Category: ساراجہاں
-
یورپ میں انتہاءپسندی عروج پر ،صلیبی جنگ کے امکانات
نیویارک(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) نیدرلینڈز کے قومی انتخابات میں دائیں بازو کے شدت پسند رہنما گیرٹ ولڈرز، جنہیں نیدرلینڈز کا ڈونلڈ ٹرمپ بھی کہا جاتا ہے، بدترین شکست دے دوچار ہوگئے ہیں، لیکن اس کے باوجود یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ یورپ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی، شدت پسندی اور خصوصاً مسلمانوں کے خلاف تعصب…
-
ٹرمپ انتظامیہ کی ہندوستان کے خلاف کاروائی جاری ،دوکے قتل کے بعداب ایک پراسیکیوٹر کی برطرفی
واشنگٹن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے ہندوستانی نژاد امریکی اٹارنی پریت بھرارا کو بر طرف کر دیا،ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سابق امریکی صدر اوباما کے مقرر کردہ 46سے استعفیٰ طلب کئے گئے تھے لیکن بھارتی نژاد بھرارا نے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یہ قدم اٹھایا۔…
-
چین کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ۔جانیئے کیوں ؟
بیجنگ (ملت ٹائمز) مشرقی چین کے ایک گاوں میں حکومت کی جانب سے جبراً بے دخل کیے جانے پر زیادہ معاوضہ حاصل کرنے کے لیے 160 جوڑوں نے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مشرقی چین کے جانگسو صوبے میں ایک ہائی ٹیک ڈیویلپمنٹ زون بنایا جانا ہے…
-
میرکل کی السیسی سے ملاقات، مہاجرین کے بحران پر بات چیت
قاہرہ (ملت ٹائمز ایجنسیاں) جرمن چانسلرنے اپنے دورہ مصر کے دوران قاہرہ میں صدر السیسی کے ساتھ اپنی ملاقات میں یورپ کی طرف مہاجرین کا بہاؤ روکنے کی خاطر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وہ دو شمالی افریقی ممالک کے اس دورے کے دوران تیونس بھی جائیں گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے…
-
مودی کے بعد ہند ۔ اسرائیل تعلقات میں مسلسل پیش رفت، اب ہندوستانی سیاحوں کو ملی گی ویزا، قانون میں سہولت
یروشلم ( ملت ٹائمز۔ایجنسیاں ) اسرائیل نے ہندوستانی سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوششوں کے تحت ویزا قوانین میں نرمی دینے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس نے گزشتہ دو سالوں میں تشہیر کے لیے بجٹ میں الاٹ کی جانے والی رقم کو بڑھا کر 25ڈالر لاکھ کر دیا ہے۔اسرائیلی وزارت سیاحت کے…
-
نفرت کی سیاست کرنے والے ٹرمپ نے تبدیل کرلیا اپنا نظریہ ؟
واشنگٹن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ٹرمپ کو اپنی انتخابی مہم کے دوران اس بات پر عوام کی کافی زیادہ حمایت ملی تھی کہ وہ اقتدار میں آنے کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت اقدامات کریں گے۔ تاہم گزشتہ روز کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں ٹرمپ نے ایک معتدل لہجہ اختیار کیا۔…
-
امریکہ میں ایک ہند نژاد شہری کا قتل ”امریکہ سے دفع ہوجاو“کے لگائے گئے نعرے
واشنگٹن(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) امریکا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے ہندوستانی شہری کو ہلاک کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک سفید فام امریکی شہری نے چیختے ہوئے ہند نژاد شہریوں کے ایک گروپ سے کہا ”امریکا سے دفع ہوجاو“ اوراس کے ساتھ ہی اس…
-
زندہ رہنے کیلئے مہاجرین بچے جسم فروشی اور جنسی استحصال پر مجبور
بلغراد (ملت ٹائمز) بلغراد کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک خالی گودام ان دنوں پاکستان، افغانستان، عراق اور شام سے تعلق رکھنے والے مہاجر بچوں کی رہائش گاہ بنا ہوا ہے۔ یہ بچے اپنا پیٹ پالنے کے لئے جسم بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔مشرقی یورپی ملک سربیا کے سب سے بڑے شہر…
-
ٹرمپ کے نشانے پر اب ہندوستان ،شدید خطرات لاحق
واشنگٹن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر منتخب ہوئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے ہیں،لیکن عالمی تجارت پر ان کی پالیسیوں کا بڑا اثر دکھائی دینا شروع ہو چکا ہے۔12ممالک کے ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ سمجھوتے سے امریکہ سے باہر ہو چکا ہے، جاپان، چین اور جنوبی کوریا کی کاروباری پالیسیوں کی ٹرمپ مسلسل…
-
ایک ارب یورو کے عوض ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی پیشکش،وہ اس کے لائق نہیں
برلن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) جرمن گلوکار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک ارب یورو کے عوض وائٹ ہاوس چھوڑنے کی پیشکش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن گلوکار رولینڈہفٹر نے ٹرمپ کو ایک ارب یورو دینے کیلئے چندہ مہم شروع کر دی ہے اور کہاہے کہ مطلوبہ رقم جمع ہونے پر ٹرمپ کو پیش کر…