Category: ساراجہاں
-
صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کا الزام، امریکہ سے روس کے 35 سفارتکار ملک بدر
واشنگٹن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکہ نے صدارتی انتخابات میں دخل اندازی کرنے کے الزامات پر روس کے 35 سفیروں کو ملک بدر کردیا۔ بی بی سی کے مطابق اوبامہ انتظامیہ کی جانب سے الزامات عائد کیے گئے تھے کہ روس نے امریکی ڈیٹا بیس ہیک کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب کرایا تھا۔ ان الزامات کی…
-
چین میں پھر بغاوت کی لہر،تائیوان کی آزادی کا مطالبہ تیز
بیجنگ (ملت ٹائمز) چینی دارالحکومت بیجنگ سے بدھ اٹھائیس دسمبر کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق ملک کی کمیونسٹ قیادت نے تائیوان اور ہانگ کانگ کی باقی ماندہ چین سے حتمی اور مسلمہ علیحدگی کی حمایت کرنے والے عناصر کے بارے میں اپنے اس موقف میں جو الفاظ استعمال کیے ہیں،…
-
اقوام متحدہ محض اچھا وقت گزارنے کا ایک کلب ہے اور بس: ڈونالڈ ٹرمپ
واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کے عالمی کردار پر انگلی اٹھائی ہے۔ ان کا ناقدانہ تبصرہ سلامتی کونسل کی اُس قرارداد کے تناظر میں ہے، جس میں ویسٹ بینک میں اسرائیلی تعمیراتی پالیسی کی مذمت کی گئی ہے۔امریکا کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ٹویٹ میں کہا ہے…
-
حلب کی آزادی فتح ونصرت کی طرف اہم قدم ہے:ایران ۔ روس
ماسکو(ملت ٹائمز) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں باغیوں کی شکست ہمارے مشترکہ آپریشن کی کامیابی کا نقطہ آغاز ہے۔ حلب کی فتح کے بعد شام میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے…
-
یوم کرسمس پر امریکی ریاست میں زلزلے کے جھٹکے، سونامی وارننگ جاری کردی گئی
سانتیاگو(ملت ٹائمزایجنسیاں) جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں 7 اعشاریہ 7 کے شدید ترین زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسمس کے دن جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں شدید ترین زلزلہ آیا ہے۔ امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز چلی کا جنوبی علاقہ ہے جو…
-
کیمرون کی کرسمس مارکیٹ پر خود کش حملہ، 2 افراد ہلاک،5 زخمی
یاونڈے(ملت ٹائمزایجنسیاں) افریقی ملک کیمرون میں کرسمس مارکیٹ پر ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے کیمرون کے شمالی قصبے مورا میں خود کو ایک کرسمس مارکیٹ میں دھماکے سے اڑالیا۔ مارکیٹ میں کرسمس کی خریداری کیلئے لوگوں کا کافی…
-
امریکی امور میں مداخلت سنگین ترین جنگی جرم،روس اپنے دائرے میں رہے:فون پر پیوٹن کو اوبامہ نے دی دھمکی
واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سے ہیلری کلنٹن کے حامیوں کی طرف سے واویلا کیا جا رہا ہے کہ روس ان نتائج پر اثرانداز ہوا ہے اور اس نے ڈونلڈٹرمپ کی فتح کی راہ ہموار کی ہے۔ روس کے سائبراٹیک کے ذریعے بھی الیکشن نتائج پر اثرانداز ہونے کی…
-
سوئٹزرلینڈ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ ،متعددافراد زخمی، حملہ آور ہلاک
زیورخ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) سوئٹزرلینڈ کی پولیس کے مطابق ایک نامعلوم مسلح شخص نے پیر کی شام زیورخ میں واقع ایک مسجد پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین نمازی زخمی ہو گئے جبکہ بعد ازاں حملہ آور کی لاش بھی مل گئی۔زیورخ پولیس کے مطابق مسجد کے اندر سے شواہد جمع کر…
-
ترکی میں روس کے سفیر پر حملہ
حلب میں روس کی بمباری کا ردعمل انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ترکی میں روس کے سفیر اندرے کارلو کو پیر کے روز فنون لطیفہ کی ایک نمائش کے دوران گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں کئی دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔روسی ٹی وی کے مطابق روسی سفیر جس…
-
حلب میں جاری بربریت کے لئے ذمہ دار ایران، روس اور بشار الاسد: اوباما
محصورین کے انخلاء کے لیے غیر جانب دارمبصرین کی تعیناتی کا مطالبہ واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکا کے صدر براک اوباما نے شام کے شہر حلب میں نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے وحشت اور بربریت کے سنگین جرائم کی ذمہ داری روس، ایران اور بشارالاسد پر عائد کی ہے۔واشنگٹن میں ایک…