Category: ساراجہاں
-

نائیجیریا: نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 افراد جاں بحق 4 شدید زخمی
نائیجر: نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے اور اندھا دھند فائرنگ کردی۔ مسجد…
-

چین کو ایک بار پھر گرفت میں لے رہا کورونا، لینجھاؤ میں لاک ڈاؤن نافذ، 4 لاکھ افراد گھروں میں قید
چین نے اپنے شہر لینجھاؤ میں پوری طرح لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے، جانکاری کے مطابق چار لاکھ کی آبادی والے اس شہر میں کورونا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ کورونا وائرس پھیلنے کی شروعات چین سے ہوئی تھی اور اس ملک نے اس انفیکشن پر تیزی کے ساتھ قابو پایا۔ لیکن…
-

سوڈان: فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے، متعدد افراد ہلاک
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ فوج اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور کم از کم 140 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس بحران پر تبادلہ خیال کے لیے ہنگامی میٹنگ طلب کی ہے۔ سوڈانی فوج کے جنرل عبدالفتاح برہان کی قیادت میں پیر…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت، وزیر اعظم اور متعدد وزراء گرفتار
خرطوم: سوڈان میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا جب کہ وزیراعظم اور وزرا سمیت متعدد سیاست دانوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے رات گئے افریقی ملک سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک کی حکومت کے خلاف بغاوت کردی۔ ملک میں انٹرنیٹ اور…
-

بھارت میں فیس بک مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد ہٹانے میں ناکام
فیس بک کی کچھ داخلی دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور تشدد پر اکسانے والے مواد کو صارفین تک پہنچنے سے روکنے کا عمل شفاف نہیں تھا۔ نیوز ایجنی ایسوسی ایٹڈ پریس کو ملنے والی ان دستاویزات کے مطابق فیس بک کے اپنے…
-

عالمی طاقتوں سے روسی صدر کی اپیل، کہا – ’مسائل کے حل کیلئے طالبان حکومت کو وقت اور موقع دیں ‘
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک جنگ کرنے والے نیٹو ممالک موجودہ ابتر صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ 20 سال تک افغانستان کو جنگ کی آگ میں جھونکے…
-

چین نے حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: جو بائیڈن
ایک ایسے وقت جب چین خطے پر خود کو مسلط کر نے کی کوشش میں ہے امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا جزیرے کی حفاظت کے لیے پر عزم ہے۔ یہ بیان بظاہر سرکاری پروٹوکول کے برعکس نظر آتا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے 21 اکتوبر جمعرات کے روز کہا کہ…
-

بیت المقدس میں امریکی قونصل خانے کے حوالے سے خفیہ مذاکرات: رپورٹ
امریکا اور اسرائیل بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے حوالے سے “خفیہ مذاکرات کے واسطے” ایک ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ بات اسرائیلی ذمے داران نے بتائی۔ امریکی ویب سائٹ axios کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے گذشتہ ہفتے اپنے اسرائیلی ہم منصب مائر لیپڈ…
-

اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل ہو سکتا ہے!
’دی ورج‘ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ری برانڈنگ کے ذریعہ مختلف سوشل میڈیا ایپس پلیٹ فارم جیسے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک چھتری کے نیچے لایا جا سکتا ہے۔ واشنگٹن: سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ امریکی…
-

ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے لیے اسرائیل نے ڈیڑھ ارب ڈالر کا بجٹ کیا منظور
یروشلم: (ایجنسیاں) اسرائیلی حکومت نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی خاطر فوجی صلاحیت کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس بجٹ میں مختلف قسم کے ہتھیارجن میں جنگی طیارے، ڈرون طیارے، خفیہ معلومات کا حصول اور ایسے ہتھیاروں کا حصول شامل ہے جو ایران کی جوہری…