Category: ساراجہاں
-

بل گیٹس کی بیٹی نے مسلم نوجوان سے رچائی شادی
نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بڑی صاحبزادی جنیفر گیٹس مسلمان نوجوان نائل نصر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ مصر سے تعلق رکھنے والے مسلمان…
-

ہیٹی میں 3 بچے سمیت 17 امریکی عیسائی مبلغین کا اغوا
پورٹ او پرنس: لاطینی امریکی ملک ہیٹی میں 17 عیسائی مبلغین کو اہلِ خانہ سمیت اغوا کر لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں امریکا کی عیسائی مشینریز کے لیے کام کرنے والے عیسائی مبلغین کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغوا کرلیا جب کہ وہ ایک یتیم خانے کے دورے سے واپس…
-

الجزائر قتل عام: فرانس نے بالآخر 60 سال بعد کیا اپنے جرم کا اعتراف
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنے ملک کی جانب سے الجزائر میں 60 سال قبل کیے گئے قتل عام کو بالآخر ناقابل معافی جرم تسلیم کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ایمانوئیل میکرون نے سنہ 1961 میں الجزائر میں اُن کے ملک کی جانب سے کیے گئے آزادی کے متوالے مقامی…
-

سابق امریکی صدر بل کلنٹن اسپتال میں داخل
واشنگٹن: سابق امریکی صدر بل کلنٹن سیپسِس سے متاثر ہونے کی وجہ سے کیلیفورنیا کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ سی این این براڈ کاسٹر نے یہ اطلاع دی۔ بل کلنٹن کی یہ حالت کووڈ- 19 سے متعلق نہیں ہے۔ سیپسس کسی انفیکشن کے سبب ہونے والی ایک سنگین صورتحال ہے۔ بل کلنٹن کے…
-

ایران جوہری معاہدہ: سفارت کاری ناکام ہوئی تو ایران کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جاسکتا ہے: امریکہ
امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ اگر ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آتا ہے تو اس کے خلاف طاقت کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایران پر یورینیم افزودگی کے حوالے سے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ امریکا اور اسرائیل نے 13 اکتوبر بدھ…
-

ناروے میں ایک شخص کا تیر کمان سے حملہ ، پانچ افراد ہلاک، دو زخمی
ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے پانچ افراد کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کو سب سے پہلے دارالحکومت اوسلو کے جنوب مغرب میں واقع قصبے کونگس برگ سے مقامی وقت کے مطابق 13:18 بجے اس واقعے کے بارے میں اطلاع ملی۔ پولیس سربراہ اویوند آس…
-

یورپی یونین افغانستان کو ایک ارب یورو کی امداد دینے کا کیا اعلان
امریکی اور نیٹو کی افواج کے انخلا کے بعد سے افغانستان کو شدید معاشی اور معاشرتی بحرانوں کا سامنا ہے۔ یورپی یونین نے افغانستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایک بلین یورو (1.2 بلین ڈالر) کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ ترقی یافتہ اور ابھرتی اقتصادیات کے حامل ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی…
-

جی 20 افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے امداد دینے پر متفق
دنیا کی بڑی معیشتوں پر مشتمل جی20 گروپ کے رکن ممالک نے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کے لیے امداد کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے۔ جرمن چانسلر کا کہنا ہے کہ ملک کو ”افراتفری میں مبتلا ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔” ایک ایسے وقت جب اقوام متحدہ نے افغانستان کو معاشی…
-

طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں کی آج پہلی ملاقات
قطر میں منگل 12اکتوبر کو یورپی یونین کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل جرمن حکام نے طالبان سے بات کی تھی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مثبت رشتوں کے خواہاں ہیں۔ دوحہ: طالبان کی قیادت 12 اکتوبر منگل کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں…
-

چین میں طوفانی بارشوں کے باعث 15 افراد ہلاک
تائیوان: چین کے صوبہ شانکسی میں طوفان اور مسلسل گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور تین لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ اطلاع صوبائی حکومت نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں دی۔ 2 سے 7 اکتوبر تک شانکسی میں موسم خزاں کا بدترین سیلاب…