شام میں روسی طیارہ گرکر تباہ ،32 شہری ہلاک

میکسکونئی دہلی۔6مارچ(ملت ٹائمز)
شام میں روس کا ایک طیارہ تباہ ہوگیاہے جس میں 32 لوگوں کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
انڈین ایکسپریس کی رپوٹ کے مطابق روس کے لتاکیا صوبے میں واقع ہمیم ایئر بیس پر ایک ٹرانسپورٹ جہاز تباہ ہوگیاہے جس میں 26 عام شہری اور 6 عملہ  کے مارے جانے کی خبر ہے ۔روس کی وزرات دفاع نے نے بھی جہاز کے تباہ ہونے اور 32 لوگوں کے مارنے جانے کی تصدیق کردی ہے ۔