Category: ساراجہاں
-
بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ ہندوتوا تنظیموں کو مسلمانوں کے قتل کا جواز فراہم کرتا ہے: ساؤتھ ایشیا سالیڈارٹی گروپ
لندن: (ملت ٹائمز ) انسانی حقوق کی معروف تنظیم ساؤتھ ایشیا سالیڈاریٹی گروپ (ایس اے ایس جی) نے بامبے ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس میں ، ’’بظاہر مذہب کی بنیاد پر کسی کے قتل کو جائز قرار دیا گیا ہے۔‘‘ ایس اے ایسی جی کی جانب سے جاری کئے…
-
تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا، شی کا ٹرمپ کو پیغام
ملت ٹائمز (ایجنسیاں) چینی صدر شی جن پنگ سترہ جنوری کو داووس (سوئٹزرلینڈ) میں عالمی اقتصادی فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں شی نے اس فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک کی زیادہ بڑا عالمی کردار ادا کرنے کی خواہش کا پُر زور انداز میں ذکر کیا، ایک…
-
ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیاں ہٹانے کا اشارہ
ملت ٹائمز(ایجنسیاں) م ش ناظمی : امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے خلاف وہ پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے، جو امریکی صدارتی انتخابات میں روسی قیادت کی طرف سے مداخلت کے رد عمل میں عائد کی گئی تھیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ باتیں جریدے وال اسٹریٹ جرنل کے ساتھ اپنے…
-
اب دنیا کی تاریخ میں انتہائی خوفناک جنگ ہوگی: چین نے ایک مرتبہ پھر دی سپر پاور کو دھمکی
بیجنگ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) بحیرہ جنوبی چین کے معاملات میں آئے روز مداخلت کرنے والے امریکا کو ایک بڑی غلط فہمی ہو گئی تھی۔ یہ سمجھنے لگا تھا کہ شاید دھونس اور دھمکیوں سے چین کو بحیرہ جنوبی چین کے علاقے سے نکال باہر کرے گا، لیکن آگے سے ایسا جواب مل گیا ہے کہ شاید اب…
-
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روارکھنے کے بعد اقوام متحدہ اب نے تحقیق کرانے کا عندیہ دیا
نیویارک(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اقوام متحدہ کی خصوصی رابطہ کار برائے میانمار یانگھی لی شورش زدہ صوبے راکھین پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ملکی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے روہنگیا مسلمانوں پر مبینہ ظلم و ستم کی چھان بین کریں گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ…
-
یورپ اب تک عصبیت کے حصارمیں :فرانسیسی صدارتی امیدوار کو انگریزی بولنے پر تنقید کا سامنا
برلن(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) فرانس میں صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں کو انگریزی زبان میں تقریر کرنے کی وجہ سے دائیں بازو کے سیاستدانوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ناقدین کے مطابق اس طرح فرانسیسی زبان کی توہین کی گئی ہے۔فرانس کے اعتدال پسند صدارتی امیدوار ایمانوئل ماکروں کو نہ صرف انگریزی زبان میں تقریر…
-
فلسطینی زمین پریہودی بستیاں بسائے جانے کی وجہ سے فلسطین کا قیام ناممکن:اوباما
یروشلم(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی صدر بارک اوباما نے اسرائیلی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے جو یہودی بستیاں تعمیر کی ہیں، ان کی وجہ سے مستقبل کی فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن ہوگیا ہے۔ اوباما نے کہا کہ وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کہتے ہیں کہ وہ دو ریاستی…
-
مسلم بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ سوئمنگ سیکھنی ہو گی: یورپی عدالت
پیرس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) فرانس کے شہر اسٹراسبرگ سے ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق انسانی حقوق کی یورپی عدالت (ECHR) نے آج اس مقدمے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سوئٹزرلینڈ کی جن مسلم طالبات کے والدین نے یہ مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اسکول میں اپنی…
-
یورپی یونین ترکی کے بغیر نامکمل ، ایردوآن
انقرہ ملت ٹائمز(ایجسنیاں) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین ترکی کی رکنیت کے حوالے سے معطل شُدہ مذاکراتی عمل پھر سے شروع کرے۔ ایردوآن کا کہنا ہے کہ ترکی کے بغیر یورپی یونین نامکمل ہے۔رجب طیب ایردوآن نے واضح انداز میں کہا کہ یورپی یونین ترکی کے ساتھ طے…
-
ترک صدر کے نئے اختیارات کے حوالے سے بحث شروع
انقرہ (ایجنسیاں) ترک پارلیمان میں اُس نئے ملکی آئین کے موضوع پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد ترکی میں صدارتی نظام رائج کرنا ہے۔ نئے آئین کے تحت ملک میں وزیر اعظم کا عہدہ نہیں ہو گا اور تمام تر اختیارات صدر کے ہاتھ میں ہوں گے۔ناقدین کو خدشہ ہے کہ…