Category: ساراجہاں
-

ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے نکالنے کے لئے اسپیشل فورس سے مدد لینا پڑ سکتی ہے: اوباما
سابق امریکی صدر باراک اوباما گذشتہ جمعرات کی شام امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی پر ایک انٹرویو میں نمودار ہوئے جہاں انہوںنے اپنے یاداشتوں پر مشتمل کتاب ‘ارض المیعاد’ کا تعارف بھی کرایا سابق امریکی صدر باراک اوباما گذشتہ جمعرات کی شام امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک اے بی سی پر ایک…
-

افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کا مزید انخلا، ٹرمپ کا اعلان متوقع
یاد رہے کہ امريکی عسکری قيادت دونوں ملکوں سے قبل از وقت انخلاء کے خلاف ہے اور کئی مرتبہ تنبيہ کر چکی ہے کہ جلد بازی میں کیے گئے ايسے کسی فيصلے کے منفی نتائج مرتب ہو سکتے ہيں امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان اور عراق ميں تعينات ملکی دستوں ميں مزيد کٹوتی کا اعلان…
-

امریکہ کا سب سے بڑا اسکینڈل، اسکاؤٹنگ میں بچوں کا جنسی استحصال
امریکا میں بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے خلاف ایک لاکھ کے قریب لوگوں نے جنسی جرائم کے الزام عائد کرتے ہوئے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگین نوعیت کے یہ الزامات جس غیرمعمولی تعداد میں سامنے آئے ہیں، اسے امریکا میں جنسی زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل قرار دیا جارہا ہے۔ خیال ہے کہ…
-

ایتھوپیا: بندوق برداروں نے بس پر حملہ کرکے 34 افراد کو ہلاک کردیا
مغربی ایتھوپیا میں ایک ’لرزہ خیز‘ حملے میں درجنوں افراد مارے گئے ہیں۔ اس علاقے میں تصادم کی صورت حال بدتر ہونے کے ساتھ ساتھ ہلاکت خیز حملوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایک ادارے نے اتوار کے روز بتایا کہ مغربی ایتھوپیا میں بندوق برداروں نے ایک…
-

بلجیم: قرآن نذرِ آتش کرنے کی سازش تیار کر رہے پانچ شرپسند گرفتار
پناہ اور ہجرت امور کے لیے بلجیم کے ریاستی سکریٹری سیمی مہدی نے پانچوں گرفتاریوں کا استقبال کیا۔ ان کے دفتر نے کہا کہ ’’انھیں جلد سے جلد ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا، جس پر عمل ہوا۔‘‘ دنیا کے کچھ ممالک میں ان دنوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوششیں لگاتار…
-

اقتدار کی تبدیلی کوئی نہیں روک سکتا: جو بائیڈن
نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کی اپنی شکست تسلیم نہ کرنے کو مسترد کرتے ہوئے اسے ”شرمندگی” سے تعبیر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شکست تسلیم نہ کرنے سے اقتدار کی منتقلی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔ امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز…
-

آرمینیا کے ہتھیار ڈالنے پر آذربائیجان میں جشن، تمام علاقے یکم دسمبر تک واپس کردینے کا آرمینیا نے کیا اعلان
ماسکو: آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ پر تنازع کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آرمینیا تمام علاقوں کو آذربائیجان کے حوالے کردے گا اور وہاں روسی فوج کے دستے بطور ’’پیس میکر‘‘ تعینات کیے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے…
-

موزمبیق : تین دنوں میں شدت پسندوں نے 50 افراد کا کیا سر قلم
حملہ آوروں نے گاؤں کو نذر آتش کردیا اور خواتین کو اغوا کرکے لے گئے ماپوٹو: افریقی ملک موزمبیق میں 3 دنوں کے اندر شدت پسند جماعت کے جنگجوؤں نے ایک گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کے سر قلم کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی موزمبیق کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ…
-

امریکہ کے حالیہ انتخابات میں 57 مسلم امیدواروں نے لہرایا فتح کا پرچم
امریکہ میں منتخب مسلم امیدوار اور ان کے ساتھ دیانت دار و ذمہ دار میڈیا مل کر اسلام کے تعلق سے پھیلی کئی غلط فہمیوں کو دُور کرسکتے ہیں۔ واشنگٹن: امریکہ کے جنرل الیکشن میں حصہ لینے والے مسلم امریکی امیدواروں میں نصف سے زائد نے کامیابی حاصل کی ہے جو امریکی انتخابات کی تیاری…
-

وہائٹ ہاؤس کے ساتھ بیوی بھی چھوڑ سکتی ہیں ٹرمپ کا ساتھ ، میڈیا کا دعوی
صدارتی انتخابات ہارنےکے بعد ٹرمپ کےلئے ایک نئی مصیبت انتظار کر تی نظر آ رہی ہے،میڈیا میں یہ خبر عام ہے کہ ان کی بیوی ان سےطلاق لے سکتی ہیں ۔ امریکی صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کی زبردست شکست ہوئی جبکہ وہ اسے انتخابی دھاندلی قرار دےرہے ہیں اور عدالت سےرجوع کرنے کی دھمکی…