Category: ساراجہاں
-
یہودی آبادکاری کے حامی اسرائیل میں امریکی سفیر مقرر
لبرل یہودی گروپ نے اس نامزدگی کی مخالفت کی، قدامت پسند یہودیوں نے خیر مقدم کیا واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ فرائڈمین کو اسرائیل میں نیا امریکی سفیر نامزد کیا ہے۔ستاون سالہ قانون دان امریکہ کے اسرائیل فلسطین تنازعے کے تصفیے کے لیے…
-
اقتدار سے محروم ہونے سے قبل ہی صدام حسین حکومت ’چھوڑ‘ چکے تھے،امریکہ کا ایک اور نیا انکشاف
واشنگٹن (ملت ٹائمز) عراق کے سابق صدر صداق حسین کا تختہ الٹنے کے بعد انہیں پھانسی پر لٹکا دیا گیا، جس کے بعد امریکہ آئے روز ان کی زندگی کے بارے میں کوئی حیران کن کہانی سناتا ہے۔ اسی طرح کی ایک نئی کہانی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اینالسٹ جان نکسن…
-
”باﺅلے کتے“کے نام سے مشہور شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع نامزد کردیا
واشنگٹن (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”باﺅلے کتے“کے نام سے مشہور جنرل جیمز ماٹس کو وزیرِ دفاع نامزد کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں اپنے حامیوں سے خطاب کے دوران مسٹر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل ماٹس کی نامزدگی کا اعلان کیا ہے،جنرل ماٹس ‘میڈ ڈاگ’ کے نام سے…
-
امریکہ کی اوہائیو یونیورسٹی میں فائرنگ ، 9طلبہ زخمی ،حملہ آور ہلاک
نیو یارک(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) اوہائیو یونیورسٹی میں فائرنگ میں 9افراد زخمی ہوگئے ہیں،حملہ آور مشتبہ شخص ماراگیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اہائیو سٹیٹ یونیورسی میں ایک نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 9طلباء وطالبات کو زخمی کردیا ہے،پولیس نے فوری کارروائی کرکے حملہ آور کو بھی ماردیا ہے،ذرائع کا کہناہے کہ مارے جانیوالے…
-
ڈونالڈ ٹرمپ حکومتی فرائض انجام دینے کے ساتھ اپنی تجارت کا سلسلہ بھی رکھیں گے جاری
واشنگٹن ملت ٹائمز/ایجنسیاں امریکہ کے ارب پتی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بیس جنوری کو عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد بھی ضروری نہیں کہ وہ اپنے کاروبار سے رابطہ منقطع کر دیں۔منتخب صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک سینیٹر نے کہا ہے کہ وہ…
-
معروف بالی وڈ اداکارہ ملیکہ شراوت کو پیرس میں لوٹ لیا گیا
پیرس ملت ٹائمز۔ایجنسی معروف بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت اور ان کے ساتھی کو پیرس میں لوٹ لیا گیا،حملہ آوروں نے پہلے مارا پیٹا اورپھر لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت اور ان کے ساتھی اپنے ہوٹل واپس جا رہے تھے کہ اچانک ان پر نا معلوم افراد…
-
مہاجر بچوں کی اذیت ناک صورت حال میں مسلسل اضافہ ، آسٹریلیا حکومت ذمہ دار
سڈنی /نیویارک ملت ٹائمز/ایجنسیاں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی حکومت آف شور حراستی مراکز میں برسوں سے محصور ایسے مہاجر بچوں کو ذہنی تکالیف میں مبتلا کرنے کی مرتکب ہوئی ہے، جو صدمات سہنے کے بعد اب مختلف نفیساتی مسائل کا شکار ہو رہے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے اقوام متحدہ کے تحقیق…
-
نیپالی وزیر اعظم کی یقین دہانی ،سراج العلوم السلفیہ کو دیا جائے گا یونیورسیٹی کا درجہ
نیپالی وزیر اعظم کی یقین دہانی ،سراج العلوم السلفیہ کو دیا جائے گا یونیورسیٹی کا درجہ وزیراعظم پشپ کمال دہال سے مولاناشمیم احمدندویؔ کی قیادت میں ایک خصوصی وفدکی ملاقات کاٹھمانڈو،نیپال ملت ٹائمز/ہارون فیضی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر ملک نیپال کاسب سے قدیم اورسب سے عظیم تعلیمی،رفاہی اوردعوتی ادارہ ہے،ملک نیپال میں شاہی حکومت…
-
یورپ اور امریکہ کے لیے تنہا آگے بڑھنے کا کوئی آپشن نہیں: نیٹو سربراہ کا ٹرمپ کو انتباہ
برسلز ملت ٹائمز/ایجنسیاں نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹینبرگ نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ یا یورپ کے لیے تنہا آگے بڑھنا کوئی آپشن نہیں ہے۔،مغرب نے بڑے سکیورٹی چیلنجوں کا سامنا کیا ہے۔بریٹن آبزرور اخبار میں لکھتے ہوئے جینز سٹولٹینبرگ نے بعض رکن ممالک کی جانب…
-
مردہ باد کے نعروں کے درمیان صدر باراک اوباما اورنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، اقتدار کی منتقلی پر بات چیت
واشنگٹن ملت ٹائمز امریکی صدر باراک اوباما وہائٹ ہاوس میں نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی میزبانی کر رہے تھے،ملاقات میں دونوں کے درمیان اقتدار کی منتقلی پر بات چیت ہو ئی ۔تفصیلات کے مطابق باراک اوباما نے نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کوامریکی صدر بننے پرمبارک بعددیتے ہوئے وائٹ ہاوس میں دعوت بھی دی تھی۔…