Category: ساراجہاں
-

کیا روس نے ٹرمپ کو بچانے کی کوشش کی تھی؟ کیپیٹل ہل معاملہ میں روسی خاتون گرفتار
گرفتار کئے گئے مظاہرین میں سے ایک خاتون نے واشنگٹن ڈی سی ہائی کورٹ سے ایک روسی زبان کی انٹرپریٹر کی اپیل کی تھی کیونکہ اس نے خود کو روس کا شہری بتایا ہے۔ امریکہ میں اور سابق سوویت یونین جس کا بڑا حصہ اب روس ہے کے درمیان ایک لمبے وقت تک سرد جنگ…
-

ٹرمپ کو قبل از وقت عہدۂ صدارت سے ہٹانے کے سوال پر بائڈن کا دلچسپ جواب
حلف برداری تقریب میں ٹرمپ کے شامل نہ ہونے کے اعلان پر بائڈن نے کہا کہ ’’بہت ہی کم چیزیں ہیں جس پر وہ اور میں کبھی متفق ہوں۔ ان کا حلف برداری تقریب میں نہ آنا ایک اچھی بات ہے۔‘‘ ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ…
-

کیا ٹرمپ کا انجام ’شرمناک برطرفی‘ ہوگا؟ مواخذہ کے لئے قرار داد آئندہ پير کو متوقع
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے فوری استعفیٰ نہ دیا تو ان کا مواخذہ کیا جائے گا واشنگٹن: امريکی ايوان نمائندگان میں ڈيموکريٹس آئندہ پير کے روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تحريک شروع کریں گے۔ اس سلسلہ میں ان کے خلاف نئے الزامات کو…
-

ٹرمپ خوفزدہ، پارٹی ارکان کی مخالفت کے بعد اپنے حامیوں سے پلہ جھاڑا
وقت آگیا ہے کہ 25 ویں ترمیم نافذ کر دی جائے جس کے تحت اگر کوئی صدر دماغی طور پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو تو اسے ہٹا دیا جاتا ہے۔ رخصت پذیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل پر حملے کے بعد عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنے سے…
-

امریکی کانگریس نے جوبائیڈن کی جیت کی کردی تصدیق ، عہدۂ صدارت کی حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی
واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کی جیت کی تصدیق کردی ہے۔ کانگریس نے کپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے باعث تاخیر کا شکار ہونے مشترکہ اجلاس کے بعد نومنتخب صدر جوبائیڈن کی جیت کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن اگلے امریکی صدر جب کہ کمالا ہیرس نائب صدر ہوں گی، حلف برداری…
-

ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف عراقی عدالت نے جاری کیا گرفتاری وارنٹ
گرفتاری وارنٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل سے جڑے ایک معاملہ میں جاری کیا گیا ہے۔ جنرل قاسمی سلیمانی کا قتل جنوری 2020 میں اس وقت کر دیا گیا تھا جب وہ بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر تھے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو کیپٹل بلڈنگ تشدد معاملہ پر چہار جانب سے…
-

امریکہ میں تشدد: اشتعال انگیز پوسٹ کرنے پر صدر ٹرمپ کو سزا ، فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام کے کھاتے معطل
فیس بک اور انسٹاگرام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کھاتوں پر 24 گھنٹوں کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ جبکہ ٹوئٹر نے بھی ان کا اکاؤنٹ 12 گھنٹے کے لئے بلاک کر دیا ہے واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے واشنگٹن ڈی سی میں اجلاس کے کچھ گھنٹوں ان کے حامیوں کی طرف سے…
-

ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ، امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن: جوبائیڈن
واشنگٹن: صدر ٹرمپ کے حامیوں کے پُر تشدد مظاہروں اور کانگریس کی عمارت پر پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد امریکی دارلحکومت میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جب کہ مظاہرین کیپٹول ہل میں داخل ہونے کے باعث کانگریس کا مشترکہ اجلاس روک دیا گیا ہے۔ واشنگٹن ڈی سی کے میئر میوریل باوزر ٹرمپ کے حامیوں…
-

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش
واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ریپبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، واشنگٹن ٹائمز کے مطابق بل پر پیش رفت کا امکان موجود نہیں ۔ ڈان ڈاٹ کام کی خصوصی رپورٹ کے مطابق ایری…
-

موریتانیہ میں اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو ’ جرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
نواکشوط: افریقی ملک موریتانیہ کی پارلیمنٹ کے کئی ارکان نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کو جرم قرار دینے کے لیے قانون سازی کرے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق موریتانیہ کی تین بڑی اپوزیشن جماعتوں پروگریسیو الائنس فورسز، پیپلز پروگریسیو الائنس اور اتحاد برائے انصاف وجمہوریت پر مشتمل اتحاد نے…