Category: ساراجہاں
-

فرانس حکومت نے بند کیے 9 مسلم مذہبی مقامات
پیرس: فرانس نے شدت پسند اسلامی نظریہ اور علیحدگی پسندی کے انسداد کی مہم کے تحت ملک میں نو مذہبی مقامات کو بند کر دیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمنن نے ٹوئٹ کیا کہ لوگوں نے ہی حکومت کو ایسا قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “صدر جمہوریہ اور وزیر…
-

انڈونیشیا: سلاویسی جزیرے پر زلزلے سے زبردست تباہی، 34 افراد اب تک جاں بحق، 600 سے زائد شدید زخمی، 200 کی حالت نازک
طاقت ور زلزلے سے کم از کم 34 افراد کے ہلاک اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ متعدد عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ انڈونیشیا کے جزیرہ سلاویسی میں جمعہ 15 جنوری کی علی الصبح زبردست زلزلہ آنے سے اب تک کم از کم 34 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد…
-

ٹرمپ کے مواخذے کو منظوری، پہلے امریکی صدر جن کا دوسری بار مواخذہ ہوگا
اس بات کے امکان کم ہیں کہ صدر ٹرمپ کو اپنے دور کے اختتام سے پہلے ہی وائٹ ہاؤس چھوڑنا پڑے کیونکہ سینیٹ کا اجلاس اس وقت تک بلائے جانے کا امکان نہیں ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیں جن کے خلاف دوسری مرتبہ مواخذے کی تحریک کو منظوری دے دی گئی ہے۔ ان…
-

یوروپی یونین کے حکام کا امریکی وزیرخارجہ سے ملنے سے انکار
یوروپی یونین کے سرکردہ حکام نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یوروپ کادورہ عین وقت پر منسوخ کردیا۔ ناٹو اتحادی لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے بھی امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔ خیال…
-

مائک پینس نے صدرٹرمپ کو ہٹانے سےکیا انکار، آ ج ہوگی مواخذہ کی تحریک پر ووٹنگ
امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے اسپیکر نینسی پلوسی کو خط لکھ کر مطلع کر دیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کو ہٹانے کے لئے آرٹیکل 25 کو لاگو نہیں کریں گے ۔ پینس کے اس انکار کے بعد اب صدر ٹرمپ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لئے مواخذہ کی تحریک ہی…
-

واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ! جو بائیڈن کی حلف برداری سے قبل صدر ٹرمپ کا فیصلہ
وائٹ ہاؤس کے مطابق ایمرجنسی کا فیصلہ کسی بھی طرح کی ہنگامہ آرائی، جانی یا مالی نقصان کے خطرے اور پر تشدد واقعات پر روک لگانے کی غرض سے لیا گیا ہے۔ واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگ کے روز منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو مجوزہ حلف برداری سے قبل راجدھانی…
-

امریکا: بائیڈن کی حلف برداری سے قبل سکیورٹی انتہائی سخت
امریکی حکام کیپیٹل ہل تشدد کے تناظر میں جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کی سکیورٹی کے لیے فوجیوں کو تعینات کر رہے ہیں جبکہ ایف بی آئی نے 20 جنوری تک ملکی سطح پر منصوبہ بند مسلح مظاہروں کے تئیں متنبہ کیا ہے۔ امریکا میں قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے کیپیٹل ہل کی…
-

ٹرمپ عہدۂ صدارت سے جلد دستبردار ہوں، ورنہ مواخذے کیلیے تیار رہیں: نینسی پلوسی
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونالڈ ٹرمپ فوری طور پر اپنا عہدہ نہیں چھوڑتے تو اُن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر مواخذے کی کارروائی کی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ہاؤس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کانگریس کی…
-

امریکا کا حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ
عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے، قطر سے تعلقات بحال کرنے کے بعد یہ تیسرا بڑا سیاسی اقدام ہے واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یمن میں حوثی باغیوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان آج کسی بھی وقت ممکن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا…
-

ٹرمپ کو دوسری بار مواخذے کا سامنا
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی اسی ہفتے صدر کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر نائب صدر مائیک پینس نے ٹرمپ کو صدر کے منصب کے لیے غیر موزوں قرار نہ دیا تو…