Category: ساراجہاں
-
کانگو میں فوج کے ساتھ شدید تصادم،50جنگجو ہلاک
کنشاسا(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مشرق افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جنگجو تنظیم کیمونا اینساپو ملیشیا کے 56 ارکان کو مار گرایا۔ایک اپوزیشن لیڈراور علاقے میں سرگرم کارکنوں نے بتایا کہ مارے گئے یہ تمام لڑاکے اپنے اپنے لیڈر کی موت کا بدلہ لینے کی کوشش میں تھے اور فوج…
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی ضرورت : جان نکلسن
ملت ٹائمز (ایجنسیاں) امریکی جنرل جان نکلسن نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بتایا کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کا اندازہ مکمل نظرثانی سے لگایا جا سکتا ہے۔ امریکی کمانڈر کا کہنا تھا کہ پاکستان طالبان کی حمایت اور افغان حکومت کو کمزور کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔خبر…
-
امریکی عدلیہ کے فیصلے کا خیر مقدم،پیرسے حسب معمول مہاجرین کی آمد ورفت ہوجائے گی شروع
واشنگٹن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکہ کی ایک عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے سات مسلم ممالک کے لوگوں کے امریکہ میں داخل ہونے پر روک لگائے جانے کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد پناہ گزینوں کے امریکہ آنے کا راستہ کھل گیا ہے ۔امریکی انتظامیہ کے حکم کے…
-
امریکی ہوائی اڈے نماز گاہوں میں تبدیل ،مہاجر مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
واشنگٹن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکی مسلمانوں میں صدر ٹرمپ کی جانب سے بعض مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر عارضی پابندی کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تاہم جہاں امریکا میں مقیم تمام قومیتوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد صدارتی حکم کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں، وہاں امریکی مسلمان ہوائی…
-
اپنی مرضی کا لباس پہننا ہر خاتون کا ذاتی حق ہے ،خواہ حجاب پہنے یا کچھ اور :برطانوی وزیر اعظم
لندن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے حجاب پہننے کی حمایت کی ہے، برطانوی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خواتین کو اپنی مرضی سے کچھ بھی پہننے کی آزادی ہونی چاہیے۔یوم حجاب کے موقع پر پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ تسمینہ شیخ نے برطانوی وزیراعظم سے خواتین کے حقوق سے متعلق سوال…
-
امریکی سفارت کاروں کو وہائٹ ہاؤس کی سخت وارننگ، احکامات پرعمل کریں یا ملازمت چھوڑ دیں
مسلم باشندوں کے امریکا میں داخلے پرپابندی کے خلاف سفیروں کا احتجاج مسترد واشنگٹن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض مسلمان ملکوں کے باشندوں کی امریکہ میں داخلے پر پابندی کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے امریکی سفیروں کو امریکی انتظامیہ نے سخت وراننگ دیتے ہوئے کہاکہ وہ احکامات پرعمل درآمد…
-
سات مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکہ کے دروازے بند۔ عدلیہ سے ٹرمپ کو شدید جھٹکا
)واشنگٹن(ملت ٹائمز ،ایجنسیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چارماہ کے لیے مہاجرین کے ملک میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور شام سمیت سات مسلم اکثریتی ممالک سے آنے والے باشندوں کے داخلے پر بھی پابندی عاید لگا دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے دہشت گردی کے حملوں سے بچاؤ میں…
-
ہندوستان امریکا کا سچا دوست ہے ۔ ڈونالڈ ٹرمپ
واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کا سچا دوست ہے۔ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکا کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کی ٹیلی فون پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بات چیت میں معیشت، دفاع اور جنوبی اور وسطی…
-
وادی سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں کی نئی تنظیم کا قیام مسئلہ کشمیر کے حل کو ہندو پاک تعلقات کے تناظر سے الگ کرنے کی ضرورت : کے وی آئی
لندن سے محمد غزالی خان کی رپورٹ لندن: ( ملت ٹائمز) وادی سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں نے کل یہاں ایک نئی تنظیم کشمیر وائس انٹر نیشنل (کے وی آئی) کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ لندن یونیورسٹی کے بربیک کالج کے ایک ہال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کے وی آئی کے…
-
پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئیگا ملک و قوم کیلئے بہتر ہوگا: نوازشریف
لندن،(ملت ٹائمز ایجنسیاں) پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ملکی ترقی کو پیچھے کھینچنے کی کوشش کی مگر انہیں کامیابی نصیب نہیں ہوئی،پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ملک و قوم کیلئے بہتر ہو گا،پاناما کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس بارے میں…