Category: ساراجہاں
-
سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کاانتقال
واشنگٹن ملت ٹائمز (ایجنسیاں) ایران کے سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے سابق صدر اور سرکردہ اصلاح پسند رہنما، اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال کا اعلان کیا بیاسی برس کے رفسنجانی عارضہ قلب میں مبتلا تھے، جن کا شمالی تہران کے ایک اسپتال میں انتقال ہوا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے عام پروگرام…
-
ملائم کا حامیوں کو دلاسا،سب ٹھیک ہو جائے گاانتظار توکیجئے
لکھنؤ،ملت ٹائمز(شاہنواز ناظمی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں جاری گھماسان کے درمیان ملائم سنگھ یادو آج اچانک پارٹی دفتر پہنچ کر حامیوں سے کہا کہ تھوڑا انتظار کیجئے سب ٹھیک ہو جائے گا۔مسٹر یادو اپنے گھر سے شیو پال سنگھ یادو کے ساتھ نکلے اور تقریبا پانچ سو میٹر کے فاصلے پر واقع پارٹی…
-
ایران صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کی کامیابی کے امکانات
تہران ملت ٹائمز(ایجنسیاں) ایران میں رواں سال ملک میں صدارتی انتخابات کی بازگشت کئی ماہ قبل ہی سنائی دینا شروع ہوگئی ہے۔ رواں سال کے صدارتی انتخابات میں بھی اعتدال پسند اور بنیاد پرست آمنے سامنے ہیں اور ایک دوسرے کا راستہ روکنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کررہے ہیں۔ایران کے اصلاح پسندوں…
-
ترک صدر نے مہاجرین کو شہریت دینے کا کیا اعلان
(ملت ٹائمزایجنسیاں(ش م ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے شام اور عراق سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہنرمند مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں تین ملین شامی مہاجرین پناہ لیے ہوئے ہیں۔ہنرمند شامی اور عراقی مہاجرین کو ملکی شہریت دینے کا اعلان…
-
ماں کے موبائل فون پر مصروف رہنے کے باعث چار سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گیا
بیجنگ (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اسمارٹ فون آنے سے انسانوں کیلئے جہاں بہت سی سہولیات پیدا ہوئی ہیں وہیں اس کا حد سے زیادہ استعمال نقصان دہ بھی ثابت ہورہا ہے اور بعض لوگ اسی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ جمعہ کو چین کے شہر میں ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا…
-
ترک شہر ازمیر میں بم دھماکا، دو ہلاک
(ملت ٹائمز (ایجنسیاں ترک شہر ازمیر میں فائرنگ اور دھماکے کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مل حکام نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس واقعے کے پیچھے کرد علیحدگی پسندوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔صوبے کے گورنر ایرول آئیلدز نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ پولیس نے جیسے ہی ایک…
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر بدعنوانی کا الزام: پولیس کرے گی تفتیش
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) اسرائیلی وزیراعظم بنجامین نیتن یاہو کیخلاف پولیس بدعنوانی الزامات پر تفتیش کرے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیتن یاہوکی سرکاری رہائش گاہ کے باہر ایک سیاہ سکرین تفتیش کاروں کی طرف سے لگائی گئی تاکہ صحافیوں کو معاملے میں رکاوٹ ڈالنے سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے ان الزامات کو…
-
چین ۔نیپال کے درمیان فوجی مشق کا منصوبہ ،ہندوستان نے تشویشات کا اظہار کیا
بیجنگ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) بیجنگ کے ساتھ تعلقات مضبوط ہونے کے عندیہ کے طور پر، نیپال اگلے ماہ چین کے ساتھ اپنی پہلی فوجی مشق کرنے والا ہے۔اس پیش رفت پر ہندوستان کی خاص نظر ہے، چھوٹے سے اس ملک کی چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی قربت پر فکر لاحق ہے۔نیپال کی فوج کا کہنا ہے کہ…
-
برازیل کی جیل میں ہنگامہ، ساٹھ افراد ہلاک
برازیل(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) برازیل کی ایک جیل میں منشیات کا ناجائز کاروبار کرنے والے دو متحارب گروپوں کے قیدیوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں کم ازکم پچاس افراد مارے گئے ہیں۔ چند رپورٹوں میں ہلاک شدگان کی تعداد ساٹھ تک بتائی گئی ہے۔ ریاست ایمیزوناس کے سکیورٹی چیف کے مطابق قیدیوں کے مابین یہ…
-
روس سے بھی امریکی سفارت کاروں کو نکالنے پر غور
ماسکو’’ملت ٹائمز‘‘ (ایجنسیاں) امریکہ کی طرف سے 35 روسی سفارت کاروں کو امریکہ بدر کیے جانے کے بعد روس کی وزارتِ خارجہ نے جواباً 35 امریکی سفارت کاروں کو بھی روس سے نکال دینے کی تجویز دی ہے۔روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ اس ضمن میں روسی صدر ولادمیر پوتن سے درخواست…