو
شگاگو(ایجنسیاں) امریکہ کے معروف شہر شگاگو میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ 6افراد نے اجتماعی عصمت دری کی اور اس اجتماعی زیادتی کی ویڈیو فیس بک پر لائیو چلا ئی گئی۔ اس ویڈیو کو40لوگوں نے براہ راست دیکھا ، پولیس نے لڑکی پر جنسی حملہ کرنے اور اس واقعے کو فیس بک پر لائیو نشر کرنے…
-
دنیا پر ایک اور جنگ کا شدید خطرہ،سب سے بڑی فوج نے روس پر حملہ کرنے کی تیاری شروع کردی
واشنگٹن (ایجنسیاں،ملت ٹائمز) روس اور نیٹو اتحاد کے درمیان چپقلش اب تک تو بالواسطہ دھمکیوں اور کارروائیوں تک ہی محدود تھی لیکن نیٹو ممالک نے اب ایک انتہائی خطرناک پیش رفت کرتے ہوئے روس کے ساتھ براہ راست ٹکرانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق مشرقی یورپ کی سرحدوں…
-
ٹرمپ یونیورسٹی پر طلبہ کے ساتھ فراڈ کرکے پیسہ لینے کا الزام ثابت،عدلیہ نے 4000طلبہ و طالبات کو ان کے 2.5کروڑ ڈالرواپس کرنے کا حکم جاری کردیا
واشنگٹن (ایجنسیاں۔ملت ٹائمز) امریکی عدالت نے ٹرمپ یونیورسٹی کو 4000طلبہ و طالبات کے2.5کروڑ ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔یونیورسٹی نے فراڈ کے ذریعے طلبہ وطالبات سے رقوم بٹوریں۔ سی این این کے مطابق امریکی جج نے ٹرمپ یورنیورسٹی فراڈکیس میں ڈیل کی توثیق کرتے ہوئے صدرٹرمپ کوڈھائی کروڑڈالرفریقین کواداکرنیکاحکم دے دیا ہے۔ طلبہ…
-
ہندوستان میں مسلمان اور عیسائی ہر قسم کے مذہبی اور سماجی حقوق سے محروم ہیں:سیڈرک پرکاش
نیویارک(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) جنوبی ایشائی ملکوں میں اقلیتوں کو درپیش مسائل پر یورپی پارلیمنٹ کے کنزرویٹوریفارمیسٹ گروپ نے ایک کانفرنس منعقد کی جس میں جس متعددممالک کے ارکان اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ کانفرنس میں ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مسیحی پادری فادر سیڈرک پرکاش نے نئی دہلی حکومت کو شدید تنقید…
-
امریکی ایئرلائن نے چست پاجامے پہننے پر دو لڑکیوں کو جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے روک دیا کہ انھوں نے چست پاجامے پہن رکھے تھے۔ادھرامریکی طیارے یونائیٹڈ ایئرلائنز کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس نے دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر پرواز کرنے سے اس لیے…
-
چین تک پہونچی اردو زبان،سنکیانگ ایغور کی دو یونیورسیٹی نے اردو اور فارسی کو نصاب میں شامل کرنے کا کیا اعلان
بیجنگ (ملت ٹائمز) اب چینی طالب علم بھی اردو زبان سکیھیں گے،چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ ایغور کی دو جامعات نے انڈر گریجویٹ نصاب میں اردو اور فارسی کو شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستانی میڈیاکی رپوٹ کے مطابق سنکیانگ صوبے کے دارالحکومت ارومچی میں واقع شی ہیزی یونیورسٹی اور سنکیانگ نارمل…
-
یورپی یونین کی ساٹھویں سالگرہ،برطانیہ کے نکلنے اور مہاجرین کے مسائل سمیت کئی امور پر گفتگو
برلن(ملت ٹائمز) آج یورپی یونین کے قیام کی کی ساٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر آج روم میں اسی جگہ ایک خصوصی سربراہی اجلاس ہو رہا ہے، جہاں 1957میں روم سمجھوتے پر دستخط ہوئے تھے۔آج ہفتے کے روز یورپی یونین کے ستائیس رکن ممالک اٹلی کے دارالحکومت میں ا±ن ’روم سمجھوتے’ پر…
-
ٹرمپ انتخاب جیتنے کے باوجود مسلسل شکست سے دوچار۔۔۔۔؟
واشنگٹن (ملت ٹائمز) ٹرمپ کوامریکی صدر بنے دو ماہ ہی ہوئے ہیں لیکن ابھی سے انہیں کئی محاذوں پر پسپائی کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے۔ ’اوباما کیئر‘ کو ختم کرنے کا ان کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے اور یوں وہ اپنا ایک اور انتخابی وعدہ پورا نہیں کر سکے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
-
لند ن میں چاقو کے ذریعہ ایک شخص کا پولس اہلکار پر حملہ،پانچ افراد ہلاک،40 زخمی
لندن(ملت ٹائمز) لندن میں قتل کی ایک واردات میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ہاؤس آف پارلیمنٹ کے قریب ’دہشتگردی‘ کے ایک واقعے میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی رہنماؤں کی جانب سے برطانیہ سے اظہارِ یکجہتی…