Category: ساراجہاں
-

نائیجیریا میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کر لیا
نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا کے شمال مغربی علاقے میں مسلح افراد نے 140 طلبہ کو اغوا کر لیا ابوجا: نائجیریا میں اسکول پر حملہ اور بچوں کا اغوا معمول کی بات بن چکی ہے۔ تازہ ترین واقعے میں نائیجیریا…
-

فلپائن میں طیارہ حادثہ، اب تک 45 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن کی فضایہ (پی اے ایف) کا سی۔ 130 ہرکیولس ٹرانسپورٹ طیارہ اتوار کے روز سولو صوبے میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس طیارہ حادثے میں کم از کم 45 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ حکومت نے حادثے کی جانچ کے حکم دیئے ہیں۔ وزیر دفاع ڈیلفن لورینزا نے ٹوئٹ میں کہا کہ سی۔…
-

فلپائن میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، 17 افراد ہلاک
طیارہ میں 92 کے قریب فوجی اہلکار سوار تھے: فلپائنی وزارت دفاع منیلا: فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صوبے سولو میں C-130 فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 17…
-

جاپان میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، دو افراد ہلاک، 20 لاپتہ
جاپان کے شیزواوکا صوبے کے اتامی نامی شہر میں شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 20 دیگر لاپتہ ہوگئے ٹوکیو: جاپان کے شیزواوکا صوبے کے اتامی نامی شہر میں شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم…
-

امریکہ پر نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثر
رینسم ویئر اٹیک یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کئے گئے ایک حملے میں امریکا کی سینکڑوں کمپنیاں متاثر ہوگئی ہیں۔ اس سائبر حملے کے پیچھے ایک روسی گروپ کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ سائبر سکیورٹی کی ایک کمپنی ہنٹریس لیب کا کہنا ہے کہ ہیکرس نے اپنے سافٹ ویئر سے…
-

جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا مکمل، طالبان کا غزنی شہر پر بڑا حملہ
کابل: افغانستان سے جیسے جیسے غیر ملکی افواج واپس جارہی ہیں ، ساتھ ہی ساتھ طالبان نے بھی زیادہ سے زیادہ علاقوں کا کنٹرول سنبھالنا شروع کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق 20 سال تک افغانستان میں تعینات رہنے کے بعد جرمن فوج کا وہاں سے انخلا مکمل ہوگیا اور گزشتہ روز آخری جرمن فوجی بھی…
-

متحدہ عرب امارات: سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد خلیجی ریاست میں کسی اسرائیلی وزیر کا پہلا سرکاری دورہ
اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپیڈ کا 29 جون سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین گزشتہ برس سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی اسرائیلی وزیر کا خلیجی ریاست کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپیڈ نے متحدہ عرب امارات روانہ…
-

امریکہ قیام امن کے سلسلے میں طالبان کی سنجیدگی کا جائزہ لے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امن عمل اس وقت تعطل کا شکار ہے اور افغان سکیورٹی فورسز، طالبان کا مقابلہ کر رہی ہیں، جو کئی صوبوں کے دارالحکومت کے لیے خطرہ ہیں۔ واشنگٹن: افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے درمیان طالبان کے بڑھتے ہوئے دبدبے کے پیش نظر امریکی وزیر…
-

امریکہ میں 20 برسوں میں 30 ہزار امریکی فوجیوں کی خودکشی
امریکی فوجی کے مختلف محاذ خواہ عراق ہو یا افغانستان یا دیگر خطوں میں کام کرنے کی وجہ سے ان میں جہاں کئی نفسیاتی بیماریاں پیدا ہوئی ہیں وہیں ڈپریشن کے شکار بھی ہوئے ہیں نیویارک: امریکی فوجی کے مختلف محاذ خواہ عراق ہو یا افغانستان یا دیگر خطوں میں کام کرنے کی وجہ سے…
-

امریکی مخبروں کے نام افشا کرنے پر پینٹاگون کی مترجم کو قید کی سزا
واشنگٹن: امریکی حکومت نے عراق میں امریکا کے لیے کام کرنے والے مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹا گون کی مترجم پر 23 سال قید کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق پینٹا گون میں مترجم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے والی 62 سالہ مریم تھامپسن نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کو…