Category: ساراجہاں
-

حضرت ابوبکر صدیقؓ کے دور خلافت میں تعمیر کی گئی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار اسرائیل میں دریافت
مسجد کو 635 عیسوی میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں تعمیر کیا گیا تل ابيب: اسرائیلی ماہرین نے دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت کئے ہیں۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی ہیبرون یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ماہر…
-

کووڈ ویکسین ’حرام‘ نہیں، برطانوی مساجد میں اعلانات
برطانیہ کی مسلم کمیونٹی میں کووڈ ویکسین کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنے کی خاطر ملک بھر کی مساجد کے امام بھی فعال ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کی تقریباﹰ تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کے خطبوں میں مسلم کمیونٹی کو بتایا جا رہا ہے کہ کووڈ انیس کی ویکسین محفوظ ہے اور اسلامی…
-

ٹوئٹر نے واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کا اکاونٹ بند کردیا
ٹوئٹر نے واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کا اکاونٹ بند کردیا ٹوئٹر نے سنکیانگ صوبے میں ایغور مسلمانوں کے حوالے سے ایک متنازعہ ٹوئٹ کرنے پر امریکا میں چینی سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاونٹ کو معطل کردیا۔ واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ایغور خواتین”بچے پیدا کرنے کی مشین…
-

بائیڈن نے صدر بنتے ہی مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے جنوری 2017 میں صدر کا عہدہ سنبھالنے کے سات دن بعد سفری پابندیوں کا اعلان کیا تھا، بائیڈن نے ان سفری پابندیوں کو ختم کرنے کے آرڈر جاری کر دیئے ہیں ۔ جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کے حلف لینے کے ساتھ ہی ٹرمپ دور کا اختتام اور…
-

امریکہ میں نئے دور کا آغاز جذباتی ماحول میں امریکی صدر جو بائڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کی حلف برداری
بائیڈن کی حلف برداری سے قبل امریکہ کی مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے قومی ترانہ گا کر ماحول کو خوشگوار بنا دیا، اور پھر تاریخی حلف برداری کے ساتھ جو بائڈن امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئے۔ 20 جنوری امریکہ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، کیونکہ کئی طرح کے نشیب و…
-

وہائٹ ہاؤس کو ٹرمپ کے بعد بائیڈن کا انتظار
اگر صدر ٹرمپ نو منتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہیں کرتے تو 160 سال کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہو گا۔ آج رات کو امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیدن امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے جس کے بعد امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج پر…
-

واشنگٹن میں سیکیورٹی الرٹ جاری، جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں معطل
کیپٹل ہل سے کچھ ہی فاصلے پر آگ بھڑکنے اور دھوئیں کے بادل اٹھنے کے بعد سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں اچانک آگ بھڑکنے اور دھواں اٹھنے کے باعث کیپٹل ہل میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑا اور نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کی ریہرسل بھی معطل کردی گئی۔…
-

بائیڈن کی حلف برداری تقریب سے قبل مظاہرے
امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں نے ملکی سطح پر اپنی ریلیوں کا آغاز کر دیا ہے تاہم ابھی تک کسی پرتشدد واقعے کی خبر نہیں ہے۔ اس دوران بائیڈن کی حلف برداری تقریب سے قبل کیپٹل ہل کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ امریکا میں حکام نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں کی…
-

نو سالہ لڑکا کشتی میں مر گیا تو لاش سمندر میں پھینک دی گئی
ہسپانوی امدادی کارکنوں نے اسپین کے جزائر کیناری کے قریب سمندر میں ایک چھوٹی سی مگر تارکین وطن سے بھری ہوئی کشتی تک پہنچ کر اس کے مسافروں کو بچا لیا، جو یورپ پہنچنے کے لیے بہت خطرناک سمندری سفر پر نکل پڑے تھے۔ اس کشتی میں سوار جن تارکین وطن کو بروقت بچا لیا…
-

فرانسیسی حکومت کا متعصبانہ فیصلہ: اسلامی علیحدگی پسندی کے خلاف کارروائی کے نام پر 9 مذہبی مقامات کو کیا بند
فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ ’’ صدر اور وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق، ہم اسلامی علیحدگی پسند کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کر رہے ہیں۔ خصوصی نگرانی کے تحت 18 میں سے 9 مذہبی مقامات کو بند کیا گیا ہے۔‘‘ پیرس: فرانس نے شدت پسند اسلامی نظریہ اور علیحدگی پسندی کے انسداد کی…