Category: ساراجہاں
-

طالبان سے ’خفیہ معاہدہ‘ کر کے مشکل میں پھنس گیا امریکہ، بائڈن کی پریشانیوں میں اضافہ
امریکی اراکین پارلیمنٹ کے ایک گروپ نے اپنے خط میں فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کی جلد بازی میں واپسی نے سیکورٹی میں ایک صفر پر دیا، اور اس کا فائدہ طالبان نے اٹھایا۔ کیا افغانستان چھوڑنے سے قبل طالبان سے خفیہ سمجھوتہ کر کے امریکہ اپنی ہی…
-

جو بائیڈن نے جن پنگ کی دوطرفہ میٹنگ کو ٹھکرانے سے متعلق میڈیا رپورٹ کو غلط بتایا
اس سے قبل اخبار ‘فائنانشیل ٹائمز’ نے ٹیلی فون کال پر کئی لوگوں کے حوالے سے بتایا تھا کہ جو بائیڈن اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی کوشش میں ناکام رہے ہیں۔ ماسکو – واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا میں چین کے صدر شی جن پنگ کے ذریعہ دو طرفہ…
-

بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے افغانستان کو ایک ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا: اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری
اقوام متحدہ : بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے پیر کو افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی انسانی امداد کا وعدہ کیا ہے ، جو طالبان کے قبضے کے بعد سے شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے جنیوا میں افغانستان کی صورتحال…
-

افغانوں کو امداد پہنچانے میں طالبان کو شامل کرنا اہم: گٹریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا،’1947 سے اقوام متحدہ افغانستان میں ہےاور اقوام متحدہ کا ان لوگوں کی انسانی امداد کرنے میں اہم کردار ہے جو اب مایوسی کی صورتحال میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے ہفتے کے روز کہا کہ طالبان کو شامل کرنا اور افغانوں کو انسانی امداد…
-

پانچ ممالک کے گروپ برکس سے صدر روس کا خطاب، کہا – افغانستان پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ نہیں ہونا چاہیے!
برکس کو آئندہ 15 برسوں میں مزید موثر ہونے کی ضرورت، مودی کا اجلاس سے ورچوئل خطاب نئی دہلی: پانچ ممالک کے گروپ برکس (برازیل ، روس ، انڈیا ، چین ، ساؤتھ آفریقہ) کا ہندوستان کے زیرصدارت آج 13 واں اجلاس ہوا ۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ورچول خطاب میں کہا کہ برکس…
-

انڈونیشیا: جیل میں آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کی ایک جیل میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جکارتہ کے مضافات میں واقع ایک پرہجوم تانگیرانگ جیل میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیزی سے متعدد بیرکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بیرکوں پر تالے لگے…
-

جرمن صوبے باویریا کے 400 سے زائد اسکولوں میں اسلامیات کی تعلیم شروع
جرمنی کے صوبے باویریا میں کئی سالہ تجرباتی مراحل کے بعد نئے تعلیمی سال کے آغاز پر بڑی پیش رفت ہوئی۔ باویریا کے چار سو سے زائد اسکولوں میں طالبا و طالبات کے لیے اسلامیات کی تعلیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ باویریا کے دارالحکومت میونخ سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ…
-

یورپی یونین نے طالبان سے انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے وسیع تر حکومت کے قیام کا مطالبہ کیا
بروسیلز سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق یوروپی یونین نے زور دیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والے اداروں کو بلا روک ٹوک تمام شہروں تک رسائی دی جائے۔ بروسیلز: یوروپی یونین کی جانب سے رواں ہفتے طالبان کے ساتھ مل کر لیکن محدود سطح پر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ساتھ…
-

امریکی صدر نائن الیون سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا دیا حکم
امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ واشنگٹن: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے 6 ماہ میں جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر…
-

امریکا اب سپرپاور نہیں رہا: برطانوی وزیر دفاع
لندن : برطانوی وزیر دفاع نے امریکا کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکا کی سپر پاور والی حیثیت نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کسی ایک فیصلے پر قائم رہنے کے لیے تیار نہیں تو کیسے سپر پاور رہ سکتا ہے ۔ بین ویلیس نے کہا…