Category: ساراجہاں
-

افغانستان سے انخلا سے قبل امریکی حکام کے ذریعہ فوجی سامان ناکارہ بنانے کی ویڈیو وائرل
امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلا کے وقت اپنا بیشتر سامان ضائع کر دیا تھا، اب امریکی حکام نے فوجی ساز و سامان ناکارہ بنانے کی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہو گئی۔ کابل: طلبان کے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد امریکی فوج کے انخلاء کے…
-

افغانستان کے لیے برطانیہ نے بڑھایا مدد کا ہاتھ، امدادی رقم بڑھانے کا اعلان
برطانیہ نے کہا کہ طالبان بہت تیزی سے افغانستان پر قابض ہوا جس پر دنیا حیران ہے، ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں اور امید ہے طالبان ایسا کریں گے، لیکن طالبان حکومت کو تسلیم کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے…
-

امریکہ میں سمندری طوفان ’آئیڈا‘ نے مچائی تباہی، متعدد افراد ہلاک
ریاست لوزیانا میں 10 لاکھ گھر بجلی سے محروم ہوگئی اورمتاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی بھی کمی ہو گئی ہے، نیو یارک کی گورنر نے طوفان کے باعث ریاستی ایمرجنسی لگا دی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے اور سمندری طوفان کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں…
-

امریکا کا داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجوؤں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔ افغانستان میں دو عشروں تک طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف امریکی افواج کے مکمل انخلاء کے بعد بدھ کے…
-

طالبان سے بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے: جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر غور کرنے کے بجائے موجودہ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم قطر کا کہنا ہے کہ طالبان کو الگ تھلگ رکھنے سے افغانستان کے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ قطر میں اپنے منصب سے ملاقات کے ساتھ ہی جرمن وزیر…
-

امریکہ کا افغانستان سے نکلنا بہترین اور درست فیصلہ، بائیڈن نے امریکی عوام کو جواب دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے عوام سے خطاب کے دوران یہ اعتراف کیا کہ کابل چھوڑنے کے علاوہ ان کے پاس کوئی اور چارہ نہیں تھا، انہوں نے کہا کہ وہ جنگ کو اور طویل نہیں کرنا چاہتے تھے واشنگٹن: صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ امریکہ کے مفاد میں نہیں…
-

امریکی فوج ائیرپورٹ پر چھوڑ جانے والے طیارے اور اسلحہ کو ناکارہ بنا گئی!
مشن کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا تھا کہ فوجی دستوں نے 73 طیاروں اور ستر مسلح گاڑیوں اور 27 ہموی گاڑیوں کو ’غیر مسلح اور ناکارہ‘ بنایا تاکہ طالبان انھیں استعمال نہ کر سکیں۔ کابل: حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یہ یقینی بنایا ہے کہ وہ انخلا سے قبل کابل ائیرپورٹ…
-

امریکہ: سمندری طوفان آئڈا نے مچائی زبردست تباہی
امریکی ریاست لوزیانہ میں سمندری طوفان آئڈا سے جہاں بہت سی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں وہیں بہت سے لوگ بجلی سے بھی محروم ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے ہر ممکن وفاقی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ سمندری طوفان آئڈا نے اتوار 29 اگست کو ریاست لوزیانہ میں زبردست تباہی برپا کی جس سے بڑے…
-

طالبان کا افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے سے نہ روکنے کا اعلان مثبت ہے: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے طالبان کے اس عزم کو سراہا ہے کہ 31 اگست کے بعد افغانستان سے کسی کو باہر جانے سے نہیں روکا جائے گا۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر رکھا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے…
-

کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا…