Category: ساراجہاں
-

فرانس میں صدر کے خلاف پُرتشدد مظاہرے، مارکیٹوں پر حملے اور گاڑیاں نذرِ آتش
فرانس میں متعارف کروائے گئے داخلی سلامتی کے قوانین کے خلاف پُرتشدد احتجاج کیے جارہے ہیں۔ پیرس: فرانس میں داخلی سلامتی کے لیے بنائے گئے قوانین کے خلاف پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو ہزاروں افراد حکومتی قوانین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے جن کا کئی…
-

مسلمان فرانسیسی حکومت سے بات چیت کریں، معروف مسلمان عالم
عرب ممالک کی حکومتیں اور عوام فرانس کی مسلم آبادی کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ فرانس میں حال ہی میں حکومت نے ستر سے زائد مساجد کی نگرانی یا انہیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک ٹیچر کا بہیمانہ قتل اور پھر…
-

فرانس ميں درجنوں مساجد سخت نگرانی ميں
يورپی ملک فرانس ميں دو حاليہ حملوں کے بعد ايسی مساجد اور مہاجرين کے خلاف سخت اقدامات کيے جا رہے ہيں، جن پر حکام کو شبہ ہے کہ وہ انتہا پسندانہ نظريات کو فروغ دينے ميں ملوث ہيں۔ فرانس ميں درجنوں مساجد کی کڑی نگرانی کرنے کا اعلان فرانسیسی وزیر داخلہ نے کیا تھا۔ وزير…
-

مسلمانوں کا عیسائی خاتون کےساتھ عمل، سربیا اور کوسووو کے مابين مذہبی ہم آہنگی کی مثال
سربیا اور کوسووو کے معاشروں میں جغرافیائی تقسیم کے ساتھ ساتھ مذہبی دوری کا شدید ہونا بھی ایک معمول کا عمل خیال کیا جاتا رہا ہے۔ تاہم اب مقامی سطح پر بہتری کے آثار پیدا ہونے کا امکان سامنے آیا ہے۔ سن انیس اٹھانوے اور ننانوے میں کوسووو میں ہونے والے مسلح تنازعے میں دس…
-

ایغور مسلمانوں کو ’جمعہ کے روز‘ کھلایا جاتا ہے خنزیر کا گوشت، چین نے پار کی ظلم کی انتہا!
ایک ایغور مسلم خاتون سے کیمپ میں خنزیر کا گوشت دیے جانے پر سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا ’’کیمپ میں آپ یہ طے نہیں کر سکتے کہ کیا کھانا چاہیے، کیا نہیں۔ زندہ رہنے کے لیے جو ملتا ہے وہ کھانا ہوگا۔‘‘ ایغور : (تنویر) چین کے ذریعہ ایغور مسلمانوں پر مظالم کی…
-

ٹرمپ کے کووڈ۔19خصوصی مشیرنے استعفی دیا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر (کووڈ۔19) اسکاٹ ایٹلس نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے۔ فاکس نیو زنے اپنی رپور ٹ میں یہ اطلاع دی۔ فاکس نیوز نے مسٹر ایٹلس کی طرف سے موصول استعفی کی کاپی کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ خط میں انہوں نے مسٹر…
-

امریکی ماڈل حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن و ماڈلنگ کی دنیا کو خیر آباد کہہ کر سب کو حیران کر دیا !
کہا – دل کے سکون کی خاطر اور زندگی کے اصل مقصد کے لیے دین اسلام کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزاریں گی واشنگٹن: (ذرائع) با حجاب سپر ماڈل کا اعزاز رکھنے والی صومالین نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن اور ماڈلنگ سے کناری کشی کا اعلان کرکے…
-

جمعیت علمائے نیپال کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی ،جس میں ایک اہم میٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے!
نیپال :(انوار الحق قاسمی) آج بروز بدھ بتاریخ 9/ربیع الثانی 1442ھ مطابق 25نومبر 2020ءکو بعد نماز مغرب، چندر نگاہ پور میں حضرت مولانا محمد سراج احمد صاحب جمالی کے ادارے: مدرسہ مدنی اقراء اکیڈمی میں جمعیت علمائے نیپال کی ایک مختصر اورخصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں جمعیت علمائے نیپال کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا…
-

ایغور مسلمانوں کی حمایت کرنے پر چین نے کی پوپ فرانسس پر تنقید
چین نے مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیوں کہ انہوں نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔ ڈی. ڈبلیو منگل کے دن چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا…
-

نگورنو کاراباغ پر آذربائجان کا قبضہ مکمل ، آرمینیا نے خالی کردیا پورا شہر
انقرہ: (ملت ٹائمز) آذربائجان نے بالآخر نگورنو کاراباغ پر قبضہ مکمل کرلیاہے ۔آذری فوج تیس سالوں بعد اس علاقے میں داخل ہوگئی جس پر آرمینیا نے زبردستی قبضہ کررکھاتھا۔ عوام بھی یہاں جیت کا جشن منارہی ہے ۔ نگورنو کاراغ تقریباً 5000 کیلومیٹر پر مشتمل ایک پہاڑی علاقہ ہے جو اقوام متحدہ کا مطابق آذربائجان…