Category: ساراجہاں
-

کابل سے شہری انخلا کا برطانوی آپریشن، آج تمام
کابل: برطانوی فوج آج ہفتے کے روز کابل سے شہری انخلا کا آپریشن مکمل کر رہی ہے۔ تاہم جنرل نک کارٹر کے مطابق اب بھی سینکڑوں ایسے افغان شہری جو برطانیہ میں سکونت کے اہل ہیں، افغانستان ہی میں رہ جائیں گے۔ جمعے کے روز برطانوی وزیردفاع بین ویلیس نے کہا تھا کہ یہ ملکی…
-

امریکہ کابل ایئر پورٹ پر حملے کے ذمہ دارلوگوں کو پکڑے گا: جو بائیڈن
بائیڈن نے حملے کے لئے ذمہ دار لوگوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ’’ہم ان کا شکار کریں گے اور انہیں اس کے نتائج بھگتنے ہوں گے‘‘ واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ کابل ہوائی اڈے پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کو پکڑا جائے گا۔ بائیڈن نے حملے…
-

1500 امریکی شہری اب بھی افغانستان میں موجود ہیں: انٹونی بلنکن
انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ طالبان 31 اگست کے بعد بھی ان امریکیوں اور ان افغان شہریوں کو واپس آنے کی اجازت دینے پر رضا مند ہیں جن کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں اب بھی 1500 امریکی شہری موجود ہیں، جنہیں…
-

عالمی بینک نے افغانستان کی مالی امداد روک دی
واشنگٹن ڈی سی: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد عالمی بینک نے 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور حکومت سازی میں مصروف ہیں۔ اس صورت حال میں پچھلی حکومتوں کو ملک…
-

ہم افغانستان سے جتنا جلد نکل جائیں اتنا بہتر ہوگا: امریکی صدر
جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا اور جی۔7 گروپ کے رہنما لوگوں کو افغانستان سے نکالنے میں قریبی تعاون کے لیے تیار ہیں۔ امریکا 31 اگست تک افغانستان سے اپنا انخلا مکمل کرلینا چاہتا ہے تاہم بہت کچھ طالبان کے تعاون پر منحصر ہوگا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب…
-

افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہونے کی توقع، طالبان تعاون کر رہے ہیں: جوبائیڈن
واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے منگل کی سہ پہر قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہےکہ 14- اگست سے اب تک 70،700 افراد کا کابل سےانخلا کیا گیا ہے جن میں امریکی شہری، افغان باشندے اور اتحادی شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جیسا کہ معاملات اس وقت تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، 31 اگست…
-

قمیض شلوار پہن کر کابل سے فرار ہوئے سابق برطانوی فوجی لائیڈ کامر
لائیڈ کامر نے کہا کہ میں دفتر خارجہ کے احکامات مانتا تو شاید آج زندہ نہ ہوتا، اسی لیے میں نے قمیض شلوار پہنی اور سر پر رومال ڈال کر افغان باشندوں میں گھس کر حامد کرزئی ائیرپورٹ کا سفر شروع کیا۔ کابل: کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد سابق برطانوی فوجی لائیڈ…
-

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے سلسلے میں جی سیون کی اہم میٹنگ
معاشی اعتبار سے دنیا کے طاقتور سات ممالک کے گروپ جی سیون کی منگل کو ایک اہم میٹنگ ہو رہی ہے جس میں افغانستان کی صورت حال پر بات چیت ہو گی۔ امکان ہے کہ یہ تمام ممالک اس بحران کے حوالے سے ایک متفقہ موقف اختیار کریں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق…
-

جدید ہتھیار طالبان کے پاس دیکھ کرامریکا کو دھچکا، واپس لینے کیلئے فضائی حملے پرغور: بین الاقوامی میڈیا
کابل: ہرات ميں جديد امريکی ہتھياروں کے ساتھ طالبان کے فليگ مارچ کے بعد واشنگٹن انتظاميہ تشويش ميں مبتلا ہوگیا اور ہتھیاروں کے واپسی کے لیے فضائی آپریشن پر غور شروع کردیا۔ سينکڑوں کی تعداد ميں ہتھيار، بھاری مقدار میں بارودی مواد اور وژن ايکویپمنٹ کے حوالے سے طالبان کی جانب سے جاری ويڈيو نے…
-

فیس بک اور وہاٹس ایپ کے بعد اب یوٹیوب نے طالبان سے منسوب اکاؤنٹس پر لگائی پابندی
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد یوٹیوب نے کہا ہے کہ کمپنی نے طویل عرصے سے اپنی سائٹ پر طالبان سے منسوب اکاؤنٹس کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہ دینے کی پالیسی اپنائی ہے۔ خیال رہے کہ 20 سال بعد اقتدار میں طالبان کی واپسی نے آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق سے متعلق…