Category: ساراجہاں
-

کروڑوں افراد قحط کی دہلیز پر: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے پیر کے روز بتایا کہ 43 ملکوں میں قحط کی دہلیز پر پہنچ چکے متاثرین کی تعداد بڑھ کر ساڑھے چار کروڑ ہوگئی ہے۔ ڈبلیو ایف پی کے ایگزیکیوٹیو ڈائرکٹر ڈیوڈ بیئسلی نے بتایا کہ صرف رواں برس ایسے افراد کی تعداد میں 30 لاکھ…
-

سیرا لیون میں آئل ٹینکر حادثہ، کم از کم 100 افراد ہلاک، سو سے زائد زخمی
افريقی ملک سيرا ليون ميں ايک فيول ٹينکر کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے ميں کم از کم ننانوے افراد ہلاک ہو چکے ہيں جبکہ زخميوں کی تعداد بھی ايک سو سے زائد ہے۔ يہ واقعہ دارالحکومت فری ٹاؤن کے قریب پيش آيا ہے۔ حکام نے بتايا ہے کہ زخميوں کی ايک بڑی تعداد…
-

کورونا کو سنگین ہونے سے روکے گی یہ اینٹی باڈی، سائنسدانوں کو ملی بڑی کامیابی
واشنگٹن: سائنسدانوں نے ایسے اینٹی باڈی کی شناخت اور جانچ کی ہے جو کورونا وائرس کے کئی ویرئنٹ سے ہونے والے انفیکشن کی سنگینی کو محدود کرسکتا ہے ۔ ساتھ ہی یہ اینٹی باڈی ان انفیکشن کو سنگین ہونے سے روکنے میں بھی کارگر ہے ، جو کورونا کے ساتھ ہی سارس بیماری کیلئے بھی…
-

یورپی ممالک نے بھی اسرائیل سے مقبوضہ علاقوں میں تعمیراتی منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ کر دیا
جرمنی سمیت بارہ یورپی ممالک نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات کی تعمیر کی مخالفت کی ہے۔ امریکا پہلے ہی مقبوضہ علاقوں میں تعمیرات کے نئے منصوبے پر تشویش ظاہر کر چکا ہے۔ جرمنی اور یورپ کے دیگر گیارہ ممالک نے 28 اکتوبر جمعرات کے روز اسرائیل…
-

یہودی آبادکاری: امریکی وزیر خارجہ اور اسرائیلی وزیر دفاع میں سخت جملوں کا تبادلہ
واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں یہودی آبادیوں کے قیام سے متعلق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے درمیان سخت جملوں کو تبادلہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گزشتہ روز اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز کو ٹیلی فون کال…
-

امریکا نے جنگ سے تباہ حال افغان عوام کیلئے مزید 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر امداد دینے کا کیا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے جنگ سے زخم خوردہ افغان عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 144 ملین ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے انسانی بحران سے دوچار افغانستان کے لیے رواں برس مزید 14 کروڑ اور 40 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان…
-

شمالی کوریا میں لوگ بھکمری کے شکار، بادشاہ بولے – زندہ رہنا ہے تو کم کھاؤ!
شمالی کوریا میں بے روزگاری اور فاقہ کشی کا برا حال ہے اور عوام بھر پیٹ کھانے کے لئے ترس رہے ہیں ایسی صورتحال میں بادشاہ کم جونگ نے حکم دیا ہے کہ عوام 2025 تک کھانا کم کھائیں۔ شمالی کوریا میں فاقہ کشی اور بے روزگاری کا زبردست بحران ہے۔ شمالی کوریا میں لوگ…
-

جامعہ ازہر کی فلسطینی اراضی پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت
قاہرہ: مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ ازہر نے مغربی کنارے میں فلسطینی علاقوں میں نئی یہود بستیوں کے قیام کے لیے فلسطینی زمینوں پر قبضے کے لیے ٹینڈرز کے اسرائیلی اقدام سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جامعہ ازہر نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی اراضی پر یہودی…
-

امریکہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف
بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ اقدام ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے۔ مشرق وسطی سے متعلق امریکا کی سابقہ ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی…
-

جاپانی شہزادی، محبت کے لیے شاہی حیثیت چھوڑ دی
جاپانی شہزادی ماکو نے ایک عام شخص سے شادی کر کے اپنی شاہی حیثیت کھو دی ہے۔ اس شادی پر جاپانی عوام کی رائے منقسم ہے۔ جاپانی شہزادی ماکو نے اپنا جیون ساتھی شاہی خاندان سے باہر ایک عام شخص کو چنا تھا۔ سن 2017 میں ان دونوں نے منگنی کی تھی تاہم یہ جوڑا…