Category: ساراجہاں
-

شاہین باغ کی ’بلقیس دادی‘ کو ہالی ووڈ اداکارہ نے کہا ’ وَنڈر وومن ‘
ہالی ووڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جن میں شاہین باغ کی بلقیس دادی کی تصویر بھی شامل ہے۔ انھوں نے مستقبل میں بلقیس دادی سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔ شاہین باغ کا مظاہرہ بھلے ہی کورونا وبا کے سبب بند ہو گیا ہو، لیکن شاہین…
-

شام میں مختلف ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری
آبزر ویٹری کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود سے گزر کر شام میں کارروائی کی اور دمشق کے مغرب میں لبنان کی سرحد کے قریب ایرانی ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے۔ شام میں درمیانی شب اسرائیلی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کےقریب ایرانی ملیشیاوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ دوسری طرف…
-

چین میں اویغور مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کی تحقیقات کرے گا امریکہ
امریکہ نے چین میں اویغور مسلمانوں پر عائد کی جا رہی پابندیوں کو اقلیتوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کی تفصیلی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے واشنگٹن: امریکہ نے چین میں اویغور مسلمانوں پر عائد کی جارہی مختلف پابندیوں کو اقلیتی برادری کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے اس کی تفصیلی تحقیقات…
-

برطانیہ میں کورونا کی دوسری نئی قسم سے دہشت، لاک ڈاؤن سخت، جنوبی افریقہ کی پروازیں روکیں
برطانیہ کے سرکاری ذرائع کا کہناہےکہ کورونا کی جو دو نئی اقسام کے معاملہ سامنے آئے ہیں وہ لوگ گزشتہ ہفتہ جنوبی افریقہ سے واپس لوٹے تھے۔ سید خرم رضا برطانیہ میں کورونا کےایک اور نئےقسم کے پتہ لگنے سے وہاں دہشت پھیل گئی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ نئی اقسام جنوبی افریقہ…
-

سری لنکا میں مسلمانوں کی لاشیں جلانے پر کشیدگی
سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے پندرہ مسلمانوں کو دفنانے کی بجائے، اہل خانہ کی مرضی اور اسلامی روایات کے برخلاف ،جلانے پر مسلم برادری شدید برہم ہے۔ سری لنکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر جانے والے افرادکی میتیں اہل خانہ کو لوٹانے کی بجائے محکمہ صحت…
-

جمعیت علمائے نیپال کے ایک وفد کی وزیر تع اور وزیر داخلہ سے ملاقات، مسلمانوں کے مسایل پر بات چیت
کاٹھمنڈو: ( انوارالحق قاسمی – ملت ٹائمز) 15/دسمبر بروز منگل کو مسلمانوں کے مسائل کو لے کرجمعیت علماء نیپال کےمرکزی ممبر مولانا محمد شفیق الرحمان صاحب قاسمی نے نیپال کےوزیر داخلہ “رام بہادر تھاپا” اور وزیرتعلیم گری راج منی پوکھریل سے ملاقات کی اور مسلمانوں سے متعلق مسائل پر گفتگو کی۔ مولانا نے مسلمانوں کےمختلف…
-

’انسداد اسلامی شدت پسندی بل‘، فرانس میں مظاہرے
فرانس میں ’ انتہاپسند اسلام ‘ کے خلاف مجوزہ قانون کے تناظر میں بڑے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ وزیرداخلہ نے ان مظاہروں میں شامل بعض افراد کو ’ ٹھگ ‘ قرار دیا ہے۔ ڈی. ڈبلیو فرانس میں مجوزہ سکیورٹی قانون کا مقصد تو ’ انتہا پسند اسلام ‘ کا انسداد ہے، تاہم اس بل…
-

آسٹرین پرائمری اسکولوں میں ہیڈ اسکارف پر پابندی غلط: آئینی عدالت
آسٹریا کی آئینی عدالت نے ملک کے پرائمری اسکولوں میں مسلم بچیوں کے ہیڈ اسکارف پہننے پر عائد پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس ممانعت سے متعلقہ قانون کو منسوخ کر دیا ہے۔ ملکی دارالحکومت ویانا سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق آسٹریا کی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ…
-

فرانس کی مسلم لڑکیاں کنوارے پن کے ٹیسٹ سے پریشان
مسلم انتہا پسندی کے خلاف جنگ کے تناظر میں فرانسیسی حکومت خواتین کے کنوارے پن کے ٹیسٹ اور سرٹیفیکیٹ پر قانونی طور پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے۔ حقوق نسواں کارکنان اس پابندی کو مسئلے کا حل نہیں سمجھتیں۔ ” یہ سرٹیفیکیٹ میرے لیے نہیں بلکہ میرے خاندان والوں کے لیے ہے۔ مجھے نہیں پتا…
-

جنرل لائیڈ آسٹن امریکہ کے پہلے سیاہ فام وزیر دفاع ہوں گے
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ جمعہ کو وزیر دفاع کے نام کا باقائدہ اعلان کریں گے مگر خبروں کے مطابق انہوں نے ریٹائرڈ آرمی جنرل لائیڈ آسٹن کو اپنا وزیر دفاع بنایا ہے ۔ جنرل آسٹن امریکہ کے پہلے سیاہ فام وزیر دفاع ہوں گے۔ وزیر دفاع کی دوڑ…