Category: ساراجہاں
-

کورونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘، دیگر اقسام سے زیادہ مہلک، دنیا نئے ویرینٹ سے خوف میں مبتلا
ڈبلیو ایچ او نےجنوبی افریقہ میں پائے گئی کورونا وائرس کی نئی قسم B.1.1.529 کو’اومی کرون‘ نام دیا ہے اور انتہائی تیزی سے پھیلنے والے‘ اس ویرینٹ کے مدنظر مزید اعدادو شما ر اکٹھا کرنے اور حالات پر نگاہ رکھنے کی اپیل کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی نئی قسم…
-

لیبیا: الیکشن کمیشن نے کرنل قذافی کے بیٹے صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دیا
لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لیبیا کی ہائی نیشنل الیکشنز کمیٹی کی جانب سے جن امیدواروں پر پابندی لگائی گئی ہے…
-

سویڈن کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفی
بجٹ کی منظوری میں ناکامی اور اتحادی جماعت جونئیر گرین پارٹی کی علیحدگی کے بعد سویڈن کی وزیر اعظم مگڈالینا اینڈرسن نے عہدہ سنبھالنے کے ایک گھنٹے بعد ہی استعفیٰ دے دیا ۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مگڈالینا کا دور حالانکہ غیر متوقع طور پر بہت مختصر تھا لیکن وہ سویڈن کی تاریخ…
-

امریکہ طالبان سے اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا
امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اگلے ہفتے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔ اس بات چیت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ قطر میں اگلے ہفتے طالبان کے ساتھ بات…
-

یورپ میں کورونا کی نئی لہر سے مزید 5 لاکھ ہلاکتوں کا اندیشہ: ڈبلیو ایچ او
لندن: عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا وائرس کی نئی لہر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپ میں مارچ تک کم ازکم مزید 5 لاکھ افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ بی بی سی لندن سے بات کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ نے خبردار کیا کہ اگر…
-

دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا پابندیوں کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج، درجنوں افراد گرفتار
دنیا کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عائد پابندیوں اور قواعد و ضوابط کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ہالینڈ، آسٹریا، اٹلی، شمالی آئرلینڈ، کروشیا، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور دیگر ملکوں کے شہری پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ہنگامہ آرائی کے بھی واقعات رپورٹ ہوئے۔ خبر رساں…
-

برطانوی سفارت کار کا قبول اسلام، اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے دی جانکاری
نئی دہلی: سعودی عرب میں برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کرلیا۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ٹوئٹر پر کیا ہے اور مدینہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ جدہ میں برطانوی قونصل جنرل نے اپنا نام بدل کر سیف اشعر رکھ دیا ہے۔ اشعر دوسرے برطانوی سفارت کار ہیں جنہوں…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوجی قیادت کے…
-

افغانستان: ننگر ہار صوبہ کی ایک مسجد میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی
کابل: افغانستان ننگرہار صوبہ میں جمعہ کو ایک مسجد میں دھماکہ کی اطلاع ملی ہے۔ اس دھماکہ میں کم از کم 3 افراد جاں بحق 15 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اس حادثہ کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ابھی کسی نے حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔ اس سے…
-

جرمنی میں ہنرمندوں کی شدید قلت، سالانہ چار لاکھ افراد کی ضرورت، غیر ملکیوں کے لئے جرمن زبان بھی سب سے بڑا مسئلہ
جرمنی میں اس وقت 34 ملین افراد مستقل ملازمت کر رہے ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ لیکن دوسری طرف افرادی قوت کی کمی کے باعث خالی آسامیوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ملک میں معمر آبادی بڑھ رہی ہے اور نوجوان آبادی کم…