Category: ساراجہاں
-

یمن کی خانہ جنگی نے ملک کو قحط اور معاشی تباہی کی جانب دھکیل دیا
اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے لاکھوں باشندوں کے حالات ہر آنے والے دن کے ساتھ خوفناک اور بدتر ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ سیاسی تنازعات بدستور موجود ہیں اور خانہ جنگی اپنے ساتویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے یمن میں لوگوں کے حالات…
-

امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو کابل کے ہوٹلوں سے نکل جانے کی دی ہدایت
واشنگٹن – لندن: امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان میں ہوٹلوں میں قیام کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالخصوص سرینا ہوٹل یا اس کے قریب قیام پذیر شہری فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے افغانستان میں مقیم اپنے شہریوں…
-

سال رواں کا معیشت کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کے نام
سال رواں کا معیشت کا نوبل انعام تین امریکی ماہرین کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے کینیڈین امریکی ماہر اقتصادیات نے اپنی منفرد تحقیق سے روزگار کی منڈی، تعلیم اور تارکین وطن سے متعلق کئی عمومی مفروضے غلط ثابت کیے۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے پیر گیارہ اکتوبر…
-

طالبان وفد سے مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے: امریکہ
واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بالمشافہ ملاقات ”واضح اور پیشہ ورانہ” تھی جس کے دوران مختلف امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وفد نے ہفتے کو طالبان…
-

امریکہ: اسکول ٹیچر نے ایک مسلم طالبہ کا زبردستی نقاب اتار دیا، CAIR نے واقعہ کی مذمت کی، اسکول کے خلاف کیس درج کرنے کا فیصلہ
نیو جرسی: امریکی ریاست نیوجرسی میں ایک نسل پرست اسکول ٹیچر نے مسلم طالبہ کا نقاب اتار دیا جس سے بچی خوف زدہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں 7 سالہ سمعیہ معمول کی طرح نقاب لگا کر اسکول گئی تو ٹیچر نے بچی سے زبردستی نقاب اتروالیا اور…
-

فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا اور روس کی دمتری مراتوف کو امن کا نوبل انعام دیا گیا
اسٹاک ہوم: نوبل کمیٹی نے فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا اور روس کی دمتری مراتوف کو 2021 کا امن کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا ہے یہ ان کی آزادی اظہار کے لیے کی جانے والی کوششوں کی وجہ سے دیا گیا ہے فلپائن کی صحافی ماریہ ریسا اور روس کی دمتری مراتوف کو…
-

ہندوستان اور چینی فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ
ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول کے نزدیک اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر کے یانگسی میں گزشتہ ہفتے معمولی جھڑپ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے نئی دہلی: ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول کے نزدیک اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر کے یانگسی میں گزشتہ…
-

پیغمبر اسلامؐ کا خاکہ بنانے والے لارس ولکس کی سڑک حادثے میں موت
ولکس کی عمر 75 سال تھی۔ یہ حادثہ اتوار کو جنوبی سویڈن کے قصبے مارکریڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب وہ پولیس کی سیکورٹی میں کہیں جا رہا تھا۔ اسٹاک ہوم: سویڈن کے کارٹونسٹ لارس ولکس جنہوں نے پیغمبر اسلامؐ کا خاکہ بنایا تھا، س کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ ’واشنگٹن…
-

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100سے زائد افراد ہلاک، 6 کی گردن کاٹ ڈالی گئی
ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 100 افراد ہلاک اور 52 دیگر زخمی ہوگئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ ایکواڈور کی جیلوں میں گنجائش سے زیاد ہ قیدیوں اور ضرورت سے کم اہلکاروں کی وجہ…
-

میواتی ڈاکٹر محبوب صادل خان میو نے افریقہ میں لہرایا کامیابی کا پرچم، آئیکون ایوارڈ سے سرفراز
بھارتی سفیر مسٹر ابھے ٹھاکر نے ڈاکٹر محبوب صادل خان کی تنظیم کے کام کرنے کے انداز کو سراہا بہت سی سماجی تنظیمیں ڈاکٹر محبوب صادل خان کو ان کی وطن واپسی پر اعزاز دیں گی نائجیریا – ابوجا: (ملت ٹائمز) کاماں میوات کے ڈاکٹر محبوب صادل خان کو افریقی آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا…